آجکل چائے خانہ قرضوں میں دبا ہوا ہے، اور بات بولی تک پہنچ چکی ہے۔
چائے خانے کے مالک نے بینکوں سے بے تخاشہ قرض اس نیت سے لیئے کہ بعد میں معاف کرا لوں، لیکن یہاں تو لینے کے دینے پڑ گئے ہیں :eek:
انھیں اس بات کا پتہ نہیں تھا کہ چائے خانے کے مالک کے قرض معاف نہیں ہوتے بلکہ قرض تو غریب مسکین آٹھ دس...