تبادلہ خیال پائتھون بنیادی کورس - ۔گپ شپ

محمداحمد

لائبریرین
وعلیکم السلام :)

سب کا تو پتہ نہیں۔ اپن تو اک دم جھکاس ہے بھائی :p

کینٹین میں بیٹھیں ہیں۔ گپ بازی کے علاوہ کام کیا ہے انکو :mrgreen:

درخواست پر بھی کبھی کسی طالبعلم نے رپورٹ جمع کرائی ہے۔:cautious: استاد محترم حکم دیجیئے کہ کلاس سے نکال دیا جائے گا۔ اور اسائنمنٹ کے نمبر وغیرہ وغیرہ :twisted:

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے اوہ معذرت احمد نا جانے۔۔۔ :roll: سر مکمل باقاعدہ طالبعلم ہیں۔ بے قاعدگی ایسی کیا کی ہم نے :whistle:

دلچسپی تو بڑھ رہی ہے وقت کے ساتھ ساتھ۔ جیسے جیسے وقت گزرے گا دلچسپی بڑھے گی، اسکی اک وجہ یہ بھی ہے کہ میں پائتھون کو اپنے پروفیشنل کاموں کے لیئے استعمال کا ارادہ رکھتا ہوں۔ :)

دوسرا ہفتہ جاری ہے میرا۔ پہلا مکمل :)

دوسرے پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی مکمل کر لوں گا۔ :) تاخیر کے لیئے معذرت :)

بھائی جان وہاں کراچی میں گاجر کے حلوے کا کیا بھاؤ ہے؟ :p

کدھر ہے ;)
مجھے جلتی کیوں نہیں نظر آرہی :p

واہ واہ ۔۔۔۔!

کیا بات ہے ! ایسا شاندار جواب ہی چاہیے تھا ہمیں۔۔۔! (y)

اگر حالی نے غالب کے لئے "حیوانِ ظریف" کا لقب نہ چنا ہوتا تو آج یہ لقب اس خوبصورت پوسٹ پر ہم آپ کو دے دیتے۔ :p

ماشاءاللہ آپ کی تحریر کشتِ زعفران سے کم نہیں ہوتی۔

خوش رہیے۔
 
مقدس

لائبریرین
واہ واہ ۔۔۔ ۔!

کیا بات ہے ! ایسا شاندار جواب ہی چاہیے تھا ہمیں۔۔۔ ! (y)

اگر حالی نے غالب کے لئے "حیوانِ ظریف" کا لقب نہ چنا ہوتا تو آج یہ لقب اس خوبصورت پوسٹ پر ہم آپ کو دے دیتے۔ :p

ماشاءاللہ آپ کی تحریر کشتِ زعفران سے کم نہیں ہوتی۔

خوش رہیے۔

حیوان جانوروں کو کہتے ہیں ناں اور ظریف کس کو۔۔ لولزززززز
 
محمداحمد

لائبریرین
1۔ آپ اس بنیادی کورس میں ریگولر ہیں یا نہیں؟ اگر ریگولر نہیں تو اس کی کوئی خاص وجہ؟
بہت ریگولر ہوں اور ریگولر ہونے کی وجہ استاد صغیر ہیں جو کبھی چھٹی کرنے کی کوشش بھی کروں تو مکالمہ کھول کر بیٹھ جاتے ہیں۔:)
:)

2۔ کورس میں اب آپ کی دلچسپی ویسی ہی ہے یا نہیں، کوئی خاص وجہ؟
دلچسپی کم ہو رہی ہے جس کی وجہ لوگوں کی غیر حاضری ہے مگر زیادہ کم نہیں ہو پاتی کہ پھر استاد صغیر کا کوئی ذاتی پیغام آ جاتا ہےکہ یہ پوسٹ ٹھیک رہے گی یا اگلے ہفتہ کے یہ اسباق ہیں یا یہ مشقیں تیار کر دی ہیں۔ :LOL:

دلچسپی برقرار رکھیے۔۔۔! بس ابھی سب لوگ آتے ہی ہوں ۔ آخر اتنے ڈھیر سارے لوگوں کو ٹیگ کیا ہے۔ :D

3۔ کیا آپ نے پہلے اور دوسرے ہفتے کے اسباق پڑھ کر سمجھ لیے ہیں؟
پہلے اور دوسرے ہفتہ کے اسباق ہی نہیں تیسرے اور چوتھے ہفتہ کے بھی پڑھ کر سمجھ لیے ہیں۔

