نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    ہماری توجہ کے طالب ننھے فرشتے

    اللہ پاک آپ کو اس جہاد میں کامیابی عطا فرمائے اور مخیر حضرات کو اس فلاحی کام میں بھرپور طور پر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  2. مہ جبین

    سو رہو موت کے پہلو میں فرازؔ

    واہ بھئی واہ ہمیشہ کی طرح لاجواب اور زبردست تحریر۔۔۔۔! جس موضوع پر بھی چھوٹاغالبؔ کا قلم چلتا ہے تو اس پر ہر جہت سے گفتگو ہوتی ہے اور اس میں بھی فراز کی نیک نامی اور بد نامی دونوں پر ہی سیر حاصل گفتگو ہوئی ایک بات تو طے ہے کہ فراز نے اپنی زندگی ہی میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کئے ہیں اور...
  3. مہ جبین

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    تدریس کے میدان میں ایک نئے "استاد " کی آمد مبارک ہو عاطف بٹ بھائی اللہ زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
  4. مہ جبین

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    واہ بہت زبردست
  5. مہ جبین

    حب الوطنی

    زحال مرزا ! آپکی مثبت سوچوں ، خوبصورت خیالات اور تعمیری اندازِ فکر پر سلام پیش کرتی ہوں آپکی سب باتوں سے میں سو فیصد متفق ہوں یقیناً ہم کو دیئے سے دیا جلانا ہوگا جب ہی چاروں طرف روشنی پھیلے گی اور کچھ نہ بھی ہو تو اپنا ضمیر تو مطمئن ہوگا ناں کہ ہم نے اپنے حصے کی شمع تو جلائی ہے...
  6. مہ جبین

    رضا دشمنِ احمد پہ شدت کیجیئے

    دشمنِ احمد پہ شدت کیجئے ملحدوں کی کیا مروت کیجئے ذکر اُن کا چھیڑیئے ہر بات میں چھیڑنا شیطاں کا عادت کیجئے مثلِ فارس زلزلے ہوں نجد میں ذکرِ آیاتِ ولادت کیجئے غیظ میں جل جائیں بے دینوں کے دل "یارسول اللہ" کی کثرت کیجئے کیجئے چرچا اُنہیں کا صبح و شام جانِ کافر پر قیامت کیجئے آپ درگاہِ...
  7. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    ہاہاہاہا چلو خیر ہے ، ایک ہی بات ہے محفل بھی تو ایک فیملی کی طرح ہی ہے ناں چندا
  8. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    عائشہ عزیز ناعمہ عزیز فرحت کیانی تبسم نیلم مدیحہ گیلانی سیدہ شگفتہ سارہ خان برگ حنا مقدس فیمیل ممبرز کو ٹیگ کردیا ہے اب میل ممبرز کو آپ کردیں
  9. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    نیرنگ خیال بھائی باقی محفلین کو بھی ٹیگ کردیں ، ورنہ وہ ناراض ہوجائیں گے
  10. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    :heehee::heehee::heehee:
  11. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    ابھی تک میں نے محفل میں تصاویر پوسٹ کرنا نہیں سیکھا جب کبھی سیکھ لیا تو شاید کردوں ورنہ ایڈوانس میں معذرت ویسے اچھے کام کی تعریف کرنے میں ، میں بالکل بھی دیر نہیں لگاتی :)
  12. مہ جبین

    گفتگوئے شہ ﷺ ابرار بہت کافی ہے -- حافظ مظہر الدین مظہر

    بہت شاندار ، جاندار اور زبردست کلام ہے اتنی روانی اور اثر پذیری ہے ماشاءاللہ عشقِ حقیقی کی خوشبو سے مہکتا ہوا بہترین کلام پیش کرنے پر جزاک اللہ خیرا الف نظامی بھائی اللہ آپ کو عشقِ حقیقی کی دولتوں سے مالامال فرمائے آمین
  13. مہ جبین

    لاہور میں برسات کے مناظر

    ماشاءاللہ ۔۔۔! کتنے حسین مناظر ہیں ۔۔۔۔ جب بارش ہوتی ہے تو مٹی کی جو سوندھی سوندھی مہک اٹھتی ہے ناں وہ مجھے بہت پسند ہے آج کراچی میں صبح سے ہلکی ہلکی پھوار ہورہی ہے، اللہ کرے ایسے ہی کھل کر ابرِ باراں برسے تو مزہ آجائے نیرنگ خیال بھائی بہت شکریہ اتنی پیاری تصاویر شاملِ محفل کرنے کا سچ...
  14. مہ جبین

    تعارف عبدالروف اعوان

    خوش آمدید عبدالروف اعوان امید ہے کہ یہاں ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے
  15. مہ جبین

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    ناعمہ عزیز برگ حنا مدیحہ گیلانی نایاب محمود احمد غزنوی روحانی بابا
  16. مہ جبین

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    ایسے عظیم المرتبت ولیِ کامل کے مزار پر فاتحہ خوانی بھی نصیب والوں کو ہی نصیب ہوتی ہے جیتے رہو
  17. مہ جبین

    ایک کرایہ دار کا اپنا گھر

    چھوٹے۔۔۔! تم کتنے اچھے ہو کہ مجھ جیسوں کو گھر بیٹھے ساری سیریں کرادیتے ہو آج کی سیاحت میں تو مزہ آگیا بھائی غالب کے مزار تک چھوٹاغالبؔ نے پہنچا دیا جزاک اللہ
  18. مہ جبین

    پھل دار شجر کاری مہم

    اللہ ہمارے وطن کو پھولوں اور پھلوں سے بھرا رکھے اور ہر شخص اس میں انفرادی یا اجتماعی سطح پر اس میں بھرپور حصہ ڈالے تاکہ یہ مہم کامیاب رہے
  19. مہ جبین

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    یہ کیسا شہرِ ناپُرساں ہے کن لوگوں کی بستی ہے زباں گفتار کو ، گفتار سامع کو ترستی ہے ہزاروں کرب ، لاکھوں حسرتیں آباد ہیں دل میں یہ وہ بستی ہے جو ویران ہونے کو ترستی ہے
  20. مہ جبین

    ایاز صدیقی کاش اول ہی سے دل ان کا ثنا خواں ہوتا

    کاش اول ہی سے دل ان کا ثنا خواں ہوتا میرا دیوانِ غزل نعت کا دیواں ہوتا میں بھی جاروب کشِ شہرِ گل افشاں ہوتا میری بخشش کا بھی یارب یہی عنواں ہوتا میری تعمیر میں شامل ہے غمِ عشقِ رسول میں بھلا کیسے خرابِ غمِ دوراں ہوتا میری آنکھوں میں ہیں انوارِ شبیہہ سرکار آئینہ کیوں نہ مجھے دیکھ کے حیراں...
Top