نتائج تلاش

  1. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    ہاں شائد۔۔ لیکن میں کنی کترا گیا ہوں گا کہ کہیں ہوم ورک کی بابت جواب نہ دینا پڑ جائے۔ :)
  2. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    یہ مراسلہ بروقت نظر سے نہیں گزرا ورنہ اظہار رائے کر دیتا۔
  3. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ خاموش محفلین

    سعادت جو عرصہ دراز سے اب تک محفل کے معروف خاموش محفلین رہے ہیں ان کا نام شامل کیے بغیر یہ فہرست نامکمل ہے۔ :)
  4. عثمان

    میگا سکینڈلز

    لیاری کے لوگ پیپلز پارٹی کو کیوں ووٹ دیتے ہیں ؟
  5. عثمان

    نیو یارک ۔ مسلمانوں نے سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھروں کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا

    نہیں۔ تاہم تاریخی طور پرکچھ گرجے کسی خاص قومیت سے منسوب ہیں۔ وہاں کی رکنیت ہر قوم اور نسل کے لیے کھلی ہے۔
  6. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    معطل شدہ رکن ہی کیا۔۔ کسی بھی رکن کو پسند اور ناپسند کرنے والے اراکین محفل میں مل جائیں گے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ انتظامیہ کے فیصلوں اور اقدام پر بھروسہ کرنے والے محفلین کی ہمیشہ اکثریت ہی رہی ہے تبھی یہ محفل دس سال سے قائم ہے۔ :)
  7. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    معطلی کی حقیقت کی بجائے اگر آپ اس ایوارڈ کی حقیقت پر ہی غور کر لیں تو معاملہ واضح ہوجائے۔ یہ ایوارڈ اور زمرہ ان لوگوں کے لیے مختص ہے جو ماضی میں فعال اور مقبول تھے۔ اب کسی نہ کسی مصروفیات کے سبب محفل کا رخ نہیں کرتے لیکن ہم محفلین آج بھی انہیں یاد کرتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ پھر سے واپس آئیں...
  8. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    کسی شخص کو محفل میں معطل اس کے متنازعہ اور ناپسندیدہ افعال کی بنیاد پر ہی کیا جاتا ہے۔ معطل ہونے کا مطلب ہی یہ ہے کہ مذکورہ شخص بحثیت رکن انتظامیہ کو قبول نہیں۔
  9. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ غیر فعال محفلین (مذکر )

    غیر فعال محفلین کا زمرہ ہے۔ معطل شدہ کا نہیں۔
  10. عثمان

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    سارا معاملہ مذہبی طبقے کے منہ میں چوسنی ڈالنے کا ہے۔
  11. عثمان

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    قرآن اور اللہ اسم معرفہ ہیں۔ مسجد اسم معرفہ نہیں بلکہ اسم نکرہ ہے۔ ترجمہ کرتے وقت تمام اسما میں سے غالباً اسم معرفہ ہی کو ہوبہو لکھا جاتا ہے۔ باقی تمام اقسام کا ترجمہ کیا جاتا ہے۔
  12. عثمان

    مذہبی مقامات اور ناموں کے حوالے سے وزیر اعظم نے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات منظور کر لیں

    اور آئیندہ سے رمضان مبارک کو رمادھان الکریم اور عید مبارک کو عید سعید کہا جائے۔ :) میرے نام کا صحیح عربی تلفظ کیا ہے؟ :)
  13. عثمان

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہائیں میرا نام ابھی تک موجود ہے۔ حالانکہ میں تو عرصہ پہلے ایک عدد نیم معذرت پیش کر چکا ہوں۔ :oops:
  14. عثمان

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    Euler's Identity سے زیادہ خوبصورت اور کونسی مساوات ہوسکتی ہے۔ وہی منتخب کر لیتے ، اوتار میں بھی بڑی آسانی سے فٹ ہو جاتی۔ :) Susskind کی کتب بلیک ہول وارز اور کاسمک لینڈ سکیپ پڑھ رکھی ہیں اس کا اندا ز وضاحت بہت دلچسپ ہے۔ یہ نیا سلسلہ The Theoretical Minimum کیسا ہے ؟ میچیو کاکو تو مجھے کبھی پسند...
  15. عثمان

    ایک الپائن سفر

    بہت خوب! :) کتنے دن کا سفر تھا ؟
  16. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    جتنی فہرست ایوارڈز ہے آپ کے پاس اتنے تو ووٹر نہیں ہیں۔ بات پھر وہی کہ ایوارڈز کی تعداد کم سے کم ہونی چاہیے۔ نیز ووٹنگ کے جھنجھٹ سے آزاد ایک کمیٹی ہی فیصلہ کرے۔
  17. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    آپ اور ابن سعید دونوں غیر متنازعہ ہیں۔ :) مزید بھی کئی نام دیے جاسکتے ہیں مثلا ، الف عین ، مقدس، عائشہ عزیز اور ناعمہ عزیز۔ :)
  18. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    سوال کا سنجیدہ جواب یہ ہے کہ کمیٹی میں ایسے افراد شامل کریں جو غیر متنازعہ ہوں۔ اس طرح ایوارڈ کے بارے میں کمیٹی کے فیصلے پر کوئی انگلی نہیں اٹھائے گا۔ :)
  19. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    میں تو اپنا ایوارڈ خود منتخب کروں گا۔ سلیکشن کمیٹی محفل کے ایوارڈز کا انتخاب کرے۔ :D
Top