نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ایاز صدیقی میں نے مدحت کا ارادہ جو سرِ دل باندھا

    عاطف خالد بٹ ، حسیب نذیر گِل ، چھوٹاغالبؔ ، نایاب بھائی اور انتہا ! نعت شریف کی پسندیدگی کے لئے میں آپ سب کی بہت مشکور ہوں سدا خوش رہیں
  2. مہ جبین

    رضا پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے

    پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے آپ روتے جائیں گے ہم کو ہنساتے جائیں گے دل نکل جانے کی جا ہے آہ کن آنکھوں سے وہ ہم سے پیاسوں کے لئے دریا بہاتے جائیں گے کشتگانِ گرمیِ محشر کو وہ جانِ مسیح آج دامن کی ہو ادے کر جِلاتے جائیں گے ہاں چلو حسرت زدوں سنتے ہیں وہ دن آج ہے تھی خبر جس کی کہ وہ...
  3. مہ جبین

    منظر بھوپالی منظر بھوپالی: تمہارا لہجہ ہو خوشبوؤں سا، ہمارا لہجہ دعاؤں سا ہو

    بہت خوب کلام ہے صائمہ شاہ شیئر کرنے کا شکریہ
  4. مہ جبین

    علی سردار جعفری نیند (نظم از علی سردار جعفری)

    واہ کیا خوبصورت طریقے سے باپ نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے :great: شیئر کرنے کا شکریہ عاطف خالد بٹ بھائی
  5. مہ جبین

    چل بئی کاکا سیٹ اگے کر

    بہت خوب تحریر ہے :zabardast1: ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے والوں کو یقیناً "ڈھابوں " میں کھانا کھانے کا تجربہ بھی ہوا ہوگا تو کبھی وہاں کے کھانوں کی ، آوازوں کی اور ارد گرس کے ماحول کی منظر نگاری بھی ہوجائے کیا خیال ہے ؟؟؟؟ اچھی تحریر پر نیرنگ خیال بھائی کے لئے بہت ساری داد :clap:
  6. مہ جبین

    انٹرویو لاہور سے معروف ادیبوں اور شاعروں کے انٹرویوز

    واہ بہت اچھا خیال ہے آپ لاہور میں رہنے والے شاعروں اور ادیبوں کے نام لکھئے گا تاکہ سب اس پر اپنی رائے دے سکیں کہ سب سے پہلے کس کا انٹرویو ہو۔۔۔۔۔!
  7. مہ جبین

    ایاز صدیقی میں نے مدحت کا ارادہ جو سرِ دل باندھا

    میں نے مدحت کا ارادہ جو سرِ دل باندھا نطق نے لیلیء اظہار کا محمل باندھا شوقِ دیدار ، غمِ زیست ، خیالِ سرکار پاس جو زادِ سفر تھا پئے منزل باندھا لے گئی گنبدِ خضرا پہ تخیل کی اڑان رشتہء ذہن سے جب سلسلہء دل باندھا شدتِ تشنگیِ دید بیاں ہو نہ سکی " گرچہ دل کھول کے دریا کو بھی ساحل باندھا"...
  8. مہ جبین

    ایاز صدیقی جس جگہ بے بال و پر جبریل سا شہپر ہوا

    جس جگہ بے بال و پر جبریل سا شہپر ہوا سوچتا ہوں میں وہاں مدحت سرا کیونکر ہوا ساقیِ کوثر کا لطفِ خاص جب مجھ پر ہوا بادہء انوار سے پُر ذہن کا ساغر ہوا آپ جب جلوہ فروزِ مسندِ امکاں ہوئے ذرہ ذرہ آئینہ دارِ شہِ خاور ہوا ہے مسلسل نکہت و انوار کی بارش وہاں جس نگر ، جس انجمن میں ذکرِ پیغمبر ہوا...
  9. مہ جبین

