نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    پتہ نہیں میرے دل کا ملال کیسے جان لیا آپ نے ۔ ۔ میں نے جب یہ نظم لکھی تھی تو اس کا عنوان "میری دعا" تھا اور "رکھتی ہوں ،میں جو ہوتی، کاش ہوتی" وغیرہ ہی لکھا تھا اور پھر سب بدل ڈالا ۔ ۔ بار بار دل بھی یہی کہتا تھا مگر کچھ سجھائ نہ دیتا تھا ۔ ۔مجھے لگا لوگ ایسے پسند نہیں کریں گے ۔ ۔ ۔ مگر آپ...
  2. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    آداب مجھے خود بھی بالکل پسند نہیں آیا تھا ۔ ۔ آخر آپ کو کیسے آ سکتا تھا استادِ محترم ۔ ۔ اچھا اس پر کام کرتی ہوں ۔ ۔ پتہ نہیں کیوں کچھ لکھا نہیں جا رہا آج کل ۔ ۔ کئ مرتبہ محفل میں آ کر واپس چلی جاتی ہوں ۔ ۔ بس دل نہیں لگتا ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا - برائے اصلاح

    معزز اساتذہ کرام الف عین ، محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی @محمّد احسن سمیع :راحل: آپ سے رہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔ شکریہ تعلق کی اس کچی ڈورکو بس ٹوٹنا ہی تھا دلِ ناسورکو کچھ اس طرح سے پھوٹنا ہی تھا ابھی تو ہم ستم کا "س" بھی پورا نہ لکھ پائے تمھارا ایٹھنا بتلائے تم کو روٹھنا ہی تھا...
  4. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    جی اب دیکھیئے ۔ ۔ ۔ تیرے در پر جھکا ہے سر یا رب میرا من تجھ سے ایسا لا گے ہے تری رحمت کی آس رکھتا ہوں کیوں نہ پھر بھاگ میرا جاگے ہے
  5. صابرہ امین

    آیت الکرسی

    اللّهُ لاَ إِلَهَ إِلاَّ هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ لاَ تَأْخُذُهُ سِنَةٌ وَلاَ نَوْمٌ لَّهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء...
  6. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    آداب جی بالکل بجا فرمایا ۔ ۔ دوبارہ قافیے پر کام کرتی ہوں ۔ ۔ ہاں اردو ٹائپنگ میں سپیس کا خیال رکھا جائے گا ۔ ۔ رہنمائ کا شکریہ
  7. صابرہ امین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ۔ ۔ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور سلامتی عطا کریں ۔ ۔ آمین

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ ۔ ۔ ۔اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور سلامتی عطا کریں ۔ ۔ آمین
  8. صابرہ امین

    ہم اور احساسِ بیچارگی (سُشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی پر)

    ایک حساس دل ہی کسی کی موت پر ایسا کالم لکھ سکتا ہے ۔ ۔ شائد اس کوشش میں کہ کسی اور کو گرنے سے بچا لے، ٹوٹنے سے پہلے جوڑ دے ۔ ۔ بکھرنے سے پہلے سمیٹ لے ۔ ۔ (ایسا ہی لگا) اللہ آپ کو جزا دے ۔ ۔ آج کل معاشرے کو اس کی شدت سے ضرورت ہے ۔ ۔ خودکشی کرنے والوں کو شائد معلوم ہی نہیں ہوتا کہ وہ اپنا دکھ...
  9. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    معزز اساتذہِ کرام آداب آپ سب کی رہنمائ کے باعث یہ صورت نکلی ہے ۔ ۔ آپ سب کا بے حد شکریہ ۔ ۔!! جزاک اللہ تیرگی کیوں نہ دور ہو جا تی یہ سیاہی بھی نور ہو جاتی ٹوٹا تارا نہ کیوں دمک اٹھتا بخت میرا نہ کیوں چمک اٹھتا اس جہاں میں نہ ہوتا مجھ جیسا بے مثال اور یکتا رہ جاتا رشک کرتیں بلندیاں مجھ پر...
  10. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    رہنمائ کیجیئے اب مناسب ہے یا نہیں ۔ ۔ ۔ میں نہ ہوتا مگر جو یوں ہوتا خاکِ پاپوشِ مصطفیٰ ﷺ ہوتا
  11. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    آداب استادِ محترم رہنمائ کا شکریہ ۔ ۔ :)
  12. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    آداب جی بہتر، استادِ محترم۔ کوشش کرتی ہوں دوبارہ ۔ ۔ شکریہ
  13. صابرہ امین

