مجھے اس کالم کی اکثر باتوں سے اتفاق ہے لیکن اگر ہمارے موجودہ سیاست دان ذرا بھی عقل کا مظاہرہ کرتے تو ان کی جگہ لینے ایسے کردار نہ آتے۔ باقی رہی بات جہاں تک شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور جہانگیر ترین جیسے "فرشتوں" کی، تو ظاہر ہے کہ یہ پی پی اور ن لیگ کے ہی دست و بازو تھے جو اب ان کی مخالفت کر رہے...