نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    پڑھائی، پینٹینگ، اچھی شاعری پڑھنا، ایسے ہی ایک دن کچھ لکھنے کو قلم اٹھایا۔۔۔ یہ تمام چیزیں تو مشترک نکلیں ۔ ۔ ۔!!:):) ہاں اب سونا نہیں ہے ۔ ۔ :LOL:
  2. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔:laughing::laughing:
  3. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    آداب اچھا تو آپ اپنی اچھی اردو کو مزید اچھا کرنا چاہتی ہیں ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ !!:):) ہم وقت کے دھارے میں پیچھے کی اور جا کر آپ کو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں کہ آپ کے شامل محفل ہونے کے سال بھر بعد اس کا حصہ بنے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ :laughing:کیا آپ شاعری بھی کرتی ہیں ؟ ورنہ کچھ اور مشاغل؟؟ کچھ مشترک...
  4. صابرہ امین

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    آداب پہلے تو چند آنسوؤں کا نذرانہ کہ اگر کوئ بھی شعر اچھا ہے تواس کی وجہ بلا شبہ آپ سب کی رہنمائ اور خصوصی توجہ ہے ۔ ۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بہترین جزا عطا فرمایئں ۔ ۔ صحت و سلامتی کے ساتھ ۔ ۔ آمین جی میں اس پر کام کرتی ہوں، انشا اللہ
  5. صابرہ امین

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آداب آپ کا انٹرویو بہت پسند آیا ۔ ۔ آپ کو اللہ نے قناعت اور صبر کی دولت سے مالا مال کر رکھا ہے ۔ ۔ ہم بھی شروع میں جب اس محفل میں ٹامک ٹوئیاں مار رہے تھے کچھ بات سمجھ نہ آتی تھی تو اسا تذہ کرام اور آپ کی مدد خدائ مدد معلوم ہوئ تھی ۔ ۔ آپ نے مشکل سوالات بھی بآسانی...
  6. صابرہ امین

    مبارکباد محترمہ لاریب اخلاص کو منصب دس ہزاری مبارک

    آداب مبارک باد قبول کیجیئے لاریب ۔ ۔ ۔ ۔ آپ کا تعارف دیکھنا چاہتی ہوں ۔ ۔ مل کے نہیں دے رہا ۔ ۔ مدد کیجیئے ۔ ۔ شکریہ
  7. صابرہ امین

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    جی بہت عنایت اس ہمت افزائ کی ۔ ۔:blushing::blushing::blushing::thumbsup2: ۔ ۔ ۔ جزاک اللہ اب دیکھیئے ۔ ۔ ۔ مجھے زندگی کی یوں اک اک گھڑی میں تمہیں یاد رکھنے کی عادت نہ ہوتی اگر ٹوٹ کر یوں محبت نہ کرتے خدا کی قسم ایسی حالت نہ ہوتی جی بہتر ۔ ۔ ۔ نہ لفظوں کی جادوگری ہم کو آتی جو لہجے میں ایسی...
  8. صابرہ امین

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام آداب الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، ، محمّد احسن سمیع :راحل:، سید عاطف علی آپ سے غزل کی اصلاح کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی تو دل کی کبھی ایسی حالت نہ ہوتی یہ دنیا اچانک ہی بدلی ہے یارو کبھی زندگی خوبصورت نہ ہوتی نہ لفظوں کی جادوگری ہم کو آتی یوں...
  9. صابرہ امین

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    یہ داستان ہے رنگ نور اور خوشبو کی ۔۔۔ جوابھی ختم نہیں ہوئی اور شاید ان کا سفر تا ابد جاری رہے گا کیونکہ۔ ۔ ۔۔ ۔ رنگ نور اور خوش بو مسافر ہیں۔ یہ داستان ہے رنگ نور اور خوشبو کی ۔۔۔ جوابھی ختم نہیں ہوئی اور شاید ان کا سفر تا ابد جاری رہے گا کیونکہ۔ ۔ ۔۔ ۔ رنگ نور اور خوش بو مسافر ہیں۔ یہ داستان ہے...
  10. صابرہ امین

