چند تو یہ ہیں ۔ ۔ ۔
۱۔ <اٰلٰرٰ. کِتَابٌ اٴُحْکِمَتْ آیَاتُہُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَدُنْ حَکِیمٍ خَبِیر>[23]
الرٰیہ وہ کتاب ھے جس کی آیتیں محکم بنائی گئی ھیں اور ایک صاحب علم و حکمت کی طرف سے تفصیل کے ساتھ بیان کی گئی ھیں“۔
۲۔ <طٰس. تِلْکَ آیَاتُ الْقُرْآنِ وَکِتَابٍ مُبِینٍ >[24]
”طٰس ،یہ...