نتائج تلاش

  1. عثمان

    چاند پر جانے کا امریکی دعویٰ جھوٹ نکلا ۔۔۔۔!

    مذہب پرست مجمع کی طرف سے ایسا گاربیج ہفتہ وار بنیادوں پر شائع کیا جاتا ہے۔ اتنا وقت کس کے پاس ہے کہ انہیں ہر جگہ سائنس اور تاریخ سکھاتا پھرے۔
  2. عثمان

    امریکی شہر جہاں پانچ بار اذان گونجتی ہے!

    گویا مسلمان اس پورے شہر کو گھیٹو بنانے پر تلے ہیں۔
  3. عثمان

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    آج کل کینیڈا ہی میں ہوں۔ سفر کی مصروفیات پچھلے کئی ماہ سے کچھ کم ہیں۔ :)
  4. عثمان

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    بھئی محفل ہے تو کچھ ہلچل تو رہنی چاہیے۔ :) گویا سویڈن میں ایک ایسا مقام بھی ہے جہاں انٹرنیٹ دستیاب نہیں۔ :)
  5. عثمان

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    محفل میں تمہاری کمی کافی محسوس ہوئی۔ :) سویڈن کا سفر کیسا رہا ؟
  6. عثمان

    ’افغان زلزلہ براعظموں کے کونوں کے ٹکرانے کا نتیجہ‘

    بھئی arifkarim کافی دن بعد واپسی ہوئی ہے۔ اتنے دن سے کہاں تھے؟ :)
  7. عثمان

    کیا آپ پکے مسلمان ہیں؟

    ابتدائے محفل ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا محفل میں خوش آمدید:)
  8. عثمان

    سمندر اُتر آیا میری آنکھوں میں

    بہت خوب! :)
  9. عثمان

    دوسری عورت

    تحریر میں ادارت کی اشد ضرورت ہے۔
  10. عثمان

    ایک عہد جو تمام ہوا

    ایک بار پھر عرض ہے کہ یہ تعزیتی دھاگہ نہیں ہے۔ تعزیت کرنی ہے تو تعزیت کے زمرے میں تعزیت پر مبنی دھاگہ کھولیے۔ یہ دھاگہ مصنف کے موقف پر مبنی ایک تحریر ہے۔ نیز جو لوگ یہاں ایچ اے خان کے فتنہ انگیز مراسلوں پر متفق اور زبردست کی ریٹنگ دے چکے ہوں۔ ان کی طرف سے ایسی التجا کوئی معنی نہیں رکھتی۔
  11. عثمان

    ایک عہد جو تمام ہوا

    دھاگہ محض اظہار تعزیت تک محدود نہیں بلکہ اس میں صاحب دھاگہ کی رائے پر مشتمل ان کی تحریر موجود ہے۔ لہذا تمام افراد کو مذکورہ شخصیت پر تنقید یا تعریف کرنے کا حق حاصل ہے۔ جو لوگ دنیا سے گذر جائیں ان کی شخصیت اور کام پر تنقید پر پابندی نہیں ہوتی۔ ایسا ہوتا تو تاریخ نامی مضمون وجود نہ رکھتا۔
  12. عثمان

    ایک عہد جو تمام ہوا

    یہ دھاگہ تعزیتی نہیں بلکہ آپ کی تحریریں کے زمرے میں کھولا گیا ہے۔ تعزیت کے لیے باقاعدہ ایک الگ زمرہ ہے۔ باقی فرقہ واریت ڈھونڈنے کے لیے آپ کے سابقہ مراسلوں پر سرسری سی نظر ہی کافی ہے۔
  13. عثمان

    ایک عہد جو تمام ہوا

    سکول کے بچوں کے لیے اشتیاق احمد کے ناول اگرچہ دلچسپ تھے۔ تاہم کوئی شک نہیں کہ اشتیاق احمد نے مذہبی منافرت کی برسوں آبیاری کی۔ پاکستان میں پھیلی مذہبی جنونیت کو دیکھ کر اشتیاق احمد جیسوں کے متعلق کہنا پڑھے گا کہ ایک عہد جو ابھی تک تمام نہیں ہوا۔
  14. عثمان

    عاجز خاکسار ناچیز

    میرا خیال ہے کہ آپ کو یہ لکھنا چاہیے تھا کہ آئیندہ مجھے صاحب ، جناب یا بھائی وغیرہ کہہ کر نہ پکارا جائے۔ ویسے محفل میں بیشتر اراکین آپ کو زیک کہہ کر ہی مخاطب کرتے ہیں۔ باقی فاتح کی بات درست ہے۔ جو کلمات آپ نے گنوائے ہیں وہ تو لوگ اپنے لیے استعمال کرتے ہیں نہ کہ دوسروں کے لیے۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    زبردست! بہت مبارک ہو! :) کب سے شروع کیا؟ سٹوڈنٹس کا اب تک کا ریسپانس کیسا ہے۔ :)
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! سناؤ، کیا حال ہے۔ :)
  17. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    آپ کی زندگی کے تمام مالی معاملات حتی کے کسی اچھی جگہ ملازمت کے وقت بھی کریڈٹ ہسٹری دیکھی جاتی ہے۔ آپ کی نیت قرض نہ بھی لینے کی ہو تب بھی بہت سے ادارے آپ سے لین دین کرنے میں محتاط رہتے ہیں۔ یہاں نظام اس طرح ہے کہ آپ کریڈٹ ہسٹری سے جان چھڑائے بغیر نہیں رہ سکتے۔ کریڈٹ ہسٹری محض قرض اٹھانے کا بوجھ...
  18. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ بھی آپ کے فون میں گھس سکتا ہے۔ بلکہ ڈرائیونگ لائسنس اور شناختی کارڈ وغیرہ بھی۔ ٹیکنالوجی موجود ہے، بس ابھی سہولت ہر جگہ دستیاب نہیں۔
  19. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    وہ تو اس بندے کا قصور ہے کہ اپنے مالی معاملات ہینڈل نہیں کر پایا۔
  20. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ایجاد تو ہوچکی ہے۔ نظام میں پوری طرح رچ بسنے کی دیر ہے کہ مزید کچھ عرصہ تک جیب میں بٹوہ رکھنے کی بھی ضرورت نہیں۔۔ سیل فون ہی کافی ہوگا۔
Top