نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    واقعی شعر تو بہت زبردست ہے مزمل شیخ بسمل کے لئے بہت ساری داد
  2. مہ جبین

    ایک سکول میں

    اچھا سلسلہ ہے@نیلم سدا خوش رہو
  3. مہ جبین

    تازہ غزل عید ملن کی مناسبت سے (حسب امر)

    بہت خوب مہدی نقوی حجاز
  4. مہ جبین

    مبارکباد مقدس بٹیا رانی کو ایک عدد گلابی سال مبارک ہو

    ماشاءاللہ ! ایک سال ہوگیا مقدس کو پیارے اور مقدس بندھن میں بندھے ہوئے ۔۔۔۔ اللہ یونہی شاد آباد رکھے پیاری مقدس اور تیمور کو زندگی کی خوشیوں اور مسرتوں سے دامن بھرا رہے ہمیشہ اور آنگن میں پیارے ، خوبصورت اور مہکتے پھولوں کی مہکار رہے اللہ دونوں کو حقیقی ازدواجی مسرتوں سے ہمکنار کرے آمین
  5. مہ جبین

    مرشد دا دیدار ہے باہوؔؒ لکھ کروڑاں حجاں ہو

    سبحان اللہ ! اللہ پاک کے مقربین ،صالحین بندوں کے آستانے کی زیارت تصاویر کے ذریعے ہو یا براہِ راست ، ایک ہی بات ہے اگر تو دل میں اولیاء کرام کی عقیدت، محبت اور تعظیم ہے تو انکے مزار مبارک کی زیارت ہر طرح سے دل میں ایک جوش اور ولولہ ء تازہ بیدار کرتی ہے ۔ لیکن جب دل ان جذبات سے عاری ہو تو اس سے...
  6. مہ جبین

    یہ شرابی، شرابی

    وہی کاروبارِ حیات ہے وہی دن ہے اور وہی رات ہے جسے وقت چاہے بگاڑ دے جسے وقت چاہے سنوار دے
  7. مہ جبین

    عید ملن احوال کب تک لکھ رہے ہیں بھائی؟

    عید ملن احوال کب تک لکھ رہے ہیں بھائی؟
  8. مہ جبین

    لیکن بھائی اس خبیث کی ایسی تیسی کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کہ آپ اس کو اللہ کی رضا کے لئے معاف...

    لیکن بھائی اس خبیث کی ایسی تیسی کرنے سے بہتر یہ نہیں تھا کہ آپ اس کو اللہ کی رضا کے لئے معاف کردیتے شاید وہ آپکے اس عمل سے متاثر ہوکر خود ہی آپ سے معافی مانگ لیتا غصہ پینے والے ، اللہ کی رضا کے لئے صبر کرنے والے ، معاف کرنے والے اور حق پر ہونے کے باوجود اپنا حق معاف کرنے والے لوگ اللہ کے...
  9. مہ جبین

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    لکھتے رہا کرو کہ اس سے چھپی ہوئی صلاحیتیں نکھر کے سامنے آتی ہیں
  10. مہ جبین

    عید ملن کا کچھ ٹوٹا پھوٹا سا احوال

    اچھا اندازِ بیاں ہے فہیم نیند میں ٹُن ہو کر بھی اچھا لکھ لیتے ہو ماشاءاللہ تو بغیر ٹُن ہوئے اچھا خاصا لکھ لوگے ہے ناں :)
  11. مہ جبین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    تو پھر سوچنا کیسا فوراً لکھ ڈالو اسی بہانے محفل کو اچھے لکھاری مل جائیں گے
  12. مہ جبین

    ارے بھائی خیریت ہے؟؟؟؟؟ یہ کس خبیث کی ایسی تیسی ہو رہی ہے؟؟؟ اتنا غصہ ؟؟؟؟

    ارے بھائی خیریت ہے؟؟؟؟؟ یہ کس خبیث کی ایسی تیسی ہو رہی ہے؟؟؟ اتنا غصہ ؟؟؟؟
  13. مہ جبین

    لاہور عید ملن پارٹی کا احوال

    لاہور والو ۔۔۔۔۔! آپ سب سے ایسی امید نہ تھی :shameonyou: کراچی والوں نے آپ سب کو مات کردیا ۔۔۔۔!
  14. مہ جبین

    عیدِ ملاقات | کچھ ہماری زبانی۔۔۔۔۔۔

    بہت زبردست روداد لکھی ہے محمد احمد بھائی
  15. مہ جبین

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    ماشاءاللہ @محمدامین چندا ! روداد نگاری بہت اچھی کی ہے ، اللہ تمہاری تحریر میں شہد آگیں مٹھاس عطا فرمائے اور مزاج میں شگفتگی اور شائستگی کی چاشنی رہے ہمیشہ ہمیشہ سدا خوش رہے میرا لعل آمین
  16. مہ جبین

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    یہ آپ نے ایک خاتون کو لڑکیوں میں شمار کرکے لڑکیوں کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے یا کہ " خاتون " کو؟؟؟؟ ویسے میں چاہے 100 سال کی بھی ہوجاؤں اپنے والدین کی لڑکی رہوں گی لیکن ایک بوڑھی خاتون کو کوئی لڑکی کہے تو ۔۔۔۔؟ چلیں ۔ دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔۔۔۔:heehee:
  17. مہ جبین

    اردو محفل کراچی عید ملن کی روداد

    بہت زبردست عید ملن پروگرام مجھے تو واقعی مہدی نقوی حجاز کو دیکھ کر یقین ہی نہیں آرہا کہ یہ محفل پر بڑی علمی گفتگو کرنے والے اور بارعب شخصیت ہیں انکے مراسلوں سے تو ایسا ہی لگتا تھا کہ موصوف شاید 40 سے 50 کے درمیان کے تو ہونگے ۔۔۔۔۔۔لیکن واقعی بہت حیران کن :-o اور محمد احمد کو بھی میں اتنی...
  18. مہ جبین

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    زبردست بھئی ! میر انیس بھائی تو سب سے زیادہ پُرجوش نظر آرہے ہیں :) لڑکیوں کی پارٹی کی بات تو ہوگئی ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں محفل کی لڑکیوں کی ٹیم تو خوش ہوجائے ۔۔۔ لیکن "اماں پارٹی " کی بات نہیں ہوئی :(
  19. مہ جبین

    کراچی عید ملن کا کامیاب اختتام

    اردو محفل کے گیارہ باصلاحیت اور ہونہار کھلاڑیوں کو کامیاب عید ملن پارٹی کی مبارکباد اللہ اس محفل کو سلامت رکھے جو دلوں کو جوڑنے کا کام کر رہی ہے ماشاءاللہ اللہ اسی طرح سب کو ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شامل ہونے کی توفیق دے اور دلوں میں ایک دوسرے کے لئے عزت ، احترام اور محبت قائم رکھے آمین
  20. مہ جبین

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    ویسے یہ بات ان کو بتائیں جو میرے دھاگوں پر تشریف لانا ہتک سمجھتے ہیں:laugh: ارے بھائی چھوٹے۔۔۔۔۔ تم بھی بالکل بدھو ہو جب سورج نکلتا ہے تو کسی کو بتانے کی ضرورت تھوڑی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ خود آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے :)
Top