    رضا نارِ دوزخ کو چمن کردے بہارِ عارض

    نارِ دوزخ کو چمن کردے بہارِ عارض ظلمتِ حشر کو دن کردے نہارِ عارض میں تو کیا چیز ہوں خود صاحبِ قرآں کو شہا لاکھ مصحف سے پسند آئی بہارِ عارض جیسے قرآن ہے وِرد اس گلِ محبوبی کا یوں ہی قرآں کا وظیفہ ہے وقارِ عارض گرچہ قرآں ہے نہ قرآں کی برابر لیکن کچھ تو ہے جس پہ ہے وہ مدح نگارِ عارض طور کیا...
  10. مہ جبین

    رضا طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ

    طوبےٰ میں جو سب سے اونچی نازک سیدھی نکلی شاخ مانگوں نعتِ نبی لکھنے کو روحِ قدس سے ایسی شاخ مولیٰ گلبن رحمت زہرا سبطین اس کی کلیاں پھول صدیق و فاروق و عثماں حیدر ہر اک اسکی شاخ شاخِ قامتِ شہ میں زلف و چشم و رخسار و لب ہیں سنبل نرگس گل پنکھڑیاں قدرت کی کیا پھولی شاخ اپنے ان باغوں کا صدقہ وہ...
  11. مہ جبین

    تعارف ابھی مخمصے میں ہوں

    السلام علیکم محمود ارشد وٹو بھائی ! اردو محفل میں خوش آمدید محفل میں شمولیت کو چھ ماہ ہوگئے اب تو مخمصے سے باہر آجائیں
  12. مہ جبین

    شکر گزار ہے پاکستان

    بہت خوبصورت دھاگے میں نادر و نایاب اور بے حد خوبصورت تصاویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ اویس بھائی ! بانیِ پاکستان کے لئے ایک شعر ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لئے جزاک اللہ چھوٹاغالبؔ
  13. مہ جبین

    نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    اللہ پاک باقر مرحوم کی بخشش و مغفرت فرماکر اسکے درجات کو بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین پیاری عائشہ عزیز چندا ! اللہ صبر کرنے والوں کو عزیز رکھتا ہے
  14. مہ جبین

    نصیر الدین نصیر مدینے کی تجلی سے۔ سید نصیر الدین نصیر گیلانی

    بہت عمدہ اور لاجواب نعت شریف ہے ہر ایک شعر انگوٹھی میں نگینے کی طرح فٹ ہے ماشاءاللہ اسی نعت کا ایک شعر اور ہے، بہت ہی عمدہ حاضر و ناظر و نور و بشر و غیب کو چھوڑ شکر کر وہ تیرے عیبوں کو چھپائے ہوئے ہیں مجھے ذاتی طور پر یہ شعر بہت پسند ہے کہ اس میں کتنی خوبصورتی سے ہمیں اپنے عیبوں کی طرف...
  15. مہ جبین

    تعارف علی چوہدری

    السلام علیکم علی چوہدری بھائی محفل میں خوش آمدید
  16. مہ جبین

    فقیری فالنامہ

    چھوٹاغالبؔ کے زرخیز ذہن میں بھی بڑے :zabardast1: آئیڈیاز آتے ہیں :heehee:
  17. مہ جبین

    سرائیکی وسیب کے مقبول کھیل

    بہت اچھے انداز سے سرائیکی وسیب کے کھیلوں کا تذکرہ کیا اویس بھائی ! ہماری معلومات میں اضافہ ہوا اور جو لوگ یہ کھیل کھیلتے رہے ہیں وہ سیدھے اپنے بچپن میں جاپہنچے ہونگے ویسے تو اس پوسٹ سے سب ہی محظوظ ہوئے ہونگے کہ بچپن کہیں کا بھی ہو کوئی نہ کوئی کھیل تو اپنے اپنے بچپن میں سب ہی کھیلتے ہونگے...
  18. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہر نبی شاہدِ خدا نہ ہوا

    الٰہم آمین بھائی بے شک
  19. مہ جبین

    ایاز صدیقی ہر نبی شاہدِ خدا نہ ہوا

    علی چوہدری بھائی اور میر انیس بھائی ! نعت کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
Top