مہدی حسن کی گائی ہوئی یہ مشہور زمانہ غزل ”سیون آئیز“ بینڈ کی برٹش گلوکارہ تانیہ ویلس کی آواز میں سنیں
رفتہ رفتہ وہ میری ہستی کا ساماں ہو گئے
پہلے جاں پھر جانِ جاں پھر جانِ جاناں ہو گئے
دن بدن بڑھتی گئیں اس حسن کی رعنائیاں
پہلے گل پھر گلبدن پھر گل بداماں ہو گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے...