نتائج تلاش

  1. فرضی

    جشنِ آزادی

    زبردست پاکستانی بھائی، وطن کی مٹی گواہ رہنا کو آپ نے دو دفعہ پوسٹ کیا ہے شاید یہ نغمہ آپکا فیوریٹ ہے۔
  2. فرضی

    رناں والیاں دے پکن پراٹھے

    زبردست ، بیچارے “چھڑے“
  3. فرضی

    جشنِ آزادی

    تمام ہم وطنوں کو جشنِ آزادی مبارک۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔۔ پاکستان زندہ باد
  4. فرضی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    جی ٹھیک فرمایا شمشاد بھائی، ویسے، ہندکو، پوٹھوہاری اور سرائیکی والے ایک دوسرے کو کافی حد تک سمجھ سکتے ہیں۔
  5. فرضی

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    استادِمحترم اعجاز اختر صاحب کا انٹرویو پڑھ کر دِ ل کی گہرائیوں سے ان کی عظمت کو سلام کرتا ہوں۔ بہت کچھ جاننے کا موقع ملا اعجاز اختر صاحب کے بارہ میں۔ امن ایمان نے کافی اچھے سوالات پوچھے ہیں اور اعجاز صاحب نے ہر سوال کا جواب نہایت تفصیل کے ساتھ دیا ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہوگیا۔
  6. فرضی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    بہت خوب، بہت خوبصورت لگ رہی ہے
  7. فرضی

    مٹھڑی زبان ‘سرائیکی‘ پر تبصرہ جات

    سرائیکی، ہندکو سے کس حد تک مطابقت رکھتی ہے؟ کوئی بتا سکتا ہے؟
  8. فرضی

    حاضری لگائیں

    کچھ تو استانی کے بھی غلط ہیں شاید فانٹ کا ہی قصور ہو۔ صفر- Sifer یؤ - Yaw دوہ - dwa درے - dre خلور Salor "څلور" پنځہ - pinza شپږ - shpag اووہء - oova "اووۀ" اتہء - ata "اتۀ" نھہء - nah "نهۀ" لس - la
  9. فرضی

    حاضری لگائیں

    کچھ جواب تو استانی کے بھی غلط ہیں۔ یا شاید فانٹ ہی کا مسئلہ ہو ]]
  10. فرضی

    اردو دوست

    میں نے ابھی کنٹرول+ آلٹ دبا کر ورڈ میں لکھنے کی کوشش کی شاکر تو کچھ اردو حروف تو ٹھیک لکھے جا سکتے ہیں لیکن کچھ لیٹرز کے ساتھ ورڈ اپنے ہی کمانڈ لے لیتی ہے۔ جبکہ آلٹ ج آر یعنی دائیاں آلٹ دبانے سے تمام حرف اردو کے ہی لکھے جاتے ہیں۔ آپ بھی کوشش کر کے دیکھئے۔
  11. فرضی

    اردو دوست

    شاکر آپکا کہنا بھی درست ہے۔ کام کرتا ہے اگر سپیس بار کے دائیں جانب کے ctrl+Alt کو اکھٹا پریس کیا جائے۔ لیکن آلٹ جی آر سپیش بار کے دائیں جانب کے آلٹ بٹن کو ہی کہا جاتا ہے اور جب صرف ایک بٹن دبانے سے کام چل سکتا ہے تو دو بٹن دبانے کی کیا ضرورت ہے۔
  12. فرضی

    اردو دوست

    جواب وہاب بھائی آپ ورڈ میں AltGr کا بٹن استعمال کریں بجائے Alt+Ctrl+Shift کے، پھر آپ کو مسئلہ نہیں ہوگا۔ AltGr کا بٹن سپیس بار کے دائیں طرف کے Alt کو کہتے ہیں۔
  13. فرضی

    ٹپہ اور سندرہ

    کیا خوب تعریف فرمائی ہے، ٹپہ اور سندرہ کی جویریہ۔ مجھے خود بھی ٹپے بہت پسند ہیں۔ میرے پاس “مازدیگر دے کہ نہ دے“ والا گیت ناشناس کی آواز میں ہے، جو اس گیت کو اوروں سے تھوڑا مختلف گاتا ہے، زما خیالی منگے مورے اوزگار دے کہ نہ دے سڑے چینے لہ زوما۔۔۔۔ میری طرف سے ایک دو ٹپے۔ نصيب تقدير ته...
  14. فرضی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    ماشاءاللہ تمام دوستوں کاجذبہ قابلِ تحسین ہے، میں دعا کرنے کی حد تک آپ لوگوں کے ساتھ ہوں۔
  15. فرضی

    اردو دوست

    الٹا پیش ہی ہے۔ جو کہ “یو“ شفٹ پر ہے اور اسے ہونا “یو“ الٹ جی آر پر چاہیے تھا۔ جبکہ ھمزہ کو شفٹ “یو“ پر ہونا چاہیے۔
  16. فرضی

    سردار جی 4

    جمہوریت کا تو مجھے بھی پتہ نہیں کہ کونسی ہے، لیکن ہمارے ہمسایہ ایک ملک ضرور ہے۔ اور من موہن سنگھ اگر سربراہ نہیں تو وزیراعظم ضرور ہیں، اور اتفاق سے وہ بھی سکھ ہیں۔ کسي قوم کو مزاق کا نشانہ بنانا میرے نزدیک تو بے ہودہ مزاق ہی ہے، آپ ایک کام کریں ان تمام لطائف سے لفظ سکھ ہٹاکر مسلمان یا...
  17. فرضی

    سردار جی 4

    قیصرانی پتہ نہیں آپ نے کسی سکھ سے اس قسم کے مزاق کیے ہیں یا ویسے ہی کہہ رہے ہیں کہ سکھ واحد قوم ہے جو اپنے آپ پر کہے گئے لطائف پر ہنستی ہے ۔ مجھے نہیں لگتا کسی بھی قوم کے ساتھ اس قسم کے بے ہودہ مزاق کیے جائیں اور وہ ہنسے۔ میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ کسی بھی قوم کو ان کے عادتوں زبان، رویے، کی وجہ سے...
  18. فرضی

    لام الف کے درمیان اعراب

    جی اختر صاحب آپکا کہنا درست ہے۔ نسخ ویب مین واقعی بلآخر کی شکل بگڑ جاتی ہے، آ ۔۔علیحدہ سے لکھا جاتا ہے
  19. فرضی

    ونڈوز ایکس پی کے لیے اردو لینگویج سپورٹ انسٹالر

    ٔٔٔٔٔ واہ نبیل بھائی پھر تو مزہ آگیا۔
  20. فرضی

    لام الف کے درمیان اعراب

    بالاٰخر کو اگر کھڑی زبر کے ساتھ لکھا جائے بجائے مدہ کے تو زیادہ بہتر نہیں ہے؟
Top