نتائج تلاش

  1. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس سے اندازه لگا ہجر کی کڑواہٹ کا آخری خط ترا دیمک سے بھی کھایا نہ گیا
  2. زیرک

    دل کے موضوع پر اشعار!

    آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا جلیل مانک پوری
  3. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھ رہزن نہیں تو پھر کیا ہے لوٹ لیتی ہے قافلہ دل کا جلیل مانک پوری
  4. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    آنکھیں خدا نے دی ہیں تو دیکھیں گے حسنِ یار کب تک نقاب رخ سے اٹھائی نہ جائے گی جلیل مانک پوری
  5. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم فقیرِ مے کدہ، ساقی ہمیں کیا چاہیئے ہے وہی کافی چھلک جاتی ہے جتنی جام سے جلیل مانک پوری
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    شور ہے اتنا اندر کی خاموشی کا سہمی سہمی آوازیں ہیں باہر کی نعیم ضرار
  7. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دشمن بھی سن کے میری عیادت کو آ گئے جو زخم دوستوں سے ملے تھے، کمال تھے نعیم ضرار
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آخری بار صدا دے کے سدا سوچتا ہوں ایک بار اور پکاروں گا اسے، آخری بار جاوید صبا
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    برطرف کر کے تکلف اک طرف ہو جائیے مستقل مل جائیے، یا مستقل کھو جائیے جاوید صبا
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہے جو درکار، تو درکار، زلیخا کا جنوں حسنِ یوسف کو خریدار نہیں چاہیے ہے جاوید صبا
  11. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس دنیائے فانی سے جو منہ موڑ گیا ہے برسوں کے جو رشتے تھے سبھی توڑ گیا ہے ہے کھوج فرشتوں کو کہ 'کیا ساتھ ہے لایا' عزیزوں کو یہ کھوج کہ 'کیا چھوڑ گیا ہے'
  12. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہیں گمنام تو بس تجھ سے ہی منسوب رہیں جانے جائیں تو بس ترے نام سے جانے جائیں
  13. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    ہم شہرِ نا تمام میں آوارہ ہی پھرے آنکھیں بھٹک بھٹک کے تمہیں ڈھونڈتی رہیں
  14. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم شہرِ نا تمام میں آوارہ ہی پھرے آنکھیں بھٹک بھٹک کے تمہیں ڈھونڈتی رہیں
  15. زیرک

    گاؤں،شہر

    ہم شہرِ نا تمام میں آوارہ ہی پھرے آنکھیں بھٹک بھٹک کے تمہیں ڈھونڈتی رہیں
  16. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست
  17. زیرک

    گاؤں،شہر

    مجھ میں رقصاں کوئی آسیب ہے آوازوں کا میں کسی اجڑے ہوئے شہر کا سناٹا ہوں
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ہم کو رُت بدلتی ہے تو زنجیر بدل جاتی ہے
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سمجھا ہے کون وقت کی رفتار کا مزاج لمحوں میں کٹ گئیں صدیاں شباب کی
  20. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بنا ہوا ہوں میں مجرم بغیر جرم کیے اب اور کیا مرا منصف مجھے سزا دے گا افتخار نسیم
Top