نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    آخر کیوں گورننس کا خواب حقیقت نہ بن سکا۔ کہاں گئیں وہ انتظامی اصلاحات جن کے راگ آلاپے جاتے تھے ۔ کہاں گئے وہ ایک کروڑ روزگار کے مواقع’ کہاں گئے کرپشن اور لوٹ مار کے دعوے کہاں گئے وہ مہنگائی زدہ عوام کیلئے ریلیف کے وعدے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومتیں نعروں’ وعدوں اور دعوئوں سے نہیں چلتیں۔ اس...
  2. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    طالبان سے سامراج کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ آپ کو تو خوش ہونا چاہیے۔
  3. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    لبیک یا ٹرمپ فورس والوں کی سٹی گم ہوگئی۔ :ROFLMAO:
  4. الف نظامی

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    میرے دل میں بھی بہت سے سوالات ہیں کہ آخر آج کی حکومت کیونکر ڈ لیور نہیں کر پائی۔ ان کی نااہلی اور ناکامی پر اب بھی کسی کو شک ہے ، حکومتیں عوام کے مسائل اور مشکلات کے حل کا ذریعہ ہوتی ہیں نہ کہ ان کی زندگیوں سے اطمینان چھیننے آتی ہیں۔ آخر کیوں گورننس کا خواب حقیقت نہ بن سکا۔ کہاں گئیں وہ انتظامی...
  5. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ہور چوپو گنے :rollingonthefloor: اچھا قوم پرستی ؟ نہیں بلکہ کلمہ کی وحدت ، اچھا جمہوریت؟ نہیں بلکہ اسلامی نظام
  6. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    *جنرل راحیل شریف سے ڈاکٹرطاھرالقادری کی ملاقات تبدیلی نظام کے لئے تھی جبکہ عمران خان کی ملاقات تبدیلی نظام نہیں تبدیلی اقتدار کے لئے تھی* جسکا مزہ آج قوم اور مقتدر ادارے دونوں چکھ رہے ہیں ( *معروف دانشور پروفیسر ڈاکٹرسید محمد ہارون بخاری صاحب نے آخر اس ملاقات سے پردہ اٹھا دیا*) 2014 کے دھرنے میں...
  7. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    قائدِ اعظم واضح طور پر اسلامی فِکر کے علمبردار تھے۔ (ڈاکٹر طاہرالقادری، لاہور، 24 دسمبر 2004)
  8. الف نظامی

    مسلم لیگ (ن) نے الیکڑانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کردی

    خدا کے فضل و کرم سے پاکستان کے اندر اتنے وسائل ہیں کہ ہم انہیں بروئے کار لا کر دنیا کی ترقی یافتہ اقوام کی صفوں میں کھڑے ہو سکتے ہیں۔ ہماری قوم اور نوجوان نسل میں اتنا جذبہ ہے کہ ہم پاکستان کو اپنے پاوں پر کھڑا کر سکتے ہیں (میاں شہباز شریف)
  9. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    مغرب، 'مشرق‘ کے بارے میں ایک رائے رکھتا ہے۔ اس رائے نے ایک شعبہ علم، 'مطالعہ شرق‘ (Orientalism) کی بنیاد رکھی ہے۔ ایڈورڈ سعید نے اپنی کتاب 'اورینٹلزم‘ میں اس علم کی اساسات کو واضح کیا ہے۔ 1978ء میں پہلی بار شائع ہونے والی یہ کتاب سماجی علوم میں کلاسک کادرجہ رکھتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ کس طرح یہ...
  10. الف نظامی

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    وزیر اعظم نے آج بازار کا دورہ فرمایا اور کاروباری سرگرمیوں کا معائنہ کیا حالانکہ کورونا ایس او پی کے تحت ہفتہ اتوار کو اسلام آباد کی مارکیٹس بند ہوتی ہیں۔ یہ ہوتی ہے قیادت یہ ہوتا ہے ویژن
  11. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    ریاستِ پاکستان کو بیرونی ریاست للکارے تو اس کا دھبڑ دھوس کر دیا جائے گا
  12. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    آپ کے ریسرچ پیپر کا آتھر کوئی اور ہو سکتا ہے اس کا جواب دیں پھر علم ہوگا کہ کون قادیانیت کو اسلام سے ملانے کے لیے جعلی اور اصلی کا فرق نظر انداز کرنا چاہتا ہے۔
  13. الف نظامی

    مغرب ’ہولوکاسٹ‘ کی طرح توہین رسالت کرنے والوں پربھی پابندی لگائے، وزیراعظم

    کیا آپ کے ریسرچ پیپر کا آتھر جاسم محمد ہو سکتا ہے؟
  14. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    اس سارے پس منظر کے واضح ہوجانے کے بعد اب ہم ان سوالات پر گفتگو کرسکتے ہیں جو اس بحث کی ابتدا میں ہم اٹھائے تھے۔ ایک سوال یہ تھا کہ کیا یورپی یونین کا مطالبہ صرف توہینِ مذہب پر سزا کے خاتمے کی حد تک ہے؟ یہاں تک کی بحث سے یہ بات واضح ہوگئی ہوگی کہ اس سوال کا جواب نفی میں ہے اور یہ معاملہ یہاں رکنے...
  15. الف نظامی

    یورپی یونین، توہینِ مذہب اور پاکستان

    غیر یورپی اور غیر مسیحی اقوام پر اس قانون کے اطلاق کے لیے اوپن ہائم کی بیان کردہ شرائط اوپر ذکر ہوچکیں۔ ان شرائط سے معلوم ہوا کہ اس قانون کے اطلاق کے دائرے میں آنے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس قانون کی اقدار کی آفاقیت کا دعوی تسلیم کرکے خود کو ان اقدار کے سانچے میں ڈھالنے کا اعلان کیا جائے۔ چنانچہ...
Top