نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    مراسلے نگار کی مثال سے آپ کی روداد ملنا اتفاقی ہو گا ۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    مجبوری

    ایک قول ذہن میں آرہا ہے نوید بھائی۔۔۔موت سے قبل مرجاؤ ۔۔۔اس کی عربی یاد نہیں آرہی۔۔۔
  3. اکمل زیدی

    مجبوری

    یہ بھی بائی ڈفالٹ ہے ۔۔کیا خیال ہے۔۔؟
  4. اکمل زیدی

    جشن آزادی کیسے منایا؟؟؟

    ۔۔۔جیسے مثلاً ۔۔۔۔وہ سب کپڑے اکٹھے کر کے انہیں دیتیں ہیں یہ دھوتے ہیں۔۔۔وہ آٹا نکال کے دیتی ہیں یہ گوندھ کے روٹی بناتے ہیں۔۔۔وہ سارے برتن لے جا کر۔۔۔ سنک میں رکھتی ہیں ۔۔پھر انہیں دھو کر ریک میں رکھتے ہیں۔۔۔۔۔;)۔۔۔۔ہے نا۔۔؟:D
  5. اکمل زیدی

    دہشت گردی کا انمٹ نقش: قندوز میں دینی مدرسے کی تقریب دستار بندی پر امریکہ کی وحشیانہ بمباری

    کیا یمن میں شہید ہونے والوں چالیس بچوں کی شہادت کسی کے لیے قابل ذکر نہیں ہیں ۔ایک لفظ بھی نہیں قندوز کے بچوں کے لیے دو سو دو مراسلے۔۔؟؟۔ نظامی صاحب۔۔؟ ۔ ۔ بچے تو بچے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

    صحیح ہو گیا۔۔۔بہت بہت مبارک تمام ہندستانی محفلین کو۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    مجبوری

    ۔۔۔اچھی فکر انگیز تحریر۔۔۔ مگر یہ مجبوریاں تو بائی ڈفالٹ ہیں ۔۔اور انسان کی بھلائی کے لیے ہی نہیں ہیں کیا ؟
  8. اکمل زیدی

    مبارکباد 72واں یومِ آزادیِ بھارت مبارک ہو

    بہت بہت مبارک سین خے صاحبہ نے آپ کو ایک سال پہلے آزاد کرا دیا۔۔۔۔:D
  9. اکمل زیدی

    ظہیر بھائ بہت بہت مبارک ہو ۔۔مگر آپ کا بھی 71 واں ہونا چاہیے ؛)

    ظہیر بھائ بہت بہت مبارک ہو ۔۔مگر آپ کا بھی 71 واں ہونا چاہیے ؛)
  10. اکمل زیدی

    یہ اہتمام , یہ جشنِ گمانِ آزادی

    خوب محترمہ۔۔۔اچھی ترجمانی کی ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    ایک دکھ بھرا قصہ

    میں نے دروازہ بجایا اپنے گھر کا دروازہ کھلا اور بیٹی نے دروازہ کھولا اور دروازے پر ہی مجھ سے لپٹ کر جو رونا شروع کیا یا اللہ خیر کیا ماجرا ہے میں اسے لے کر گھر میں داخل ہوا ۔۔۔.. میں کافی پریشان ہو گیا کچھ سمجھ نہیں آیا مگر بیٹی باآوازِ بلند رو رہی تھی مگر بتا بھی کچھ نہیں رہی تھی میں نے اسے...
  12. اکمل زیدی

    ﻋﻘﺪ ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ؑ ﻭ ﺑﯽ ﺑﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﺎ ♥ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى...

    ﻋﻘﺪ ﻣﻮﻻ ﻋﻠﯽ ؑ ﻭ ﺑﯽ ﺑﯽ ﻓﺎﻃﻤﮧ ﺯﮨﺮﺍ ﺳﻼﻡ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮩﺎ ♥ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ۔
  13. اکمل زیدی

    قران کوئز 2018

    وہ کون سی آیت ہے جن میں چند انبیا کا ایک ساتھ ذکر ہوا ہے۔۔۔
Top