نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پھر ہمت ہوئی؟ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تذکیر و تانیث کا بھی تو احترام کرنا ہے نا :P
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی۔ کیا بات ہے؟ :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    باجو۔۔۔ باجو۔۔۔ باجو۔۔۔ :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ڈی وی ڈی پیکج تھا۔ چھ یا سات ڈی وی ڈیز تھی میرا خیال ہے :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آفس میں تو کام پہلی ترجیح ہوتا ہے جناب۔ ویسے سوشل میڈیا سے دوری کا فائدہ۔ کل نیٹ فلیکس چالو کیا، چار فلمیں دیکھیں گھر جا کر :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ جناب۔ بس آفس بیٹھا ہوں اور روٹین چل رہی ہے :)
  8. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    فن لینڈ۔ پی ایم میں بتا سکتا ہوں، ادھر دھاگے کا مزہ کرکرا ہو جائے گا :)
  9. قیصرانی

    مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

    مجھے تو لگتا ہے کہ وہ درمیان والے صاحب کے سر پر اگی "گھاس" چرنے کے لئے منہ کھول رہا تھا :)
  10. قیصرانی

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    مجھے بھی یہی محسوس ہوا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  12. قیصرانی

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    اب فوٹو سیشن پر بھی اعتراضات؟ :P
  13. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    اچھا بنا ہو تو بہت اچھا ہوتا ہے۔ ویسے بھی سوئیاں اور پاستا کزن ہی ہیں نا؟ :) ہمارے ہاں پاستا سے بہت مماثل ایک اور لفظ ہے جو اس کی "بہت ایڈوانسڈ" سٹیج کو ظاہر کرتا ہے :(
  14. قیصرانی

    ولنتئیر ورک

    ڈھاک کے تین پات ہوتے ہیں :)
  15. قیصرانی

    ولنتئیر ورک

    یہ ساری باتیں ہی میرے لئے ممکن نہیں ہیں کہ میں نہ تو فیس بک پر ہوں اور نہ ہی پاکستان میں۔ دوسرا کچھ برس قبل اپنی ویکسینشن بک دیکھ رہا تھا تو میری اپنی پولیو والی ویکسین مسنگ تھی :( اب دوسروں کو کس منہ سے کہوں جبکہ خود اس پر عمل نہ کر سکا :(
  16. قیصرانی

    کیکڑے

    ضابطوں کی تشریح میں :)
  17. قیصرانی

    پنجاب رنگ

    سوئیاں کہ پاستا۔۔۔ کل پڑھ رہا تھا کہ پاستا کھانے سے خون میں شوگر اچانک بڑھتی ہے اور انسولین سپائیک بھی۔ اگر پاستا کو بنانے کے بعد ٹھنڈا کیا جائے تو یہ منفی اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔ ٹھنڈا کرنے کے بعد گرم کرنے سے یہ اثرات مزید کم ہو جاتے ہیں :)
  18. قیصرانی

    کیکڑے

    شاید سب سے زیادہ اختلافات بھی اسی میں ہیں :)
  19. قیصرانی

    ولنتئیر ورک

    اگر میں کسی دوسرے کو کسی کام کے لئے کہتا ہوں تو اسے ضرور بتاؤں گا کہ کام ہے کیا، کرنا کیسے ہے اور کیا کیا کرنا ہے۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ عثمان نے ایک بار کچھ لکھنے کو کہا تھا اور آپ کا جواب تھا کہ انگلیاں کی بورڈ پر پھسل جاتی ہیں۔ لکھا نہیں جا سکتا۔۔۔؟
  20. قیصرانی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سونی پلے سٹیشن پر بھی، فون، ٹیبلٹ وغیرہ کے ساتھ ساتھ میں نے تو اپنے پی سی سے بھی کنکٹ فرما دیا ہے :)
Top