نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    ہم جیل میں بھی اپنا شعر پڑھتے ہوئے داخل ہوں گے - سنا ہے لیتے ہیں عشاق کو حراست میں میاں مزہ تو ابھی آئے گا محبّت میں
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روپوش ہو جائیں گے ہم اونٹ پہ بیٹھ کر
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    در ایں چہ شک کہ ہم نے تو ان کے کہے کی تشریح کی ہے -خود سے تو کچھ نہیں کہا
  4. یاسر شاہ

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بالکل جی آپ ہمیں اپنا ہی سمجھیں اور قانونی کاروائی کا آغاز کیا جائے -
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حدود آرڈیننس کے مطابق چور کی سزا ہاتھ کاٹنا ہے -
  6. یاسر شاہ

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    لیجیے شیرہ لگانے والے حضرت بمع اقبال جرم پیش خدمت ہیں۔پولیس انھیں قبول کرے اور خوب عزت و احترام سے رکھے۔تاکہ حوالات میں بھی تبلیغ و ارشاد کا کام آگے بڑھے۔ حضرت موصوف پہ ایک اور الزام یہ بھی ہے کہ دوسرے نکاح کی ترغیب دے دے کر گھر گھر لڑائی کروائی اور خود ایک پہ اکتفا کیے بیٹھے رہے حالانکہ بے...
  7. یاسر شاہ

    زندگی ہے کوئی سزا تو نہیں (غزل)

    ماشاء اللہ عظیم بھائی خوب غزل ہے۔داد۔ دو ایک مقامات پہ تراش خراش کی ضرورت ہے ،دیکھ لیجیے گا۔مثلا یہ مصرع وزن سے کچھ باہر نکل رہا ہے۔ دوسرا مصرع کچھ خام سا ہے۔ یوں کہیں تو واضح ہو: دوست لگتا ہے کچھ خفا تو نہیں وغیرہ وغیرہ
  8. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک مسئلہ ہے اونٹ کی پارکنگ کہاں کرتا۔ گھر کے باہر کروں تو ہر وقت گھر میں جھانکتا رہے گا گردن لمبی جو ہے۔
  9. یاسر شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بکرا عيد پہ اونٹ قربان کرتا اگر استطاعت ہوتی۔
  10. یاسر شاہ

    آج کل تو ہر آدمی ایک تصوراتی منبر پہ چڑھ بیٹھا ہے اور شہرت ہماری یہ ہے: کل باکستاني حرامي تلاشي لازم

    آج کل تو ہر آدمی ایک تصوراتی منبر پہ چڑھ بیٹھا ہے اور شہرت ہماری یہ ہے: کل باکستاني حرامي تلاشي لازم
  11. یاسر شاہ

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بالکل ۔میں نے کہنا ہوتا تو ڈائریکٹ نہ کہہ دیتا" ڈنک مار باجی"۔۔آخر پہلے بھی تو "چاچی گل باولی" کہا کرتا تھا نا۔لیکن اب میں دن بدن نیکی کی طرف مائل ہوتا جاتا ہوں۔ایسے عمدہ اخلاق والے انسان کے لیے سانپ بچھو کی مثالیں پیش کرنا انسانیت کی توہین ہے۔
  12. یاسر شاہ

    تاسف ڈاکٹر عامر لیاقت حسین چل بسے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے اور ہمیں مرنے سے پہلے موت کی تیاری کی توفیق عطا کرے۔چرب زبانی اور ڈیڑھ ہشیاری سے محفوظ فرمائے۔آمین
  13. یاسر شاہ

    چال تو دیکھیے رقیبوں کی طرز اپنائی ہے خطیبوں کی

    چال تو دیکھیے رقیبوں کی طرز اپنائی ہے خطیبوں کی
  14. یاسر شاہ

    وصل تو بات ہے نصیبوں کی ہمیں سلگانی ہے رقیبوں کی

    وصل تو بات ہے نصیبوں کی ہمیں سلگانی ہے رقیبوں کی
  15. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    لڑکپن میں ہم عشق کا کھیل کھیلے وہ تتلا کے کہنا الیلے الیلے -- مجذوب-رح
  16. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    شیخ کی پگڑی اچھالی جائے گی سرکشی سر سے نکالی جائے گی آج بھی بوتل جو خالی جائے گی مار کر سر توڑ ڈالی جائے گی مے بھی یوں طاہر بنا لی جائے گی آبِ زم زم میں ملا لی جائے گی کب نگاہِ لطف ڈالی جائے گی کب مری آشفتہ حالی جائے گی اور تو نکلیں ہی گے خرقے سے کام اس میں بوتل بھی چھپا لی جائے گی ڈال کر...
  17. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    جب کسی سے لو لگا لی جائے گی تب یہ آشفتہ خیالی جائے گی زاہدوں پر مے اچھالی جائے گی جان ان مُردوں میں ڈالی جائے گی بے سوالی بھی نہ خالی جائے گی دل کی بات آنکھوں سے پا لی جائے گی لاکھ ہو بحرِ محبّت پرخطر کشتیِ دل اس میں ڈالی جائے گی لرزہ بر اندام ہیں کون و مکاں کس کی حسرت دل میں ڈالی جائے گی...
  18. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گی کیا مری فریاد خالی جائے گی یوں نظر اب مجھ پہ ڈالی جائے گی جب میں دیکھوں گا ہٹا لی جائے گی اک ذرا مرضی جو پا لی جائے گی پھر طبیعت کیا سنبھالی جائے گی بات وہ منھ سے نکالی جائے گی جو نہ مانی اور نہ ٹالی جائے گی ہائے ایسے میں ہے ساقی تو کہاں ؟ کیا بھری برسات خالی جائے گی دل...
  19. یاسر شاہ

    خاصانِ خدا کے اشعار

    عنایت کرتے ہیں ابھی عنایت کرتے ہیں -گو یہ سہ غزلہ ہے ٹائپ کرتے کرتے ہاتھ دکھ جائے گا -لیکن آپ بھی کیا یاد رکھیں گے کس سخی سے پالا پڑا ہے -
Top