نتائج تلاش

  1. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    اکٹھے بھی ملے ہیں سب گلاب کبھی پگلی ۔ :p
  2. محب علوی

    کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

    بہت خوب @قرۃ العین ، پڑھ کر لطف آیا۔ بہت اچھے اور ہلکے پھلکے انداز میں بھاری بھرکم نصیحت کر دی ہے۔ :)
  3. محب علوی

    کچھ ہاتھ نہیں آتا بے آہ سحر گاہی۔۔!

    تو پھر یہ مہندی والے ہاتھ دعائیہ انداز میں کیوں اٹھا رکھے ہیں @نیلم۔
  4. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    یہ بھی اچھی ہے اور وہ جو پچھلے کئی ہفتوں سے کئی گلاب والے اوتار لگا رکھے تھے ، وہ چھپا لیے ہیں ۔ وہ بھی نکالوں نہ :)
  5. محب علوی

    یہی زندگی ہے !

    محفل کی ممتاز ادیبہ نے آخر چپ کا روزہ توڑ ہی دیا۔ :) آجکل ویسے بھی "اصغری" کی خوبصورت تحریریں تواتر سے آ رہی ہیں اور "اکبری" خاموش تھی ۔ :LOL:
  6. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    چاچی دے ہتھ دا ادھ رڑکا ، آسی جی اینج تے فیر میں روز ای آ جاواں کراں گا۔ :) پروہنا کہہ کے مینوں پرایا کر دتا جے ، میں ہن روز لسی کیویں منگا گا۔
  7. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    اس سب میں بھی ساجد ، بات کی طے میں وہی کمزور سیاسی حکومت ہی ہے جس کی کمزوری کا سب فائدہ اٹھا رہے ہیں اور اٹھاتے رہے ہیں۔
  8. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    محمد یعقوب آسی جی ، گل تسی لکا کے پچھنی سی تساں وچ چوارہے پچھ لیتی اے :)۔ مولوی نذیر دی سچی گل دساں تے کوئی کتاب وی مکا کے نیئں دتی میں البتہ اکبری اصغری اینی واری ویکھی تے سنی کہ ہن پچھن دی لوڑ نیئں۔ جلیبی ورگی سدھی گل دا سواد بہت آیا جے تے میں تاں سمجھ ناں اے کہ گل سدھی تے کھری کیتی جے تساں۔...
  9. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    عینی شاہ ، گلابی اردو کی بہترین مثال ہے یہ جملہ۔ :LOL:
  10. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    تکنیکی طور پر زیادہ تر چیزیں دوسرے ممالک کی کمپنیاں ہی آ کر بناتی ہیں چائنہ میں ۔ چائنہ کی اپنی کمپنیاں بہت کم اس معیار کو پہنچتی ہیں ، امریکہ کی تقریبا ساری بڑی کمپنیاں اپنی مصنوعات چائنہ سے بنواتی ہیں ، اسی طرح یوری اور کئی ایشیائی ممالک کی کمپنیاں بھی چائنہ سے چیزیں تیار کرواتی ہیں مگر علم جو...
  11. محب علوی

    خوبصورت خیال ہے

    خوبصورت خیال ہے
  12. محب علوی

    محفل دا پِنڈ

    اچھا مجھے وہ جو ایک درجن ہر رنگ کے گلابوں والی تصویریں لگا رکھی تھی وہ ہی دے دو۔ :)
  13. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    ٹھیک ہے بھئی ، ٹھیک ہے ۔ اب اس کا کیا جواب دوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادھار رہا ۔
  14. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان"محفل کی خبری بیگم"

    مقدس ، وعدے کے باوجود میں اس دھاگے پر کچھ نہیں لکھ سکا اب تک ۔ :( کمر درد نے اس ہفتہ تنگ کیے رکھا ہے اور اب مجھے واقعی آرام کرنا پڑے گا ورنہ ان پوسٹس سے بھی جاؤں گا۔ :p
  15. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ساجد ، اسی چیز کو الٹا کر دیکھ لیں۔ چین میں سیاسی نظام پہلے مستحکم ہوا تو پھر وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوا۔ تعلیم کی طرف توجہ اور وسائل مہیا کرنا ایک مضبوط سیاسی حکومت کا ہی کام ہو سکتا ہے۔ تعلیم ، صحت ، تجارت اور قومی سطح پر جتنے بھی فیصلے ہوں وہ ایک مضبوط سیاسی حکومت ہی بہتر کر سکتی ہے ورنہ...
  16. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    مسلمان دنیا پر کیوں نہیں چھائے ہوئے اس کی ایک نہیں ہزاروں وجوحات ہیں مگر اگر ایک جملے میں بات کو سمیٹوں تو مسلمان سیاسی طور پر انتہائی کمزور ہو چکے ہیں اور جو قوم سیاسی طور پر کمزور ہو جاتی ہے وہ زوال پذیر ہو جاتی ہے ۔
  17. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    ہر کسی کی بات پر دھیان نہ دیں خصوصا فارغ لوگوں کا تو کام ہی ہر شے کی ذمہ داری کسی نہ کسی پر ڈال دینا ہوتا ہے۔ ان پڑھ لوگوں کی بات کو اس لیے درگزر کر دیں کہ نہ پڑھنے کے نقصانات کا انہیں نہیں آپ کو اندازہ ہے کیونکہ وہ کبھی پڑھے لکھے ہی نہیں تو پڑھے لکھوں جیسی بات نہ سوچ سکیں گے نہ کر سکیں گے۔ کم...
  18. محب علوی

    التباس بھائی نے تو محبت ثابت کر دی مگر نیرنگ بھائی کو پھر بھی خیال نہ آیا۔ :)

    التباس بھائی نے تو محبت ثابت کر دی مگر نیرنگ بھائی کو پھر بھی خیال نہ آیا۔ :)
  19. محب علوی

    پائتھون بنیادی کورس ۔ عمومی گفتگو / آپ کی آراء

    تمام احباب جو کورس میں شامل ہیں ان سے درخواست ہے کہ نئے دھاگوں کو پڑھ کر ان پر تبصرے کریں اور اگر کوئی مشکل ہے تو اسے بھی بیان کریں تاکہ اندازہ ہو سکے کہ کس دھاگے میں بہتری کی ضرورت ہے۔
  20. محب علوی

    آخر يہودى كيوں دنيا پر چھائے ہوئے ہيں؟

    یوٹیوب بلاک کرنا حکومتی اقدام ہے اور اس میں ان کی تکنیکی اور سیاسی کمزوریوں کا عمل دخل ہے۔ عوام کی اکثریت یوٹیوب کی بندش کو غلط سمجھتی ہے تو یہ فیصلہ کرنا کہ دیکھیں پاکستان میں یوٹیوب بند ہے اور یہ لوگ چاہتے ہی یہی ہے ایک اقلیتی موقف سے غلط نتیجہ اخذ کرنے جیسا ہے۔ صرف دنیا میں پاکستان میں ہی...
Top