نتائج تلاش

  1. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    پن تو کریڈٹ کارڈ میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ سائن کرنے کی بھی کوئی ضرورت نہیں۔ اس میں ایسی کیا بات ہے۔ کریڈٹ کارڈ کے استعمال کی اصل اہمیت کریڈٹ ہسٹری کا بننا ہے۔ کریڈٹ ہسٹری۔۔ جس کی اہمیت کریکٹر ہسٹری سے بھی زیادہ اہم ہے۔ کریڈٹ ہسٹری۔۔ جس کے نام ، اہمیت اور استعمال سے اہل مشرق ناواقف دیکھائی دیتے ہیں۔
  2. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    حیرت ہے کہ اتنے بڑے شہر میں کریڈٹ کارڈ اور آن لائن بینکنگ اس قدر مفقود ہے۔ کاروبار آخر چلتا کیسے ہے ؟ بٹوے میں ہر وقت ہزاروں کی نقدی لیے پھرنا بڑی عجیب سی بات ہے۔
  3. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    میرا مطلب ہے کہ کریڈٹ کارڈ کا استعمال تو پاکستان کے بڑے شہروں میں اب عام ہوگا۔ :)
  4. عثمان

    فیملی ٹری

    بہت خوب! :)
  5. عثمان

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    تعجب ہے کہ لوگ اب بھی بکثرت کرنسی نوٹ استعمال کرتے ہیں۔ اور وہ بھی ہزاروں کی مالیت کے۔
  6. عثمان

    مدد درکار ہے

    ایک اور معمہ آپ کے لیے آسان کرتے چلیں۔ :) "انکل" ابن سعید بھی آپ کی طرح عدنان صاحب سے کوئی تین سال چھوٹے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہوسکتا ہے کہ اگلے برس اس طرف کا بحری سفر ہو۔ :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پچھلے چند ماہ سے اس سلسلے میں کچھ زیادہ مصروفیت نہیں۔ آج کل ہیلی فیکس ہی میں ہیں۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم!
  10. عثمان

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    فی الوقت تو آپ فاتح کو شیشے میں اتارنا چا رہے ہیں۔ میری مانیے تو آپ خود ہی اس سیمینار سے ہو آئیے۔ اس سے پہلے آپ ایک مداری سے محض ہاتھ ملا کر فیض یاب ہوچکے ہیں ، یہ تو پورا سیمینار ہے۔ اپنے ساتھ دوسرے مذہب پرستوں کو بھی ساتھ لے جائیے، کل محفل کا بھلا رہے گا۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جی ہاں :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ ہماری طرف لانگ ویک اینڈ ہے۔ :) آپ سنائیے۔ کیا مصروفیت ہے۔ یورپ کا سفر کیسا رہا۔ :)
  13. عثمان

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    مینوفیکچرینگ ٹیکنالوجی بھی پاکستان کی تخلیق کردہ نہیں ہے۔ اس سلسلے میں تمام تر علم اور ٹیکنالوجی جائز یا ناجائز طریقوں سے درآمد شدہ ہے۔
  14. عثمان

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    ایٹم بم کی ٹیکنالوجی پاکستان کی تخلیق کردہ نہیں ہے۔
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :)
  16. عثمان

    یونیورسٹیوں پر جنات کا قبضہ ۔ ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

    جب پاکستان کے معروف تعلیمی اداروں میں ایسے گنوار قابض ہیں تو پھر عام آدمی سے کیا شکایت ہوسکتی ہے۔ :) تعلیم سے شعور تک۔۔ ابھی کافی سفر باقی ہے۔ :)
  17. عثمان

    سند باد جہازی بمقابلہ دیہاتن

    نہیں، میں پہلے اس نام سے نہیں تھا۔ :)
  18. عثمان

    سند باد جہازی بمقابلہ دیہاتن

    میرا تعلق نیوی سے ہے۔ اور کام کے سلسلے میں مجھے کئی ممالک کے بحری سفر کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ایسے مقامات جہاں سیاحت کرنے کی اکثر لوگوں کو خواہش ہوتی ہے۔ لیکن ہر کسی کو موقع نہیں مل پاتا۔ جاسمن کا اکثر وقت اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان میں گذرتا ہے۔ ممکن ہے ان کی خواہش دنیا بھر کی سیاحت کی ہو۔ لیکن...
Top