نتائج تلاش

  1. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    محمداحمد ، ہوش کرو :( کسے شہ دے رہو ، یہ تو سوچ لو ذرا :p
  2. محب علوی

    حکایات نیرنگ

    بہت ہی اعلی دھاگہ ہے ، میں نے مزید کچھ حکایتیں پڑھی ہیں اور مجھ پر پرانی حکایتیں جدید زمانے کے عنوان کے تحت خیالات کی بارش ہو رہی ہے۔ بہت زبردست اور امید ہے کہ نیلم کی مزیدار حکایتیں ایسے ہی نیرنگی خیال پیدا کرتی رہیں گی۔ کوئی ایک آدھ حکایت نیرنگ خیال سے بچ گئی کبھی تو ہاتھ صاف کرنے کا...
  3. محب علوی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "فرحت کیانی"

    ہنس لیں ہنس لیں :) خود لکھتیں سے مراد یہ ہے کہ فاتح جیسے کسی "سیانے" سے مشورہ نہیں لیتی تھیں۔ سیانوں کے بارے میں تحقیق کرنی ہے تو حکایت نیرنگ میں سیانوں پر جو حکایت ہے وہ پڑھ لیں۔ استاد فاتح کو کر لیا ہے ، اب میں آپ کے لیے فقط دعا ہی کر سکتا ہوں۔ :LOL:
  4. محب علوی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اب پڑھ رہا ہوں اور ایسے ہی تو نہیں صفِ فرحت کیانی میں جا کھڑا ہوا ہوں۔ :)
  5. محب علوی

    حکایات نیرنگ

    کمال کا دھاگہ ہے نیرنگ خیال ۔ بھائی ، یہ نظر کیوں نہیں آیا مجھے پہلے۔ دانا اور سیانا پر جو کہا ہے وہ یوں سمجھوں میرے دل کی آواز ہے۔ میرا اندازہ ہے کہ پرانے زمانے میں لوگ مفت مشورے نہیں دیتے تھے تو لوگ مل جل کر چند بستیوں میں کسی ایک مفت مشورے دینے والے کا انتطار کر لیتے تھے اور اس کے...
  6. محب علوی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    تو کیا میں خود کو فرحت کیانی کی صف میں شامل سمجھوں۔ ;) ویسے فرحت کیانی کا تو کوئی حال نہیں ہے ، کیا میرا بھی یہی حال ہونا ہے ۔ :D
  7. محب علوی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    خبردار جو کسی نے "علامہ اقبال" کے شعروں سے یہ آزادی برتی ۔ :mad: اقبال پر صرف میرا حق ہے ، میری ساری تشریح ہی اقبالیات پر مبنی ہے اور میں کسی اور کو اس کی ہرگز ہرگز اجازت نہیں دوں گا۔:cautious:
  8. محب علوی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    کرتا ہوں ابھی ذرا دیکھ تو لوں کہ کسی طرح کی تشریح جاری ہے۔ :)
  9. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    ایک بندے کی طرف سے تو تسلی ہو گئی ہے۔ :) اس دھاگے پر بھی بتا دیں تاکہ وہیں سے معلومات مل سکے کہ کس کس نے انسٹال کر لیا ہے۔ پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے
  10. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    اگر کوئی ٹیگ ہونے سے رہ جائے تو وہ یہیں اطلاع دے سکتا ہے۔ احمد علی الف نظامی امیداورمحبت انیس الرحمن حسن علوی خرم شہزاد خرم شعیب سعید شوبی صائمہ شاہ عائشہ عزیز قرۃالعین اعوان قیصرانی محمداحمد محمد بلال اعظم محمد صابر مقدس موجو ناعمہ عزیز نیرنگ خیال zeesh نمرہ MughalS
  11. محب علوی

    تبادلہ خیال پائتھون انسٹالیشن پر تبصرے

    پائتھون انسٹال کرنے میں جو مسائل یا مشکلات پیش آئیں ، انہیں مندرجہ ذیل دھاگے میں لکھ سکتے ہیں۔ اگر کوئی مسئلہ نہیں بھی آتا تب بھی کامیاب انسٹالیشن کی اطلاع دیں اور جس کسی کو مسئلہ آ رہا ہے اس کی مدد کرنے کی کوشش کریں۔ پائتھون انسٹالیشن
  12. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    پائتھون انسٹالیشن سے متعلق دھاگہ پوسٹ ہو گیا ہے اور چونکہ یہ اولین کام ہے جو سب کو کرنا ہے اس لیے اس کا آغاز ابھی سے کیا جا رہا ہے ، کورس شروع ہونے سے پہلے ہی۔ مندرجہ ذیل دھاگہ پر جا کر پائتھون انسٹال کر لیں : پائتھون انسٹالیشن پائتھون انسٹال کرنے میں جو مسائل یا مشکلات پیش آئیں ، انہیں...
  13. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    بھاگنے والوں کی تو ایک فوج ہوگی اور آپ کو بھی اس میں ہی جگہ بنا کر نکلنے کا موقع مل سکتا ہے مگر بنیادی رکھا ہی اس لیے ہے کہ زیادہ لوگ نہ بھاگیں اور اگلے لیول تک چند نفوس باقی رہ جائیں۔ :)
  14. محب علوی

    اعلان پائتھون کورس میں شرکت کریں

    اس میں دو نام شامل نہیں ہیں حسن علوی امید اور محبت
  15. محب علوی

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    خوش آمدید ظفر صاحب۔ آپ ایک دھاگہ کھول لیں اور اس میں اصطلاحات کی اردو کرنے کی کوشش کریں اور ساتھ میں رائے لیتے جائیں ، امید ہے کہ کام کی رفتار تیز ہو جائے گی۔
  16. محب علوی

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اچھا سلسلہ ہے اور میرے ذہن میں کب سے اقبال کے چند اشعار گردش کر رہے ہیں۔ :)
Top