ابھی کھانا نہیں کھایا،
باہر گیا ہوا تھا اور جب واپس آیا تو امی وغیرہ ہمسایوں کےگھر گئی ہوئیں تھی اور کھانے کے لیئے گوشت کا سالن اور روٹی بنا گئی تھیں، اب مجھے گوشت اتنا پسند نہیں ہے اس لیئے کچھ بھی نہیں کھایا۔ اب امی واپس آئی ہیں تو میں ناراض ہو گیا اور بولا آج بھوک نہیں ہے اس لیئے کھانا نہیں...