نتائج تلاش

  1. عثمان

    کاپی پیسٹ شدہ گند

    کبھی کبھی ضرورت محسوس ہوتی ہے کہ محفل میں تکنیکی طور پر کچھ حدود ہونی چاہییں مثلاً کہ کوئی بھی رکن ایک دن میں تین سے زائد کاپی پیسٹ نہ کر سکے ، یا پانچ سے زائد دھاگے نہ کھول سکے۔۔ وغیرہ۔
  2. عثمان

    دنیا کا" امیر ترین" مسلمان، لاہور کا " شہزادہ "

    ثابت ہوا کہ روزنامہ پاکستان کیسا سستا اخبار ہے۔
  3. عثمان

    میرے پسندیدہ بال

    میں تقریبا ہر دس دن بعد سر پر شیو کرتا ہوں۔ :)
  4. عثمان

    امریکا نے لیزرسے حملہ کرنے والے طیارے بنانے کا منصوبہ بنا لیا!

    خبر کا ماخذ ایکسپریس نیوز ہے۔ جس نے کوئی حوالہ نہیں دیا۔ خبر ناقابل اعتبار ہے۔
  5. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    تبادلہ خیال اس قسم کی سوشل نیٹ ورکنگ فورم کا ایک اہم مقصد اور اس کی خوبصورتی ہے۔ ورنہ ہیلو ہائے کے لیے فیس بک ہی کافی تھی۔
  6. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیا قباحت ہے؟ ایک اچھا بھلا مکالمہ چل رہا ہے۔ مختلف مکاتب فکر کی رائے سامنے آرہی ہے۔ اور کیا چاہیے؟
  7. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    غیب پر اعتقاد تو مذہب کی بنیاد ہے۔ مذہب تو خود غیب پر ایمان لانے کی دعوت دیتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ مُصر ہیں کہ مذہب کی کل جزویات ثابت شدہ ہیں۔۔ بڑی سادگی کی بات ہے۔ خدا کے وجود سے لے کر وحی کی حقیقت تک۔۔ اگر سب کچھ طبعی حقائق اور منطقی دلائل کی کسوٹی پر ثابت شدہ ہوتا تو کفر اور ایمان کا تنازعہ ہی...
  8. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    خدا کے وجود کا قبول یا انکار میرا ایجنڈا نہیں ہے۔ مذہب پر مکالمہ میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ پہلے ایک مفروضہ قبول کروایا جاتا ہے اور پھر اسی مفروضہ کو دلیل قرار دے کر مزید لامتناہی مفروضات تعمیر کرنے کا ایک سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔۔ یہاں تک کہ دلیل گم ہو کر رہ جاتی ہے۔ مثلا میں اگر یہاں اقرار کرتا ہوں...
  9. عثمان

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    مقصود صرف اتنا ہے کہ احیائے اردو کے حمایتی حلقوں میں فارسی اور عربی سے اردو میں در آنے والے الفاظ کو قربت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے جبکہ لفظ کا ماخذ اگر انگریزی زبان ہو تو اسے غیر اردو قرار دے کر مسترد کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ وزیر اعظم کا لفظ یقینا کمزور مثال تھی۔ ڈپٹی کمشنر ، کمشنر وغیر کے متعلق...
  10. عثمان

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    سائنس کی طرف عجلت میں لپکنے سے قبل کم از کم یہی سیکھ لینا تھا کہ Rational اور Irrational اعداد آخر ہوتے کیا ہیں ! نیز ریاضی میں لامحدود اور لامتناہی کا کیا تصور ہے۔ بہرحال توقع کے عین مطابق سائنس کے عنوان کے نیچے وہی مذہب پرستی ریسکائیکل کی گئی ہے۔
  11. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کیا خدا دوہرے قتل کے جرم میں ایک شخص کو دو مرتبہ موت دینے پر قادر نہیں ؟ محدود جرائم کی سزا لامحدود اذیت کیوں ؟ کیا منصفانہ سزا کا یہ تقاضا نہیں کہ لامحدود سزا کے لیے پہلے لامحدود جرم واقع ہونا ثابت کیا جائے ؟ ایک شخص نے اپنے پر ظلم ہونے کا دعویٰ کیا۔ اس نے خود ہی قوانین ترتیب دیے۔ خود ہی...
  12. عثمان

    پیرس کانفرنس میں عالمی ماحولیاتی معاہدہ طے پا گیا!

    دیگر کسی بھی ذرائع کے مقابلے میں فوسل فیول کے استعمال سے ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ گرین ہاؤس گیس کے اخراج کی 57 فیصد ذمہ دار ہے۔
  13. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    کوئی بھی جرم چاہے وہ کتنا ہی قبیح کیوں نہ ہو۔ کیا اس کی سزا ایک ابدی اور دائمی تکلیف سے پر جہنم ایک منصفانہ سزا ہے ؟ ایک شخص پر خدا کے وجود کی حقیقت اور پیغام واضح کیا گیا۔ لیکن اس نے اپنے شعور اور منطق سے نتائج اخذ کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ کیا یہ ایک ایسا جرم ہے کہ وہ شخص اب دائمی جہنم کا...
  14. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ایک شخص اسلام میں بیان کردہ خدا اور آخرت کو مانے بغیر معاشرے کے رائج قانون کے مطابق لوگوں سے اچھے معاملات کرتے ہوئے ، اپنے دنیاوی فرائض پورے کرتے ، لوگوں کا حق مارنے سے گریز کرتے ہوئے پوری زندگی گذارتا ہے۔ کیا اسلام میں بیان کردہ خدا اس شخص کو اس کے نیک اعمال کی پروا کیے بغیر اس کو ساری عمر...
  15. عثمان

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    آپ اس لفظ کو اردو لغت میں تلاش کیجیے۔ اگر مل گیا تو مسئلہ خودبخود سلجھ جائے گا۔
  16. عثمان

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    اردو لغت میں لفظ مئیر موجود ہے یا نہیں ؟
  17. عثمان

    بالآخر زبانِ اردو کے ایک اور لفظ 'ناظم' نے دارِ فانی کو الوداع کہہ دیا

    وزیر اعظم کو خلیفہ کیوں نہ کہا جائے؟ یا بیزاری محض فرنگی زبان سے ہے ؟
  18. عثمان

    ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

    ڈونلڈ ٹرمپ کی کل وجہ شہرت اس کی میڈیا کی توجہ حاصل کرنے کی صلاحیت اور پاپولسٹ بیان بازی ہے۔ ورنہ کسی بھی سنجیدہ موضوع پر اس کی تقریر پانچ سالہ بچے جیسی سنائی دیتی ہے۔ پرائمری الیکشن سے پہلے ایسے امیدوار نمودار ہوتے رہتے ہیں۔ اگرچہ اس باری یہ شو کچھ طویل ہوگیا ہے۔ لیکن فروری میں پرائمری شروع ہونے...
  19. عثمان

    ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

    ہماری نیک تمنائیں ہیلری کلنٹن یا پھر مارکو رُبیو کے ساتھ ہیں۔ :)
Top