نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    جی جی ، میں سمجھ گیا تھا اور اسی لیے میں نے گفتگو جاری رکھی ہے اور آپ کے مزید مراسلات بھی پڑھ رہا ہوں۔ :)
  2. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    بہت خوب آسی صاحب۔ فیض کی بات چلی ہے تو ایک فیض کی رائے اقبال کے بارے میں
  3. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    آسی صاحب ، اگر فلسفہ اور مقصدیت ہی اصل مسئلہ ہے تو پھر یہی سلوک "فیض" کے ساتھ کیوں نہیں روا رکھا جاتا ۔ اس کی بھی تو شاعری پر اشتراکیت کی گہری چھاپ ہے اور وہ تمام عمر اشتراکیت کا مبلغ بھی رہا۔
  4. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    آسی صاحب، میں تو حیران ہوتا ہوں اس جانبداری اور تعصب پر کہ اردو کے اس مایہ ناز شاعر پر جو صرف شاعر ہی نہیں ایک بڑا فلسفی اور کئی زبانوں کا ماہر تھا۔ تمام اردو شاعروں میں اقبال جتنی رسمی تعلیم کس شاعر کی ہے ۔ کتنے شاعروں نے یورپی یونیوسٹیوں سے بھی تعلیم حاصل کی اور پی ایچ ڈی کے مقام تک بھی پہنچے۔...
  5. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    Count کسی بھی اسٹرنگ میں اگر ذیلی اسٹرنگ (sub string) ڈھونڈ کر اس کی تعداد بتانی ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس طریقہ کو استعمال کرکے آپ یہ پتہ چلا سکتے ہیں کہ ایک اسٹرنگ میں ایک ذیلی اسٹرنگ (حرف یا حروف کا کوئی بھی مجموعہ ) کتنی بار آیا ہے۔ اس...
  6. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    Center کسی بھی اسٹرنگ کی پوزیشن درمیان میں کرنی ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ اس میں دو دلائل(arguments) بھی دیے جا سکتے ہیں۔ چوڑائی(width) اور بھرتی(fill) اس میں دو پیرامیٹر (parameter) ہیں جن کی مدد سے چوڑائی(width) اور بھرتی(fill) کا حرف دیا جا سکتا ہے۔ اگر بھرتی...
  7. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    اس پر ذرا تفصیلی روشنی ڈالیں آسی صاحب کیونکہ اس پر ہی زیادہ بحث ہوتی ہے باقی شاعروں کی نہ لوگ پروا کرتے ہیں نہ زیادہ اہمیت دیتے ہیں مگر اقبال پر ہی اصل میں گفتگو لطف دیتی ہے۔ میری نظر میں تو اقبال ان کامیاب شاعروں میں سے ہے جسے اردو اور فارسی دونوں میں بے مثال شہرت ملی ہے اور اہل زبان نے دی...
  8. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    اب لوگوں جانے کیسی کیسی جدتیں لے کر آئیں گے مگر ان چار شعرا کو اردو کے چار ستون مانا جاتا ہے غالب میر تقی میر میر انیس اقبال باقی تقسیم اور تعریف بہت طریقوں سے ہو سکتی ہے اور شاعروں میں تو تعصب اور مقابلہ بازی کی ایسی قبیح رسم ہے کہ وہ کبھی بھی درست درجہ بندی اور تعریف نہیں کرتے۔
  9. محب علوی

    اساتذہ شعراء

    ویسے یہ میرا خیال ہے اس صدی کا سب سے بڑا انکشاف ہے میرے لیے اردو شاعری کے حوالے سے ۔ :)
  10. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    قیصرانی بھی حاضر ہوں۔ :)
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    عینی ، پیش رفت پر کچھ لکھا نہیں ۔ ایک رپورٹ چاہیے اچھی سی ۔ :)
  12. محب علوی

    ماشاءللہ بڑی نظر رکھی ہوئی ہے احمد :)

    ماشاءللہ بڑی نظر رکھی ہوئی ہے احمد :)
  13. محب علوی

    سبق اسٹرنگ فنکشن

    اس دھاگے میں اسٹرنگ کے زیادہ استعمال ہونے والے فنکشن کا تعارف اور استعمال بتایا جائے گا۔ UPPER کسی بھی اسٹرنگ کو upper case میں بدلنا ہو تو اس کے لیے اسٹرنگ کے اس طریقہ کو استعمال کیا جاتا ہے۔ >>> name = "junior teacher" >>> name.upper() JUNIOR TEACHER lower کسی بھی اسٹرنگ کو lower case...
  14. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    نہیں تمہاری پیش رفت اچھی ہے ، جن کی کلاس ہوئی ہے وہ خود تمہیں نظر آئیں گے تو اندازہ ہو جائے گا تمہیں۔ :p
  15. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    لیا ہے کہ "ٹھیک ہے" ، سب سے سیاسی جواب یہی تھا۔ :) میرا خیال ہے میں اور تم ہی اس کے سوال اور جواب بھی دے رہے ہیں ، حد ہے یعنی :p
  16. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

    بے فکر رہو ، میں نے دو تین بندوں کی ذاتی طور پر کھنچائی کی ہے کہ کہاں ہو وہاں محمد احمد کی باتیں سننی پڑ رہی ہیں مجھے ۔ :)
  17. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس ۔ پیشرفت اور جوابی آراء (Progress & Feedback)

    1۔ آپ اس بنیادی کورس میں ریگولر ہیں یا نہیں؟ اگر ریگولر نہیں تو اس کی کوئی خاص وجہ؟ بہت ریگولر ہوں اور ریگولر ہونے کی وجہ استاد صغیر ہیں جو کبھی چھٹی کرنے کی کوشش بھی کروں تو مکالمہ کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔:) 2۔ کورس میں اب آپ کی دلچسپی ویسی ہی ہے یا نہیں، کوئی خاص وجہ؟ دلچسپی کم ہو رہی ہے جس...
  18. محب علوی

    مہر گڑھ

    دیکھیں میری پھرتیاں اور تیز طراریاں ۔ :LOL:
  19. محب علوی

    رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی ............ رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے

    رہزن ہو تو حاضر ہے متاعِ دل و جاں بھی ............ رہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
  20. محب علوی

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    تاخیر تھوڑی تو قابل برداشت ہے مگر زیادہ نہیں اور اس پورے کورس میں مسلسل یاد دہانی اور پوچھ گچھ جاری رہے گی تاکہ کوئی بھی چین کی نیند نہ سوتا رہے۔ :)
Top