نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    رضا عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی

    حسیب نذیر گِل بیٹا ! اللہ تم کو عشقِ حقیقی کی لذتوں سے سرشار فرمائے آمین اعلیٰ حضرت کے نعتیہ کلام کو پسند کرنے والے لوگ یقیناً عشقِ حقیقی کی دولت سے محروم نہیں رہتے
  2. مہ جبین

    بن جائیں مری کھال سے پاپوش نبی کے

    بہت عمدہ اور لاجواب نعتِ پاک ہے شاملِ محفل کرنے کا بہت شکریہ کاشف اکرم وارثی بھائی جزاک اللہ
  3. مہ جبین

    رضا چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے

    بیٹا حسیب نذیر گِل ! اعلیٰ حضرت کی ہر نعت عمدہ اور لاجواب ہوتی ہے بےشک ! پسند کرنے کا بہت شکریہ بیٹا جیتے رہو خوش رہو شاد آباد رہو اللہ ہم سب کو اولیاء کرام رحمہم اللہ اجمعین کا روحانی فیضان عطا فرمائے آمین
  4. مہ جبین

    عشق تسلیم و رضا کے ما سوا کچھ بھی نہیں - زکی کیفی

    اک خلش،اک بیقراری،اک گھٹن،اک اضطراب مدعا پوچھو تو دل کا مدعا کچھ بھی نہیں بہت خوب
  5. مہ جبین

    تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا.....مولانا حسن رضا خان علیہ الرحمہ

    تمہارا نام مصیبت میں جب لیا ہوگا ہمارا بگڑا ہوا کام بن گیا ہوگا خدا کا لطف ہوا ہوگا دستگیر ضرور جو گرتے گرتے ترا نام لے لیا ہوگا دکھائی جائے گی محشر میں شانِ محبوبی کہ آپ ہی کی خوشی آپ کا کہا ہوگا کسی کے پاؤں کی بیڑی یہ کاٹتے ہونگے کوئی اسیرِ غم اُن کو پکارتا ہوگا کسی کے پلّہ پہ یہ...
  6. مہ جبین

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    بہت خوب اتنا عمدہ کلام پیش کرنے کا شکریہ مغزل
  7. مہ جبین

    رضا چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے

    چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے میرا دل بھی چمکادے چمکانے والے برستا نہیں دیکھ کر ابرِ رحمت بدوں پر بھی برسا دے برسانے والے مدینے کے خطّے خدا تجھ کو رکھے غریبوں فقیروں کے ٹھہرانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ مِرے چشمِ عالَم سے چھپ جانے والے میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو کہ رستے میں...
  8. مہ جبین

    رضا عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی

    عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی دیکھنی ہے حشر میں عزت رسول اللہ قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نور کے جلو فرما ہوگی جب طلعت رسول اللہ کے کافروں پر تیغ والا سے گری برقِ غضب ابر آسا چھاگئی ہیبت رسول اللہ کی لاَ وَ رَبِّ اَلعَرش جس کو جو ملا اُن سے ملا بٹتی ہے کونین میں نعمت رسول اللہ کی وہ جہنم...
  9. مہ جبین

    رضا بقیہ ، پاٹ وہ کچھ دھار یہ کچھ زار ہم.....2

    اتنی عرضِ آخری کہہ دو کوئی ناؤ ٹوٹی آپڑے منجدھار ہم منھ بھی دیکھا ہے کسی کے عفو کا دیکھ او عصیاں نہیں بے یار ہم میں نثار ایسا مسلماں کیجیئے توڑ دالیں نفس کازنّار ہم کب سے پھیلائے ہیں دامن تیغِ عشق اب تو پائیں زخم دامن دار ہم ناتونی کا بھلا ہو بن گئے نقش پائے طالبانِ یار ہم دل کے ٹکڑے...
  10. مہ جبین

    رضا پاٹ وہ کچھ دھار یہ کچھ زار ہم

    آپ سب کا نعت شریف کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جزاکم اللہ خیراً
  11. مہ جبین

    سبحان اللہ...!

    سبحان اللہ...!
  12. مہ جبین

    السلام علیکم انکل ! جزاک اللہ آپ جو بھی کام کر رہے ہیں اللہ وہ قبول فرمائے اور نیتوں کا حال تو...

    السلام علیکم انکل ! جزاک اللہ آپ جو بھی کام کر رہے ہیں اللہ وہ قبول فرمائے اور نیتوں کا حال تو اللہ ہی جانتا ہے ، بے شک آپ کوئی بھی القاب نہ لکھیں ، یقیناً اسمیں مسلکی اختلاف تو ہو سکتا ہے مجھے قطعاً آپ کی اس بات سے اختلاف نہیں ہے بلکہ اچھا ہے کہ جہاں تک ہم اختلافات سے بچ سکتے ہوں ، بچنا چاہئے...
  13. مہ جبین

    رضا مومن وہ ہے جو اُن کی عزت پہ مرے . دل سے

    بہت شکریہ نایاب بھائی ! جزاک اللہ
  14. مہ جبین

    بے شک بیٹا ......! سو فیصد درست بات ہے

    بے شک بیٹا ......! سو فیصد درست بات ہے
  15. مہ جبین

    محفل کی رونق

    ماشاءاللہ یہاں تو خوب رونق لگی ہے واہ واہ اللہ ان رونقوں کو یونہی آباد رکھے اردو محفل زندہ باد
  16. مہ جبین

    رضا مومن وہ ہے جو اُن کی عزت پہ مرے . دل سے

    مومن وہ ہے جو اُن کی عزت پہ مَرے، دل سے تعظیم بھی کرتا ہے نجدی تو مَرے دل سے واللہ وہ سن لیں گے فریاد کو پہنچیں گے اتنا بھی تو ہو کوئی جو آہ کرے دل سے بچھڑی ہے گلی کیسی بگڑی ہے بنی کیسی پوچھو کوئی یہ صدمہ ارمان بھرے دل سے کیا اس کو گرائے دہر جس پر تُو نظر رکھے خاک اُس کو اٹھائے حشر جو تیرے...
  17. مہ جبین

    ایک غزل اصلاح و تبصرہ کے لیے،'' تھوڑی رنگین داستاں کر لو''

    تبدیلیوں کے ساتھ ایک اچھی غزل ہے یہ داد بھی ایک ایسی کی طرف سے جس کو شاعری کی سمجھ بھی نہیں ہے :) استادوں کی رائے پر میری رائے کی کیا حیثیت ؟؟؟؟ اساتذہ کرام سے معذرت
  18. مہ جبین

    فراز چلو وہ عشق نہیں چاہنے کی عادت ہے

    بہت عمدہ کلام ہے شیئر کرنے کا شکریہ محمد بلال اعظم !
Top