نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    اڑے انصافی بھیا کتنی ویکسین خرید لیں یا اس مہینے ووٹنگ مشینوں اور دھاندلی کا ٹنٹا چلے گا؟
  2. الف نظامی

    این اے 249: پیپلزپارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا

    کبھی کبھار کوئی ایسا مسئلہ اٹھتا ہے کہ سب حکومتی وزیر اکٹھے بیان دینا شروع کر دیتے ہیں تو کچھ ایسا تاثر قائم ہوتا ہے جیسے کسی ویران شمشان گھاٹ میں چڑیلیں باہم محو کلام ہوں
  3. الف نظامی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ نایاب صاحب کی تدفین کہاں ہوئی؟
  4. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    ملک کو ویکسین اور وینٹیلیٹرز کی ضرورت ہے، کام نا کرنے والی ووٹنگ مشین نہیں۔ آرڈیننس کے ذریعے انتخابی اصلاحات کی کوشش مضحکہ خیز ہے۔ 120 دن پر لاگو ہونے والا آرڈیننس "اصلاحات" نہیں کہلاتا۔ آرڈیننس فیکٹری کے ذریعے انتخابی اصلاحات کا عمل ناقابل قبول ہے، شیری رحمان
  5. الف نظامی

    میرا اور وزیر اعظم کا فلسفہ ہے کہ اب مستحکم گروتھ کی طرف جانا ہے، شوکت ترین

    جلد ہی کوئی بھڑ بھونجا یہاں موجود ہوگا بھڑبھونجے گرافس کے ساتھ کہ بھاڑ جھونکنے میں کتنی ترقی ہوئی :confused:
  6. الف نظامی

    تاسف تحریکِ حریت کشمیر کے چیر مین اشرف صحرائی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  7. الف نظامی

    وزیر اعظم کا بغیر پروٹوکول اسلام آباد کے مختلف علاقوں کا دورہ

    *جنرل راحیل شریف طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات : تبدیلی نظام بمقابلہ تبدیلی اقتدار
  8. الف نظامی

    جنرل باجوہ کی صحافیوں سے ملاقات؛ باجوہ ڈاکٹرائن کا تسلسل

    *جنرل راحیل شریف طاہر القادری اور عمران خان کی ملاقات : تبدیلی نظام بمقابلہ تبدیلی اقتدار
  9. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    یہ قانون بنانے میں کامیاب ہو جائے کہ: کسی سیاسی جماعت کو چھوڑ کر دوسری سیاسی جماعت میں شامل ہونے والا فرد پانچ سال تک الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا
  10. الف نظامی

    الیکشن کمیشن کوالیکٹرونک ووٹنگ مشین کےاستعمال کی اجازت

    سنا ہے کہ موجودہ حکومت دس سال پورے کرے گی اگر وہ یہ قانون بنانے میں کامیاب ہو جائے کہ: ------
  11. الف نظامی

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    آئی پی پیز کا مسئلہ محترمہ بینظیر بھٹو کا شروع کردہ ہے۔ شاید شروع کے ش کی وجہ سے آپ نے شہباز شریف سمجھ لیا۔
  12. الف نظامی

    سی پیک کو مکمل ہونے سے دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی، عاصم باجوہ

    سی پیک کے حوالے سے شہباز شریف کی مینجمنٹ کا اعتراف کرنا ضروری ہے
  13. الف نظامی

    معجزۂ قرآن!

    سبحان اللہ اللھم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلِ محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فصاحت و بلاغت اہل عرب فصاحت و بلاغت میں تمام اقوام عالم سے برتر اور افضل تھے۔ انہیں اپنے اس وصف پر اتنا ناز تھا کہ وہ اپنے سوا تمام اقوام عالم کو عجمی (گونگا) کہتے تھے۔...
  14. الف نظامی

    کووڈ ترانہ از محمد خلیل الرحمٰن

    جنرلائز اور سپیسیفک کا فرق ملحوظ رکھنا چاہیے یعنی فار آل ہیومن اور سم آف دیم میں امتیاز قائم کرنا چاہیے اور خصوص اور عموم کا فرق بھی مد نظر رہے عقلی دلیل سے آپ کسی کو کسی بات کا قائل تو کر سکتے ہیں لیکن عمل پر مائل کرنے کے لیے جذبہ چاہیے ویکسین تو لگا لی لیکن یہ جان لیا کہ ویکسین وائرس کی تمام...
Top