تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
عدل و انصاف سے متعلق اشعار
وہی قاتل وہی منصف عدالت اس کی وہ شاہد بہت سے فیصلوں میں اب طرف داری بھی ہوتی ہے ملک زادہ منظور احمد
عبدالرحمن آزاد
Post #6
دسمبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عدل و انصاف سے متعلق اشعار
آپ ہی کی ہے عدالت آپ ہی منصف بھی ہیں یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون منظر بھوپالی
عبدالرحمن آزاد
Post #5
دسمبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
عدل و انصاف سے متعلق اشعار
سبق پھر پڑھ صداقت کا عدالت کا شجاعت کا لیا جائے گا تجھ سےکام دنیا کی امامت کا اقبال رح
عبدالرحمن آزاد
Post #2
دسمبر 28، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
تم کو جہان شوق و تمنا میں کیا ملا ہم بھی ملے تو درہم و برہم مِلے تمہیں
عبدالرحمن آزاد
Post #16
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
اب تو ہر بات یاد رہتی ہے غالباً میں کسی کو بھول گیا
عبدالرحمن آزاد
Post #14
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں آبلے پڑ گئے زبان میں کیا
عبدالرحمن آزاد
Post #12
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
اپنا رشتہ زمیں سے ہی رکھو کچھ نہیں آسمان میں رکھا
عبدالرحمن آزاد
Post #10
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
آئینوں کو زنگ لگا اب میں کیسا لگتا ہوں
عبدالرحمن آزاد
Post #8
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
اب تم کبھی نہ آؤ گے یعنی کبھی کبھی رخصت کرو مجھے کوئی وعدہ کیے بغیر
عبدالرحمن آزاد
Post #6
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
جون ایلیا شاعری۔۔السلام علیکم۔۔جون ایلیا میرے پسندیدہ شاعر ہیں۔۔ آپ بھی انکے کلام شیئر کیجئے۔شکریہ
آج مجھ کو بہت برا کہہ کر آپ نے نام تو لیا میرا آخری بات تم سے کہنا ہے یاد رکھنا نہ تم کہا میرا
عبدالرحمن آزاد
Post #4
دسمبر 26، 2018
فورم:
پسندیدہ کلام
مبارکباد
جاسمن آپی کے لیے دوہری مبارک باد۔
جاسمن آپی کو بہت بہت مبارک ہو
عبدالرحمن آزاد
Post #13
دسمبر 25، 2018
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔
ابر میں چاند گر نہ دیکھا ہو رخ پہ زلفوں کو ڈال کر دیکھو جوش لکھنوی
عبدالرحمن آزاد
Post #26
دسمبر 23، 2018
فورم:
بزم سخن
آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔
آؤ حسن یار کی باتیں کریں زلف کی رخسار کی باتیں کریں چراغ حسن حسرت
عبدالرحمن آزاد
Post #25
دسمبر 23، 2018
فورم:
بزم سخن
تعارف
تعارف
تمام احباب کا شکریہ نیک تمنائیں
عبدالرحمن آزاد
Post #10
دسمبر 23، 2018
فورم:
تعارف و انٹرویو
کل 24 دسمبر کو کیا ہوگا؟
وہی ہوگا جو منظور خداﷻ ہوگا
عبدالرحمن آزاد
Post #2
دسمبر 23، 2018
فورم:
آج کی خبر
سادہ سا سوال ہے !
سیلفی سیلف( self) سے لی گئ ہے اور اس کا مطلب خود ہے لیکن سیلفی کا یہ مطلب ہر گز خودی نہیں ہوسکتا۔ اپنی ہر وہ تصویر جو خود خود لی جائے اسے سیلفی کہتے ہے لیکن انگلش میں ۔ البتہ اردو میں خود عکسی کیسا رہے گا؟
عبدالرحمن آزاد
Post #1,875
دسمبر 22، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
شادی اور میاں بیوی پر لطیفے
شادی کیا ہوتی ہے ؟ ایک سائنس داں نے شادی سمجھنے کیلئے شادی کی اب ان کو سمجھ نہیں آرہی کہ سائنس کیا ہوتی ہیں
عبدالرحمن آزاد
Post #592
دسمبر 22، 2018
فورم:
لطائف
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
ہر طرف گھما کر دیکھا بائیں جانب کے طرف ایک کارٹون نما خاکہ سا بن جاتا ہے لیکن ہم اسے چہرہ نہیں کہہ سکتے جس طرح باقی دس واضح ہیں
عبدالرحمن آزاد
Post #2,131
دسمبر 21، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
2 پر اعتراض کیا جاسکتا ہے یہ واضح نہیں ہے
عبدالرحمن آزاد
Post #2,129
دسمبر 21، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
جینا ، مرنا
سیکھ لیا جینا میں نے اتنا زہر پیا میں نے جلیل حشمی
عبدالرحمن آزاد
Post #43
دسمبر 21، 2018
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top