نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    منفرد و لاجواب! بہت عمدہ شراکت!
  2. عرفان سعید

    دہر میں اسمِ محمد ﷺ سے اجالا کردے

    کاش کہ اس قابل ہوتا کہ اپنے شکستہ قلم سے آقا دو جہاںﷺ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کر سکتا! سرِ دست اقبال کے چند نعتیہ اشعار جو بے حد پسند ہیں انہیں پیش کر رہا ہوں۔ لوح بھی تو قلم بھی تو تیرا وجود الکتاب گنبدِ آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب عالمِ آب و خاک میں تیرے حضور کا فروغ ذرہ ریگ کو دیا...
  3. عرفان سعید

    جس طرف چشمِ محمدؐ کے اِشارے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔جتنے ذرّے سامنے آئے، ستارے ہو گئے

    جس طرف چشمِ محمدؐ کے اِشارے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔جتنے ذرّے سامنے آئے، ستارے ہو گئے
  4. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    دونوں
  5. عرفان سعید

    "آسیب پر یقین رکھتے ہو؟ "

    کہاں جناب؟ اتنے سارے تو اسی محفل پر موجود ہیں محفل کے جِن بھوت
  6. عرفان سعید

    محفل کے جِن بھوت

    پچھلے ایک ماہ میں قلی سے لیکر مستری تک کے جتنے کام میں نے کیے ہیں، اس سے تو مجھے بھی اپنے جن ہونے کا یقین ہو چلا ہے!
  7. عرفان سعید

    آج کی دلچسپ خبر!

    کسی ملک کا خیر کیا حق ادا کرنا، ابھی تو باپ اور شوہر ہونے کا فرض ادا کر رہا ہوں۔ گھر تبدیل کرنے کے بعد گھر کی مرمت کا کام جاری ہے۔ سامان اٹھانے سے لیکر سیڑھیوں پر چڑھ کر درو دیوار کو رنگ کرنے کا کام بدستِ خود جاری و ساری ہے۔ ایسے میں بول کر اپنی ٹانگ بازو نہ تڑوا بیٹھوں، اس لیے خاموش ہوں۔
  8. عرفان سعید

    پیروڈی: ہم کو "ہاؤس جاب" والا وہ زمانہ یاد ہے

    بہت خوب! مزیدار آپ کو پِت‍ّا، جگر، گردہ، مثانہ یاد ہے ہم کو بس کیمسٹری میں سر پھنسانا یاد ہے
  9. عرفان سعید

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    آپ کے تمام تبصرہ جات کا ایک بار پھر بہت شکریہ۔ جلدی میں پڑھے لیکن پھر بھی بہت لطف آیا۔ میں ذرا نجی مصروفیات سے فارغ ہوتا ہوں تو آپ کی قیمتی آراء کی روشنی میں مغز ماری کرتا ہوں۔ آپ کے لیے بہت سی دعائیں۔
  10. عرفان سعید

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    وعلیکم السلام یاسر بھائی! آپ کے التفات پر بے حد ممنون ہوں۔ آپ بلاتکلف آئیں اور بے لاگ تبصرہ فرمائیں۔ آپ کے تبصرہ جات ذاتی طور پر مجھے بہت پسند ہیں اور پڑھنے میں بہت لطف دیتے ہیں۔ میری خوش قسمتی ہے کہ آپ ایسے عالی فہم انسان نے مجھ جیسے مبتدی کو اپنے وقیع تبصرے کے قابل جانا۔ آجکل گھر بدلنے کی...
  11. عرفان سعید

    سبحان اللہ!

    سبحان اللہ!
  12. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    نصیب اپنا اپنا!
  13. عرفان سعید

    تعارف صاحبان و صاحبات

    اردو محفل میں خوش آمدید اختر صاحب ماشاء اللہ!آپ تو خوب رواں اردو لکھتے ہیں!
  14. عرفان سعید

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    سالگرہ مبارک ہو یاز صاحب
  15. عرفان سعید

    تعارف تعارف ضروری ہے تعلق میں ابتدا کے لیے

    اردو محفل میں خوش آمدید وقار صاحب
  16. عرفان سعید

    اصلاح کی درخواست ہے

    واہ جی واہ نقیبی صاحب! آپ نے "بحر" میں باقاعدہ غوطے لگانا شروع کر دئیے ہیں۔
  17. عرفان سعید

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    استاد محترم اس بحر میں کوشش کی ہے مفاعیلن فاع لاتن مفاعیلن فاع لاتن بحر مضارع مثمن سالم
  18. عرفان سعید

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے ۔۔۔ برائے اصلاح

    تجاوز کر جائے تحریرِ تنہائی حاشیوں سے بناتے ہیں نقش دل کے ہر اک ممکن زاویوں سے نگاہیں جن کی ہمیشہ جنت کے باغوں کو دیکھیں مسافر ایسے الجھتے نہیں رہ کی جھاڑیوں سے صداقت اب ڈھونڈھ! قصے کہانی ہی بن گئی ہے ملاوٹ ہے جھوٹ کی داستانوں میں راویوں سے مرا دشمن کوئی اور تو نہیں اس گھر میں ہی تو ہے جلا...
  19. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کشمیر ہیں آج کل
Top