نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دو امکانات ہیں 1۔ جتنی سائیکل وہ چلا رہے تھے، میرا اندازہ ہے کہ سائیکل پر کسی سیارے پر پانی کی تلاش میں نکلے ہیں۔ 2۔ دوسرا قوی امکان ہے کہ وہ بھی وہی سب کچھ کر رہے ہیں جو آپ نے اپنے حالیہ دورِ خاموشی میں کیا!
  2. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اچھا فیصلہ ہے۔ محفل کے منتظم ہونے کے ساتھ ساتھ جاب کرنا کافی مشکل ہے۔ :):):)
  3. عرفان سعید

    آنسوؤں کی اقسام

    سیلاب کی تباہ کاریاں
  4. عرفان سعید

    آنسوؤں کی اقسام

    اور یہ آنسو نکلوانے کے لیے بھی لاکھوں خرچ کرنا پڑتے ہیں!
  5. عرفان سعید

    آنسوؤں کی اقسام

    ایسے بھی تو آنسو ہیں جس میں دل کے ارمان بہہ جاتے ہیں!
  6. عرفان سعید

    آنسوؤں کی اقسام

    آنسو گیس کا ذکر سب بھول گئے!
  7. عرفان سعید

    آنسوؤں کی اقسام

    تحریر پڑھ کر بے اختیار آنکھوں میں آنسو آ گئے!
  8. عرفان سعید

    سماجی مسائل پہ اشعار

    شعر و شاعری والے بھی تو کبھی سائنس کے زمروں میں پھڑپھڑا کے دیکھیں۔:):):)
  9. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    آپ کا مراسلہ پڑھ کر بے اختیار جوشؔ کا یہ شعر زبان پر آگیا کرے گی دونوں کا چاک پردہ، رہے گا دونوں کو کر کے رُسوا یہ شورشِ ذوقِ دید میری ،یہ اہتمام حجاب تیرا میرا معاملہ یہ ہے کہ حیاتیات دسویں سے آگے نہیں پڑھی اور کبھی دلچسپی بھی پیدا نہیں ہوئی۔ ایم۔ایس۔سی تک میری تمام دلچسپیوں کا محور نامیاتی...
  10. عرفان سعید

    تخلیق یا ارتقاء

    لڑی میں گرما کرم گفتگو جاری ہے۔ اس میں دخل انداز نہیں ہونا چاہتا۔ ماورائے ارض سیاروں پر پانی کے وجود پر بات چیت دیکھی تو سوچا کہ حال ہی میں پڑھی ہوئی معلومات شئیر کروں۔ 2012 میں ہبل دوربین نے زمین سے 40 نوری سال کے فاصلے پر ایک سرخ مدہم ستارے کے گرد ایسا سیارہ دریافت کیا کہ جس کی سو فیصد سطح...
  11. عرفان سعید

    چاقو چھری تو گھر کے سب اور بھی تیز دھار کر

    (اقبال سے معذرت کے ساتھ) چاقو چھری تو گھر کے سب اور بھی تیز دھار کر گائے ہرن شکار کر ، مرغ و بطخ شکار کر شیر بھی ہو کچھار میں، بکری بھی ہو حصار میں یا مجھے گولی دے تو ورنہ تو خود آ شکار کر تو ہے وزیرِ حکمراں میں ہوں ذرا سا ناتواں یا مرے نام کار کر ، یا مجھے تو فرار کر ہاں ترے باپ کی مرے ابا...
  12. عرفان سعید

    پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے

    بہت شکریہ تابش بھائی کل گھر واپس جاتے اور آج آفس آتے ان اشعار کی آمد ہوئی۔ جلدی سے لکھ ڈالا کہ کہیں طاقِ نسیاں کی نذر نہ ہو جائیں!
  13. عرفان سعید

    پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے

    (پروین شاکر سے معذرت کے ساتھ) پانی کی کوئی شکایت ہے نہ خوراک سے ہے یہی کیا کم ہے کہ نسبت تری املاک سے ہے تجھ کو دفتر میں بھی بھولوں تو روا رکھ مجھ سے جھاڑو کا جیسے رویہ خس و خاشاک سے ہے دریا کے بیچ چھلانگ لگا تو دی میں نے اور مرا سارا بچاؤ کسی تیراک سے ہے اتنے دانت ہیں ترے صاف کہ ہوتا ہے...
  14. عرفان سعید

    سومنات کا مندر

    بہت شکریہ سردار صاحب
  15. عرفان سعید

    سومنات کا مندر

    سومنات کا مندر پوچھا جو مندر اک سومناتی تھا وہ کس نے توڑا وہ بولا، اللہ کی قسم میں نے نہیں اس نے توڑا سن کر جواب ایسا نادر و شاذ میں تو تھا حیراں میں نے کہا تو طالب علم ہے یا پھر کالا گھوڑا جب سب سنائی میں نے کہانی وہاں کے ٹیچر کو کہنے لگے یہ سب سے زیادہ یہاں پر ہے چوڑا مندر کا گرنا آخر کیوں...
  16. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محمد تابش صدیقی نے فرمایا ہے کہ بالکل ٹھیک باندھا ہے۔
  17. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    تابش بھائی اب دیکھیے گا کہا تھا کچھ سو کا زوجہ تو نے ، ہزاروں لاکھوں بھی ہم سے کھائے
  18. عرفان سعید

    گھڑی پلٹنے کی بیوی کی میکے سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    بہت شکریہ تابش بھائی رہنمائی کے لیے۔ اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اس کے لیے ایک خاص اصطلاح ہے، ذرا یاد کروا دیں۔ جیسے ایک اور کا کا اکٹھا آنا
Top