نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    نظیر سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارا

    نظیر اکبر آبادی مرحوم ایسا سچا اور سدا بہار کلام کہہ گئے ہیں کہ اسکو جس زمانے میں بھی پڑھیں یکساں کیفیت طاری ہوگی دنیا اور اُسکی رنگینیوں اور موت کی اٹل حقیقت کو نہایت عمدہ اور شیریں انداز میں بیان کیا ہے سخت سے سخت دل بھی اس کو پڑھ کر ایک دفعہ تو موت کو ضرور ہی یاد کرتا ہوگا اور حساس دلوں کو...
  2. مہ جبین

    میری ایک تازہ غزل

    محمد بلال اعظم چار سال پرانے ملبے سے محمد وارث بھائی کی ایک عمدہ غزل "کھود " کر لے آئے ہیں نظر آتا ہے ہر جمال میں وُہ اس میں میرا تو کچھ کمال نہیں غزل میں جمال و کمال کا امتزاج کمال کا ہے زبردست محمد وارث بھائی
  3. مہ جبین

    اس جہاں میں ایسی کوئی بات ہو

    زخم دل کے چین سے رہنے نہ دیں روزِ روشن ہو کہ کالی رات ہو واہ واہ پہلی غزل بہت ہی خوب کہی آپ نے ویسے آپ جیسے کہنہ مشق شاعر کے کلام کی داد دیں تو اسے کہتے ہیں "سورج کو چراغ دکھانا "
  4. مہ جبین

    رضا ہم تمہارے ہو کے کس کے پاس جائیں

    نایاب بھائی ، حسیب نذیر گِل بیٹا ، مدیحہ گیلانی بہنا اور syed Zubair بھائی ! آپ سب کا اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا کلام پسند کرنے کا بے حد شکریہ اللہ آپ سب کو بہت خوش رکھے جزاک اللہ آمین
  5. مہ جبین

    ایاز صدیقی مُنہ سے جب نامِ شہنشاہِ رسولاں نکلا.....ایاز صدیقی

    بہت شکریہ میر انیس بھائی ! جزاک اللہ
  6. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہر گوشہ آسماں ہے زمینِ حجاز کا.....ایاز صدیقی

    جزاک اللہ syed Zubair بھائی ! آپکو ایاز صاحب کا کلام پسند آیا ، اسکے لئے میں آپکی بہت مشکور ہوں خوش رہیں سدا
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی رُخِ ابرِ کرم عنواں ہے میرے بابِ ہجراں کا.....ایاز صدیقی

    syed Zubair بھائی ! نعت کو پسند کرنے پر میں آپکی ممنون ہوں خوش رہیں سدا !
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہجرِ نبی میں ضبط کا انداز فرد تھا.....ایاز صدیقی

    syed Zubair بھائی ! کلام کی پسندیدگی کے لئے بہت مشکور ہوں جزاک اللہ
  9. مہ جبین

    فراز مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    یہ بہت عمدہ نظم ہے بہت برسوں پہلے کہیں لکھی ہوئی پڑھی تھی تو اسکے الفاظ نے مجھے بہت متاثر کیا تھا اور پھر میں گاہے گاہے اسکو پڑھتی رہتی تھی آج نیرنگ خیال بھائی نے یہاں اسکو شیئر کرکے میرے ماضی کی یادیں تازہ کردیں ۔۔۔۔!!! بہت شکریہ نیرنگ خیال بھائی !
  10. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہر گوشہ آسماں ہے زمینِ حجاز کا.....ایاز صدیقی

    ہر گوشہ آسماں ہے زمینِ حجاز کا حاصل ہے اس نشیب کو رتبہ فراز کا نورِ خدا ہے شکلِ محمد میں جلوہ گر آئینہ شاہکار ہے آئینہ ساز کا کس کو ملا یہ حسنِ شرف آپ کے سوا محرم ہے اور کون مشیت کے راز کا دل گونجتا ہے صلِّ علےٰ کی صداؤں سے یہ نغمہ خلدِ گوش ہے ہستی کے ساز کا صبحِ ازل سے شامِ ابد تک محیط...
  11. مہ جبین

    ایاز صدیقی رُخِ ابرِ کرم عنواں ہے میرے بابِ ہجراں کا.....ایاز صدیقی

    رُخِ ابرِ کرم عنواں ہے میرے بابِ ہجراں کا "مرا ہر داغِ دل اک تخم ہے سروِ چراغاں کا" قدم چومے ہیں جن ذروں نے خورشیدِ رسالت کے بیاں کیا کیجیے ان ذرہ ہائے مہر ساماں کا مرے سرکار کی کملی سے ایسی روشنی پھوٹی کہ ذروں کو بھی منصب مل گیا مہرِ درخشاں کا غریبِ دشتِ ہجراں صاحبِ شہرِ طرب ٹھہرا مدینے...
  12. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہجرِ نبی میں ضبط کا انداز فرد تھا.....ایاز صدیقی

    آنکھیں لہو لہو تھیں ، نہ دل درد درد تھا ہجرِ نبی میں ضبط کا انداز فرد تھا صحرا نشیں و عرشِ معلّےٰ نورد تھا اللہ ! ایک فرد دوعالم میں فرد تھا اَسرا کی رات مہرِ رسالت کو دیکھ کر رنگِ نجوم و چہرہء مہتاب زرد تھا پل بھر میں بامِ عرش پہ تھا شہسوارِ نور دامانِ کہکشاں تھا کہ رستے کی گرد تھا خلدِ...
Top