سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق کل ادا شدہ تنخواہوں اور مراعات 19 کروڑ 78 لاکھ روپے کا آدھا حصہ عطاءالحق قاسمی ادا کریں گے، ٪20 رقم (4 کروڑ) پرویز رشید سے اور ٪20 رقم (4کروڑ) اسحاق ڈار سے جبکہ ٪10رقم (2کروڑ) فواد حسن فواد ادا کریں گے، علاوہ ازیں عطاء الحق قاسمی کو تا حیات سرکاری عہدے کے لیے نا اہل...