نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    اچھا تو انہیں جوتوں کے اوپر سے پہنا جاتا ہے
  2. فہد اشرف

    نانگا پربت؟

    اس بار جب گرمی میں آپ وہاں جائیں گے تب یہ بھی پتہ کر لینا کہ مقامی لوگ کیا بولتے ہیں ننگا یا نانگا
  3. فہد اشرف

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    برف میں بھیگتے نہیں یہ؟
  4. فہد اشرف

    برِ اعظم 6: نیوزی لینڈ

    ننگا پربت والی لڑی سمجھ بیٹھا تھا اسے
  5. فہد اشرف

    نانگا پربت؟

    ہندی اور انگریزی میں۔ اردو میں دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا
  6. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل اس کا ہتھیلی پہ ہے میرے لیے لیکن ہاتھوں میں مرے دستِ حنائی نہیں دیتا سید امین اشرف
  7. فہد اشرف

    نانگا پربت؟

    ہمارے یہاں ننگا پربت ہی بولتے ہمارے جیوگرافی کے استاد Nanga Parbat کو ننگا پربت ہی پڑھتے تھے
  8. فہد اشرف

    نانگا پربت؟

    جین مت کے مذہبی گرو جو ہوتے ہیں وہ بھی بے لباس ہی رہتے ہیں
  9. فہد اشرف

    مشکل الفاظ کے آسان معنی

    ٹھینگا نہیں کہتے؟
  10. فہد اشرف

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ’छः‘ ہندی میں ایسے لکھا جاتا ہے، جس میں छ ہندی حروفِ تہجی کا حرف ’چھا‘ ہے اور ’:‘ اَہ (əh) کی آواز دیتا ہے۔ مجموعی طور پہ آواز چھہ کی نکلتی ہے یعنی چھ مفتوح اور ہ ساکن
  11. فہد اشرف

    چ ھ کی بنی چھ اور 6 چھ میں تلفظ کا فرق

    ہندی میں ’چھا‘ بولتے ہیں، کچھ اس طرح کہ آخر میں الف کی آواز ’ہ‘ سے ملتی جلتی نکلتی ہے۔
  12. فہد اشرف

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس شہر میں اک آہوئے خوش چشم سے ہم کو کم کم ہی سہی نسبت پیمانہ رہی ہے مخدوم محی الدین
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حمد و ثنا بھی لازم ہے خدا کی
  14. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا 117-1 صرف دو رن اور چاہیے لیکن چونکہ بھوک سب چیزوں پر مقدم ہوتی ہے اس لیے فی الحال لنچ بریک چل رہا ہے
  15. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پلّو سے کیا باندھتے ہیں
  16. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا 64-1 اوورز 11 مزید 55 رن درکار
  17. فہد اشرف

    ہندوستان کا دورہ جنوبی افریقہ ۔۔ نامہ وقت اور تبصرے

    انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ آج افریقی ٹیم کی کمان مارکرم جی سنبھال رہے ہیں
  18. فہد اشرف

    بگ بیش لیگ 2017

    ہوبارٹ ہریکینز 40-1 اوورز 4 بیلی جی اور شارٹ جی کھیل رہے ہیں
  19. فہد اشرف

    بنگلہ دیش بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز

    بنگلہ دیش 221-3 لٹن داس 62 اور مومن الحق 89 نے بنگلہ دیش کو اننگ کی شکست سے بچا لیا ہے اور اب میچ بچانے میں لگے ہوئے ہیں
Top