تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
گاؤں،شہر
گاؤں کے کچے سکولوں کی پڑھی لڑکی سن شہر والوں کو ترا خواب نہیں آ سکتا
زیرک
Post #46
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
ہم اس کا شہر چھوڑ کے گاؤں میں بس گئے دل میں رہا وہ نقل مکانی کے باوجود
زیرک
Post #45
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اسی کی کوکھ سے مجرم نکل کر آتے ہیں شمار کیجئے غربت کو بھی گناہوں میں
زیرک
Post #8,185
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
پرانا زہر نئے نام سے ملا ہے مجھے وہ آستین نہیں، کینچلی بدل رہا تھا انجم سلیمی
زیرک
Post #8,184
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
زندگی
زندگی کیوں اجاڑ دی ناصر باپ ترکے میں دے گیا تھا کیا؟ ناصر ملک
زیرک
Post #536
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
گاؤں،شہر
اس بے کفن ضمیر پہ شرمندہ کون ہے میں سوچتا ہوں شہر میں اب زندہ کون ہے وفا حجازی
زیرک
Post #30
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
جلتے ہیں کس عذاب میں وارث بہشت کے تھوڑا سا آسمان کا کونہ اٹھا کے دیکھ سید مبارک شاہ
زیرک
Post #8,183
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
دل کے موضوع پر اشعار!
مرشد سائیاں! کیا بتلاؤں، دل سے سوگ نہیں جاتا اس سے بچھڑے عمریں بیتیں لیکن روگ نہیں جاتا
زیرک
Post #1,044
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کتاب
کسی کو تحفے میں دے دی ہے یوسفی کی کتاب کہ ہم نے کون سا اب مسکرانا ہوتا ہے اعجاز توکل
زیرک
Post #57
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
الفاظ کی تکرار
دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے دعا کرو کہ مجھے دوسری محبت ہو
زیرک
Post #182
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دعا
دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے دعا کرو کہ مجھے دوسری محبت ہو
زیرک
Post #65
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
دعا کرو کبھی پہلے نشے کا توڑ ملے دعا کرو کہ مجھے دوسری محبت ہو
زیرک
Post #1,418
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پھول، بہار اور گلستان پر اشعار
مسکراتے ہوئے پھولوں کی نزاکت پہ نہ جا کوئی اندر سے پریشان بھی ہو سکتا ہے فیصل امام رضوی
زیرک
Post #35
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
محبت کے موضوع پر اشعار!
تم تو ہر بات میں ڈھونڈو ہو منافع، لیکن اس محبت میں تو نقصان بھی ہو سکتا ہے فیصل امام رضوی
زیرک
Post #1,417
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
بدن کی دُھول مٹی صاف کر لو ہوا لکھتی تو ہے پڑھتی نہیں ہے تسنیم انصاری
زیرک
Post #8,182
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار
کوئی منزل نہیں ملتی، تو ٹھہر جاتے ہیں اشک آنکھوں میں مسافر کی طرح آتے ہیں کفیل آزر
زیرک
Post #314
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
گَرد چہرے پہ مسافت کی بھی ہو سکتی ہے اب میں ہر کھیل میں ہارا تو نہیں ہو سکتا زین شکیل
زیرک
Post #8,181
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
درخت،پیڑ،پودے،شجر
میں نے اک پیڑ سے ملبوس کے پتے مانگے سارا جنگل ہی برہنہ تو نہیں چاہیے تھا فیصل عجمی
زیرک
Post #63
نومبر 13، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
آپ کے پسندیدہ اشعار!
کرم والوں کی بستی میں صدائیں دیں بہت ہم نے سبھی نے کھڑکیاں کھولیں، کسی نے در نہیں کھولا
زیرک
Post #8,180
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
آپ کے پسندیدہ اشعار!
اس نے قد کاٹھ نکالا ہے زمانے میں بہت وہ مگر سوچ کا بونا ہے، یہی رونا ہے
زیرک
Post #8,179
نومبر 13، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top