4۔ کیا آپ نے پہلے اور دوسرے ہفتے کی مشقیں کر لی ہیں؟
جی نہیں کیونکہ میں مشقیں بنانے میں اتنا مصروف تھا کہ کرنے کی فرصت ہی نہیں ملی اور ویسے بھی جو بناتے ہیں وہ کرتے نہیں۔ :)

:):D

5۔ اور کوئی بات جو آپ کہنا چاہیں۔
پائتھون کورس کب ختم ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ یاللہ جلدی سے ختم کردے اسے۔ ::)

جلدی تو نہیں یہ اپنے وقت پر ہی ختم ہوگا۔ ہم بھی اس کے ختم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں کہ پھر آپ نے ہمیں ایڈوانس کورس بھی تو کرانا ہے پائتھون کا۔ :)

شکریہ اس فیڈ بیک سروے میں ریپلائی کا کہ اس سے نفری بڑھنے کا احساس ہو رہا ہے۔ :D :p
 
محمداحمد

لائبریرین
اور محب بھائی آپ نے رائے شماری میں تو حصہ لیا ہی نہیں۔ کہیں کورس آپ کو مشکل تو نہیں لگا ۔ :)

مجھے تو "بہت مشکل" لگ رہا ہے۔ ;)
 
بے فکر رہو ، میں نے دو تین بندوں کی ذاتی طور پر کھنچائی کی ہے کہ کہاں ہو وہاں محمد احمد کی باتیں سننی پڑ رہی ہیں مجھے ۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام :)

سب کا تو پتہ نہیں۔ اپن تو اک دم جھکاس ہے بھائی :p

کینٹین میں بیٹھیں ہیں۔ گپ بازی کے علاوہ کام کیا ہے انکو :mrgreen:

درخواست پر بھی کبھی کسی طالبعلم نے رپورٹ جمع کرائی ہے۔:cautious: استاد محترم حکم دیجیئے کہ کلاس سے نکال دیا جائے گا۔ اور اسائنمنٹ کے نمبر وغیرہ وغیرہ :twisted:

جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے اوہ معذرت احمد نا جانے۔۔۔ :roll: سر مکمل باقاعدہ طالبعلم ہیں۔ بے قاعدگی ایسی کیا کی ہم نے :whistle:

دلچسپی تو بڑھ رہی ہے وقت کے ساتھ ساتھ۔ جیسے جیسے وقت گزرے گا دلچسپی بڑھے گی، اسکی اک وجہ یہ بھی ہے کہ میں پائتھون کو اپنے پروفیشنل کاموں کے لیئے استعمال کا ارادہ رکھتا ہوں۔ :)

دوسرا ہفتہ جاری ہے میرا۔ پہلا مکمل :)

دوسرے پر کام کر رہا ہوں۔ جلد ہی مکمل کر لوں گا۔ :) تاخیر کے لیئے معذرت :)

بھائی جان وہاں کراچی میں گاجر کے حلوے کا کیا بھاؤ ہے؟ :p

کدھر ہے ;)
مجھے جلتی کیوں نہیں نظر آرہی :p
ویلے نہ ہوں تو نین بھیا ۔۔۔ اپس شوری احمد بھیا۔۔ رہا نہیں گیا
تھوڑا سا انتظار کریں، نین بھائی خود آ کر آپ کو سمجھائیں گے اچھی طرح۔۔۔ ۔ ! :)
پھر میں نے یہاں سے نس جانا بھیاا
:rollingonthefloor:
اپسس احمد بھیا کلاس میں ہنسنا منع تو نہیں ہے ناں؟:noxxx:
 
اور محب بھائی آپ نے رائے شماری میں تو حصہ لیا ہی نہیں۔ کہیں کورس آپ کو مشکل تو نہیں لگا ۔ :)

مجھے تو "بہت مشکل" لگ رہا ہے۔ ;)

لیا ہے کہ "ٹھیک ہے" ، سب سے سیاسی جواب یہی تھا۔ :)

میرا خیال ہے میں اور تم ہی اس کے سوال اور جواب بھی دے رہے ہیں ، حد ہے یعنی :p
 
محمداحمد

لائبریرین
لیا ہے کہ "ٹھیک ہے" ، سب سے سیاسی جواب یہی تھا۔ :)

میرا خیال ہے میں اور تم ہی اس کے سوال اور جواب بھی دے رہے ہیں ، حد ہے یعنی :p

نہیں ! ایسی بات نہیں ہے۔

خرم شہزاد خرم، محمد بلال اعظم، نیرنگ خیال، عائشہ عزیز اور مقدس پائتھون ہمارے ساتھ ہیں۔ :D

محمد صابر بھائی پسند کا بٹن دبا کر غائب ہوگئے، ہمیشہ کی طرح۔ :)
 
Top