نتائج تلاش

  1. زینب

    مبارکباد ª!º کسی نے پوچھا تک نہیں ª!ª

    ابھی تک رولا ڈالا ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. زینب

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    بھائی جی بس آب نا اپ ہمارے حق میں‌ریئٹائر ہو جایئں ایوارڈ لینے سے 9 ہو گئے ہیں اتنے کیا کریں‌گے اچار ڈالیں گے بھلا۔ہم بچوں کا بھی کچھ خیال ہے کہ نہیں‌آپ کو۔۔۔حد ہو گئی بس اگلی بار آُپ میرے حق میں‌اس نشست سے بیٹح جایئں‌گے
  3. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چور۔۔۔۔۔۔۔زینب۔۔۔۔۔؟؟ پہلی بات تو یہ بوچھی جی کہ میں‌نے جس جس کو کوئی بھی پوایئنٹ دیے منفی یا مثبت تو میرے ہی رایئٹنگ سٹائل سے ہر پواینٹ کے ساتھ کمنٹس تھے کہ کسی آنکھوں اور عقل کے اندھے کو بھی سمجھ آجائے کہ زینب نے پواینٹ دیا۔اس کا اظہار مجھ سے طالوت اور ظفری بھی کر چکے ہیں ۔۔جن سے میں‌نے پوچھا...
  4. زینب

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بھائی جی جو بھابھی انہیں ناشتہ کروانے بیٹھیں تو فیصل بھائی پہنچ چکے آفس۔
  5. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    اثر تو لگتا ہے جو سیدھے رستے سے نہیں ائی ٹپک کے آئی ہیں۔ویسے جیہ اپ نے بتایا نہیں ہمارے بتائے ہوئے طریقے سے اپ کا "کاکا" چپ ہو اکی اور زور سے رویا:noxxx:
  6. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    بھائی جی کچھ نا پوچھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج لگتا ہے میں مر جاؤں گی سر درد سے۔۔۔۔۔میں چلی اللہ حافظ
  7. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    ہوا کھا تو لوں پر پیٹ نہیں بھرے گا اور بچت کا کون سوچتا ہے ۔۔۔۔ اللہ میاں نے انڈے کے علاوہ بھی بہت کچھ پیدا کیا ہے کھانے کو:notlistening:
  8. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    یہی تو میں سوچ رہی تھی پر کسی نتیجے پے نہیں پہنچی۔۔۔۔سوچ سوچ کے سر درد کر رہا ہے افففف۔۔میں چلی
  9. زینب

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    زین سے پوچھوں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟سوچ لیں پا جی زین آجکل اپ سے سخت غصہ کےہے آپ کے حق میں بات نہیں کرے گا وہ:shameonyou:
  10. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    کبھی کبھی چھٹی بھی مارنی چاہیے نا پا جی۔۔۔۔ویسے مجھے سخت درد ہے سر میں کل سے
  11. زینب

    کون ہے جو محفل میں آیا 28

    جیہ جیہ جیہ آپ پے میرے اثرات کب سے ہونے لگے:rollingonthefloor:
  12. زینب

    امارات والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں یہ بھی ہے کیون‌کہ فیصل بھائی تو ناشتے کے نام پے سینڈوچ بھی غاڑی میں کھاتے ہوں گے دبیئ جاتے ہوئے صبح صبح منہ اندھیرے جو نکلتے ہوں‌گے
  13. زینب

    مشہور پنجابی گیت " لٹھے دی چادر"

    نیئں ان پا جی ویکھو نا ہر گانا ویاہ والا لئے جاندا اے
  14. زینب

    محفل کی شہریت اور شہرت

    سارا قصور اسی کا ہے ۔۔۔جس نے یہ نقطے سامنے لائے بتایا کہ ان کا کیا مطلب ہے میرا خیال ہے سارے مل کے مجھ سیمت سے اچھی سی ٹکا کے پھینٹی لگاو
  15. زینب

    مشہور پنجابی گیت " لٹھے دی چادر"

    مینوں‌تاں کوئی ویاہ دا رولا لگدا پیا اے۔طالوت اج کل کج دکھی دکھی دسدا اے لگدا اے اس دی قید دے دن نیڑے ہن
  16. زینب

    بولیاں / دوڑھے / ماہیے / ٹپے

    تھالی وچ پان پیا ایک تیری آکھ بدلی سڈا بدل جہان گیا
  17. زینب

    آج آپ نے کیا سیکھا

    ہایئں۔۔اب میں‌نے کیا کیا۔ویسے بھیمحفل میں‌ہونے والے الٹے کاموں کا زمہ اکثر میرے سر ہو جاتا ہے چپکے سے :( شمشاد بھائی سے نا کٹی کرتے ہیں بس:talktothehand:
  18. زینب

    مغل بھائی کی ایک وڈیو

    ارے مغل بھائی تو اصلی والے شاعر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔مجھے پتا ہی نہیں تھا
  19. زینب

    آپ اس وقت کیا کھا پی رہے ہیں..............؟

    میں ابھی صرف صلاح بنا رہی ہوں کہ کیا ناشتہ کروں۔دل بے ایمان کسی چیز پے ۃاں ہی نہیں کہہ رہا
  20. زینب

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    تو اور کیا۔یہ جاگنے کا وقت ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔
Top