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لٙآ اِلٰہٙ اِلّٙا اللہُ مُحٙمّٙدُ رّٙسُولُ اللہِ
  11. صابرہ امین

    والدین کی مغفرت کے لئے دعا

    رَبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا۔ آمین
  12. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معزز اساتذہِ کرام آداب ذہن اور شعور کی آج تک کی بھرپور صلاحیت کا تمام تر استعمال کرتے ہوئے یہ صورت نکلی ہے ۔ ۔ آپ سب سے نظر کرم کی درخواست ہے ۔ ۔ تیرگی کیوں نہ دور ہو جا تی یہ سیاہی بھی نور ہو جاتی ٹوٹا تارا نہ کیوں دمک اٹھتا بخت میرا نہ کیوں چمک اٹھتا اس جہاں میں نہ ہوتا مجھ جیسا بے مثال...
  13. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آداب چند باتیں جو دنوں سے حیرت زدہ کیئے ہوئ تھیں آج واضح ہو گئیں ۔ ۔ ہم یہ سوچ کر حیرت زدہ تھے کہ کوئ خرطومی یعنی سوڈانی اردو سے کیوں دلچسپی رکھتا ہے ۔ ۔!! پھر نام نے مشکل میں ڈال دیا ۔ ۔ سوچا کہ شائد اس ملک میں چند اچھے ناموں کو جمع کر کے ایک دو رموز اوقاف...
  14. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    اساتذہ کرام یہ تو طے ہوا کہ کسی بگڑی چیز کو صحیح کرنا جوئے شیر لانے سے کم نہیں۔ مگر یہ بھی ایک تجربہ ہے جو کہ دماغ کوایک الگ نہج پر سوچنے پر مجبور کر رہا ہے ۔ ۔ مصلحت میرے رب کی ۔ ۔ بیچ کے اشعار میں اگر ترنم کو نظرانداز کرتے ہوئے کم سے کم قافیہ "ا" کی آواز کو رکھا جائے تو کیسا رہے گا ۔ جیسا کہ...
  15. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    بہت شکریہ ۔ ۔ :):) آپ کا نام بھی ٹیگ کرنے کی کوشش کی مگر ہو کے نہ دیا ۔ ۔ نجانے کیوں ۔ ۔ پر دعا رنگ لے آئ ۔ ۔ الحمد للہ بہت خوب ۔ ۔ ۔ !! ٹوٹا تارا نہ کیوں دمک اٹھتا بخت میرا نہ کیوں چمک اٹھتا یہ بات سمجھ نہ سکی کہ ابھی کچھ زیادہ معلوم نہیں ۔ ۔ تقطیع سیکشن اور اصلاح سیکشن پرکوئ غلطی نہیں...
  16. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    بالکل بجا فرمایا۔۔۔ تیری قدرت کے کارخا نے سے مانگتا ہوں ترے خزا نے سے صحیح فرمایا ۔ ۔ رشک کرتیں بلندیاں مجھ پر اور ہمالہ بھی تکتا رہ جاتا چند اشعار کچھ اسطرح درست کیےہیں ۔ ۔ کیا کچھ تنظیم آئ ہے؟ تیرگی کیوں نہ دور ہو جا تی یہ سیاہی بھی نور ہو جاتی ٹوٹا تارا نہ کیوں دمک جاتا بخت میرا نہ...
  17. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی آپ سے نظر کرم کی درخواست ہے ۔ ۔ ایک ماہ پہلے لکھی گئ کوشش کو اپنے طور پر درست کیا ہے ۔ ۔ بتائیے کچھ کامیابی ہوئ یا نہیں ۔ ۔ شکریہ تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی بخت میرا نہ کیوں چمک جاتا رشک کرتیں بلند یا ں مجھ پر اور ہمالہ بھی تکتا...
  18. صابرہ امین

    غزل

    آپ کا بہت شکریہ ۔ ۔ ہمیں حال ہی میں بہت کچھ پڑھنے کو مل گیا ہے ۔ ۔ اس پر کام جاری ہے ۔ ۔ جزاک اللہ
Top