افسوس تو یہ ہے کہ مجھے ان کی محنت نظر نہیں آئی کہ یہ سائیٹ یہاں فائر وال کے پیچھے ہے۔
و علیکم السلام
ناز پری کہاں رہ گئی؟ اس کو بھی کہو کہ اب تو آ جائے۔
بھائی جی آپ کی محنت فائر وال کے پیچھے نہیں بلکہ اس حکومت نے وہ سائیٹ ہی بلاک کی ہوئی ہے۔
اسے photobucket پر اپلوڈ کریں۔
کیا imageshack چلتا ہے؟
![]()
اگر نہیں تو پھر بتائیں میں فوٹو بکٹ پر اپ لوڈ کر دوں گا، ابھی اس لیئے نہیں کیا کہ وہاں پر کھاتہ کھلوانا پڑتا ہے۔