نتائج تلاش

  1. فرضی

    پشتو کلاس

    سلام علیکم، جیہ فونٹ کس طرح اپلائی کیا؟ مجھ سے تو نہیں ہورہا۔ آپ نے "کینہ"[kena/k-shena] لکھنے میں گڑ بڑ کر دی۔ خین کو نرم ی کے بعد لکھ دیا۔
  2. فرضی

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ نصیب فرمائے اور ان کے گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔ آمین
  3. فرضی

    پشتو کلاس

    عبدالحمید فرضی ۔۔۔۔ لول جیہ اگر آپکے پاس ماڈریٹر کے اختیارات ہیں تو آپ مذکورہ پوسٹ کو ایڈٹ کر سکتی ہیں اور یہاں سے ربط کاپی کرکے وہاں پیسٹ کر سکتی ہیں۔
  4. فرضی

    پشتو کلاس

    السلام علیکم میں نے گزشتہ 3 اسباق کی آڈیو فائلیں بنا لی ہیں برائے مہربانی ذیل کے روابط سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ جیہ اگر ہوسکے تو ان کو اسباق کے ساتھ رکھ دو تاکہ سننے میں آسانی ہو۔ http://www.destaar.com/music/present_sentences.mp3 http://www.destaar.com/music/pashto_numbers.mp3...
  5. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    سوری عمار بھائی غلطی ہوگئی۔ اب ٹھیک کردیا
  6. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    شاباش راہبر بھائی میں آپکی غیر جانبداری اور برحق بات پر آپ کو داد دیتا ہوں ۔ خواہ کوئی کتنا ہی بڑا مجرم کیوں نہ ہو دنیا کا کوئی بھی قانون کسی ملزم یا مجرم کی سرِعام تذلیل کی اجازت نہیں دیتا ۔ لیکن بات پھر قانون کی آجاتی ہے۔۔۔ پاکستان اور قانون۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دریا کے دو کنارے ہیں۔
  7. فرضی

    وی‌بلیٹن پر منتقلی مکمل

    السلام علیکم۔ ماشاءاللہ شکر ہے کہ وی بلیٹن پر محفل منتقل ہوگئ ہے۔ سب اہلِ محفل کو مبارکباد۔ خاص کر نبیل بھائی کو جنہوں نے یقیناََ کافی محنت کی ہوگی۔ مجھے وی بلیٹن پر محفل بہت چھوٹی دکھائی دے رہی ہے، مطلب بہت سی چوپالیں غائب ہیں۔ لیکن کسی اور نے شکایت نہیں کی اسکا مطلب میں ہی ابھی نامانوس ہوں...
  8. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے سے بہتر ہے سب مل کر امن کے لیے دعا کریں۔ اللہ کرے مزید خون خرابہ نہ ہو اور یہ باب جتنی جلدی ختم ہو، بہتر ہے
  9. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    غیر مصدقہ رپورٹ کے مطابق لال مسجد والوں نے سرنڈر کر دیا ہے، اور غازی برادران نے گرفتاری دے دی ہے؟ اس بات میں کتنی صداقت ہے، پلیز کوئی نئ صورتِ حال سے آگاہ کرے
  10. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    اسلام آباد میں رہنے والو تازہ ترین صورتِ حال کیا ہے؟
  11. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    اللہ کرے کوئی بات بن جائے۔ اگر آپریشن جاری رکھا گیا تو مسئلہ صرف لال مسجد تک محدود نہیں رہے گا۔ ملک بھر میں خانہ جنگی کا خطرہ ہے۔ پاکستان مخالف قوتوں کی اس سچوئیشن کو اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کا نادر موقع ہاتھ آجائے گا۔ دو ہاتھیوں کے لڑنے سے زمین ہی کا نقصان ہوگا۔
  12. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    چلو بھئی ہم تو چلے دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے۔ کل کے پاکستان کی بقا کی جنگ لڑنے والوں کو پاکستانی قوم اور پاکستانی فوج نے ہیرو بنایا جب آج اپنا الو سیدھا ہوگیا تو وہ دہشت گرد ہوگئے۔ چلو اچھا ہے آبادی بھی کافی بڑھتی جارہی ہے۔ دھرتی پر سے کچھ تو بوجھ کم ہوگا۔
  13. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ارے ظفری بھئی میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا شاید میری نظر کا دھوکا ہو۔ اور شاید ایسا ہی تھا۔ :lol:
  14. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    قدرتی آفات میں تو امریکہ پہلے سے ملوث ہے اور یہ میں نہیں کہہ رہا۔ سائنس دان کہہ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ کرین گیسس امریکہ خارج کرتا ہے جس کی وجہ سے گلوبل وارمنگ پڑھ رہی ہے اور قدرتی آفات میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ دیکھیں اللہ ہم سب کی عقلوں کے قفل کھول دے (آمین)
  15. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    مہوش علی صاحبہ لگتا ہے آپکی مرادیں برآئیں۔ شاید کچھ ہی دنوں میں آپکو اور آپکے خاندان کو چھٹکارہ مل جائے۔اور پاکستان کے (بقول آپکے) ان مافیاؤں سے چھٹکارہ مل جائے۔ مشرف کی وردی پر ایک اور ستارہ جگمگائے گا اور وہ 5 سال تک مزید مسلط رہے گا۔ پاک فوج زندہ باد ۔۔ ساٹھ سال میں کشمیر کو تو آزاد کروا...
  16. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    ابھی تک تو امریکہ کا نام نہیں لیا گیا ان حالیہ پوسٹس میں۔ شاید ہماری ہی نظر کا دھوکا ہو۔۔ لیکن مان گئے۔۔۔ امریکہ بہادر کو۔ نام لینے سے پہلے ہی امریکہ بہادر کا راگ الاپنے والے پہنچ گئے
  17. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    لگتا ہے آپکے پاس ہم سے زیادہ معلومات ہیں۔ چلو آپ کی بات مان لیتے ہیں۔ جیسا آپ کہتے ہیں ویسے ہی ہوگا۔
  18. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    تو کیا کریں ہمت علی صاحب پھولوں کی مالائیں لے کر ان کا استقبال کریں؟ ایک طرف سے گولی چلے گی اس کی جوابی کاروائی تو ہوگی۔ کیا آپکو فقط طلباء کی بندوقیں ہی نظر آرہی ہیں؟ سکیورٹی دستوں کی بیسیوں ٹن وزنی بکتر بند گاڑیاں نظر نہیں آرہیں؟
  19. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    پتہ نہیں کچھ لوگ اس مسئلے کو کیوں زبردستی عدلیہ کے ساتھ جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں۔ حالانکہ حکومت او لال مسجد میں ٹینشن گزشتہ 6 ماہ سے چل رہی ہے۔
  20. فرضی

    لال مسجد آپریشن شروع

    کون سا قانون؟ پاکستان میں کوئی قانون بھی ہے؟ ہمارا آئین تک تو ہمارے آقاؤں کے گھر کی لونڈی ہے۔
Top