    غزل

    محترم اساتذہِ کرام @محمد خلیل الرحمٰن، @الف عین آداب اب یہ صورت بنی ہے ۔ ۔ کیا ٹھیک ہے سب یا نہیں ۔ ۔ رہنمائ درکار ہے آپ سے ۔ ۔ بھڑکانے میں آتش کے جو حصہ ہے شرر کا سورج کی کرن یوں پتہ دیتی ہے سحر کا کیونکر ہو وہ شمشیر بکف برسر میداں خوگر کوئی ہو جائے اگر لقمۂ تر کا احبا ب تو کیا سایہ بھی...
  14. صابرہ امین

    تیرگی کیوں نہ ختم ہو جاتی ۔ ۔ ۔ برائے اصلاح

    کاش ہوتا حسین(رضي الله عنه) کی للکار "یا کہ ہوتا علی(رضي الله عنه) کا میں سایا" کی جگہ یا علی(رضي الله عنه) کی دو دھاری وہ تلوار یا یا علی (رضي الله عنه) کی لپکتی وہ تلوار اگرچہ آپ کا مصرعہ بہتر ین ہے ۔ ۔ مگر خاکِ پا پہلے استعمال ہو چکا ہے اس لیئے خاکِ پاپوشِ حیدرِ کرارؓ کی جگہ یا...
  15. صابرہ امین

    اگر ہم کو تم سے محبت نہ ہوتی - غزل برائے اصلاح

    محترم اساتذہ کرام "اگر بے بسی سے یہ حالت نہ ہوتی" کی جگہ اگراپنی بے بس یہ حالت نہ ہوتی یا اگر بے بسی میں یہ حالت نہ ہوتی مناسب رہے گا ۔ ۔ رہنمائ کیجیئے ۔ ۔
  16. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    آداب جی جی بھائ اسی کی وجہ تسمیہ بیان کیجیئے گا کہ ہم پر یہ مہربانی کیوں ۔ ۔ :):) "سر اطلاعاََ عرض ہے کہ ہمارے صاحبزادے اے لیول میں ہیں ۔ ۔ ۔" کیا اس جملے میں کوئ بے ادبی کی بات ہے ؟؟ :unsure::unsure:
  17. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    آداب بٹیا بس بے ساختہ ہی عجیب سا لگا کہ آپ کے ہم عمر ہیں ۔ ۔ اساتذہ کرام چونکہ روحانی والدین ہوتے ہیں تو ہمیں بٹیا پر کوئ اعتراض نہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بجیا کے استعمال پر شدید قسم کا دھچکا کھانے کے بعد ۔ ۔ ) :LOL: سمیر کے لیئے دعاؤں کا شکریہ ۔ ۔ جزاک اللہ ۔ ۔ خوش رہیں :)
  18. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    آداب عدنان بھائ میں سمجھنے سے قاصر ہوں کہ آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ۔ ۔ وضاحت کیجیئے گا ۔ ۔ شکریہ
  19. صابرہ امین

    شاعری سیکھیں (چوتھی قسط) ۔ مقفّٰی جملے

    کالج کے مطلبی دوست: تم ملے پھول کھلے وقت نے رگڑا زخم چھلے کیسے شکوے کیا گلے زخم آخر کو سلے مزے کے ساتھی: خواب پریشاں تھا دل میں طوفاں تھا حلقہء یاراں تھا میں ناداں تھا جان و دل قرباں تھا میں فرحاں تھا میں شاداں تھا اک لاحاصل بحث: بات ہونٹوں پر آئ اور پھر کوٹھوں پر آئ تربیت کی ذمہ داری بڑوں...
  20. صابرہ امین

    تعارف السلام علیکم

    بھئ واہ ۔ ۔ خواب میں اشعا ر ۔ ۔ ۔ تو آپ کے اندر کہیں ایک شاعر ہے جو باہر آنا چاہتا ہے ۔ ۔ انتظار رہے گا اس کا ۔ ۔ اور باقی کام یہاں محفلین قافیہ، ردیف اور بحر سکھا کر پورا کر دیں گے ۔ ۔ پتہ ہی نہیں چلے گا اور کوئ اللہ کا بندہ آپ کا مسئلہ حل کر دے گا ۔ ۔ اللہ آپ کے قلم کو طاقت دے ۔ ۔ آمین :):)
Top