نتائج تلاش

  1. فرضی

    باسم کی مسکراہٹ

    آپ نے اتنا گلہ کیا ہے تو مسکرا لیتے ہیں۔ :):grin: (محفل میں کوئی خاص مسکرانے کا شتونگڑا نہیں ہے)
  2. فرضی

    باسم کی مسکراہٹ

    شکر ہے باسم بھائی آپ کی مسکراہٹ کسی بہانے تو لوٹ آئی۔
  3. فرضی

    باسم کی مسکراہٹ

    مجھے نہیں لگتا یہ اشتہار اصلی ہے ۔۔۔۔ ایسا لگتا ہے سکھوں کو بیوقوف ثابت کرنے والی منٹالٹی کا کام ہے ( قیصرانی سے ایڈوانس معذرت)
  4. فرضی

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    خوش آمدیدغزل بیٹا، اللہ اپ کو لمبی عمر دے
  5. فرضی

    مبارکباد نبیل کو سالگرہ مبارک ۔

    مبارک ہو پیارے نبیل بھائی ۔۔۔
  6. فرضی

    آئیے، "اسلام اور جہاد" کی موجودہ شکل سے ملیں

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ابرار صاحب۔
  7. فرضی

    ابو حفص لال مسجد فيديو

    اللہ ہم پر رحم فرمائے اور ظالم حکمرانوں سے ہمیں نجات دلائے۔
  8. فرضی

    ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے

    سوری میں نے یہاں ایک نظم لکھی تھی لیکن وہ پہلے سے موجود تھی میں اس پوسٹ کو حذف کرنا چاہتا تھا لیکن۔ مجھے حذف کرنے کا آپشن نہیں ملا۔ ماڈریٹر صاحبان سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو حذف کردیں
  9. فرضی

    ویل ڈن اسامہ !

    ارے ننھا اسامہ پھر تو ٹھیک ہے۔ سیدہ شگفتہ کی طرف سے ویل ڈن اسامہ دیکھ کر چونک گیا۔۔ لیکن یہاں آکر پتہ چلا کہ کسی ننھے اسامہ کی بات ہو رہی ہے۔ خوش آمدید اسامہ
  10. فرضی

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    میں نے ایک بات محسوس کی ہے کہ ایک خاص مکتبہ فکر لے لوگ بات گھما پھرا کر الزام لال مسجد والوں پر ہی ڈال رہے ہیں۔ چونکہ انہیں لال مسجد والوں سے نظریاتی اور مکتباتی اختلاف ہے اس لیے ایک اچھا موقع ہاتھ آیا ہے اپنا دل ہلکا کرنے کا۔
  11. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    اٹک ...........…لال مسجد آپریشن کے بعد اخبارات کو جاری کی گئی غیر ملکی باشندوں کی تصاویر میں سے ایک اٹک کے رہائشی شاہد عثمان کی ہے۔ شاہد عثمان کا خاندان گزشتہ طویل عرصے سے شکر درہ میں مقیم ہے ۔شاہد عثمان کو اپنے گاؤں کے ا سکول سے میٹرک کرنے کے بعد دینی تعلیم کے حصول کے لئے لال مسجد میں داخل...
  12. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    مرنے والوں کی تعداد روزنامہ جنگ کے مطابق 18 ہوگئ ہے۔ اسی بات کا ڈر تھا۔ لیکن کون مر رہا ہے؟ خود کش حملہ آور بھی عام آدمی۔ فوجی بھی عام آدمی۔۔ سانحے کے ذمہ دار لوگ تو خود اسلام آباد میں بیٹھے ہیں۔
  13. فرضی

    طریقہ غلط، طریقہ صحیح

    بہت اچھی بحث جاری ہے۔ ہمیں بھی کافی کچھ سیکھنے کا موقع ملےگا
  14. فرضی

    لال مسجد سانحہ کا ذمہ دار کون؟

    جاہل ملا؟ جناب غازی کے پاس تو قائداعظم یونیورسٹی کی ڈگری تھی
  15. فرضی

    پرویز مشرف پر قتل و دھشت گردی کا مقدمہ

    سپریم کورٹ ایک دفعہ تو ایسی گستاخی کر چکی ہے۔ حکومت سے ایجنسیوں کے اٹھائے گئے افرادکا استفسار کرکے۔۔۔ ۔۔۔۔۔اور چیف جسٹس کو گھر بھیج دیا گیا۔۔ اب دوبارہ ایسا کرکے سپریم کورٹ کو بھی لال مسجد والوں کی راہ پر جانا ہے کیا۔۔۔۔ نا بابا چپ میں ہی عافیت ہے۔۔۔
  16. فرضی

    سانحہ لال مسجد

    بہت خوب امن او ایمان صاحبہ۔ اللہ ہم سب پر اپنا فضل فرمائے (آمین
  17. فرضی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    ایک اور مسئلہ تلاش میں چاہے کتنا ہی لمبا لفظ لکھ لیں ذیل کا جواب ملتا ہے۔ The search term you specified (ٹوٹ) is under the minimum word length (4) and therefore will not be found. Please make this term longer. If this term contains a wildcard, please make this term more specific.
  18. فرضی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    ایک دوسرا مسئلہ درپیش ہے۔ ایک تو تلاش میں ایڈیٹر انٹگریٹڈ نہیں ہے دوسرا شفٹ دبانے سے تلاش کی ونڈو غائب ہوجاتی ہے۔ ایسے جیسے اسکیپ دبانے سے کوئی کھلی ہوئی کھڑکی بند ہوجاتی ہے۔ اس طرف بھی توجہ دیجیئےگا
  19. فرضی

    پشتو کلاس

    بالا سبق کی آڈیو فائل
  20. فرضی

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    زکریا بھائی میں Ie 6 استعمال کر رہا ہوں۔اور ونڈوز xp, sp2 لیکن مجھے براؤزر کا مسئلہ نہیں لگ رہا کیونکہ پرانی محفل پریہی براؤزر ٹھیک ٹھاک کام کرتا تھا۔ اوپن پیڈ/ایڈیٹر میں ہی مسئلہ لگتا ہے۔
Top