نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    مبارکباد فہد اشرف بھائی کے 3000 مراسلے

    بہت شکریہ یاز بھائی آپ سب کی محبتوں کا شکریہ
  2. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    اُن کے اور اِن کے کیمرے کا بھی کوئی مقابلہ نہیں
  3. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہمیں دکھ تو گیا لیکن اتنا ذرا سا کہ مزا نہیں آیا بدلی کی وجہ سے چاند بہت ڈِم ہے
  4. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    یہ چاند بڑا ہرجائی ہے آدھے گھنٹے سے چھت پہ بیٹھا ابھی تک نہیں نکلا
  5. فہد اشرف

    آج کی دلچسپ خبر!

    ہمارے یہاں 6:21 کا ٹائم ہے اس سے پہلے چاند افق سے نیچے رہے گا
  6. فہد اشرف

    میرا کیفیت نامہ

    رہنما کے ساتھ رہزن کا استعمال ہوتا ہے گو کہ معنوی اعتبار سے یہ اس کی ضد نہیں ہے
  7. فہد اشرف

    میر کے بہتر نشتر

    حسرت تو غالب کے بھی بہت بڑے فین تھے
  8. فہد اشرف

    لفظ الو پر اشعار

    اور میں نے گوگل پہ ’بوم بسے یا ہما رہے‘ لکھ کر سرچ کیا تھا، گوگل سے محفل کا ربط ملا جہاں پوری غزل مل گئی مصحفی - یارانِ رفتہ آہ بہت دور جا بسے ۔ مصحفی
  9. فہد اشرف

    لفظ الو پر اشعار

    بلبل نے آشیانہ چمن سے اٹھا لیا پھر اس چمن میں بوم بسے یا ہُما بسے مصحفی
  10. فہد اشرف

    ٹرانس-تسمان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز

    آسٹریلیا میں ٹرائی سیریز تو تین فائنل کے ہوا کرتے تھے
  11. فہد اشرف

    محفل! دلچسپ و عجیب

    میں پہلے پہل روفی نام سے مندرج ہوا تھا بعد میں انتظامیہ سے گزارش کر کے اصلی نام سے تبدیل کرا لیا تھا۔ غیر دلچسپ اور غیر عجیب
  12. فہد اشرف

    میر کے بہتر نشتر

    میر کے بہت سے نشتر اب تحقیق کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں کچھ دہائیاں قبل بہت سے قاتل اشعار جو میر کے ہوا کرتے تھے آج وہ کسی اور کے ہیں
  13. فہد اشرف

    من آمدم (گگوش)

    یوسفی صاحب کہیں ایک ناٹک گھر کے بارے میں لکھتے ہیں کہ اس تھئیٹر میں اکبر کے دربار میں فیضی کی موجودگی میں بھی داغ ہی کی غزلیں گائی جاتی تھیں
  14. فہد اشرف

    کب کہا شاعر نے؟ :ای

    کب کہا شاعر نے؟ :ای
  15. فہد اشرف

    جنوں قباست کہ موزوں بقامت خرد است

    جنوں قباست کہ موزوں بقامت خرد است
  16. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو وصولی کون کرے گا
Top