نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ایاز صدیقی جادہء مدینہ ہے اور کارواں اپنا

    روضہء محمد پھر روضہء محمد ہے خلد کے عوض کیوں دوں گلشنِ جہاں اپنا سبحان اللہ کیا عقیدت ہے ، ، جزاک اللہ
  2. سید زبیر

    ایاز صدیقی آپ کی یاد تھی بس آپ کے بیمار کے پاس

    جگمگائے کبھی میرا بھی مقدر یارب میں بھی پہنچوں کبھی اُس پیکرِ انوار کے پاس جزاک اللہ
  3. سید زبیر

    کچھ کہنا تھا

    ﺍﺱ کی ﺍﻧﺎ ﻓﺼﯿﻞ ﺗﮭﯽ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺿِﺪ ﭼﭩﺎﻥ ﺍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺿِﺪ کے ﺍِﺳﯽ ﺗﻀﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮِﺯﻧﺪﮔﯽ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﻭﺍﮞ ﺭﮨﺎ ﻭﻗﺖ ﮐﭩﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺩﺭﺩ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺭﮨﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻔﺮ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﮐﻮ ﭘﮩﻨﭽﺎ بہت عمدہ کلام۔ ۔ ۔ اعلیٰ انتخاب
  4. سید زبیر

    مجاز نظم ۔ کیوں ۔ اسرار الحق مجازؔ

    بہت خوب ۔۔۔واہ
  5. سید زبیر

    تیرے لہجے میں ترا جہل ِ دروں بولتا ہے ۔۔ عرفان ستار

    سننے والوں پہ مرا حال عیاں ہو کیسے عشق ہوتا ہے تو وحشت میں سکوں بولتا ہے واہ ۔۔۔ بہت خوب
  6. سید زبیر

    میر مشہور چمن میں تری گل پیرہَنی ہے ۔ میر تقی میر

    سمجھے ہے نہ پروانہ نہ تھانبے ہے زباں شمع وہ سوختنی ہے تو یہ گردن زدَنی ہے ہمیشہ کیطرح بہت خوبصورت کلام محفل میں شئیر کیا ہے ۔۔۔۔۔بہت خوب
  7. سید زبیر

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    خدا ! جو محبّت تھا اور ایک حل تھا ، بنی نوع -آدم کے ہاتھوں سے گر کے کہیں کھو گیا ہے ! محبّت بہت دیر سے لا پتا ہے۔ بہت خوبصورت کلام ہے ۔۔ہم نے ہی خدا کو جدا کرکے کھودیا اور محبت سے محروم ہو گئے۔اللہ تو بتی بال کے بنیرے پر رکھ کرادھر ادھر اپنے محبوب بندوں کی راہ دیکھ رہا ہے ۔کہ کہیں محبوب بندہ...
  8. سید زبیر

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
  9. سید زبیر

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    قُل رَّبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ - وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَن يَحْضُرُونِ اور کہو کہ اے پروردگار! میں شیطانوں کے وسوسوں سے تیری پناہ مانگتا ہو- اور اے پروردگار! اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آموجود ہوں۔
  10. سید زبیر

    اوراد و اذکار :رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۔۔۔ ۔۔

    لاَ يُكَلِّفُ اللّهُ نَفْسًا إِلاَّ وُسْعَهَا لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا رَبَّنَا وَلاَ تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا رَبَّنَا وَلاَ تُحَمِّلْنَا مَا لاَ طَاقَةَ لَنَا بِهِ...
  11. سید زبیر

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    اﷲُ رَبِّیْ لَا أُشْرِکُ بِہٖ شَیْئًا لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْعَظِیْمُ الْحَلِیْمُ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ،لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ رَبُّ السَّمٰوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ َورَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ لَا إلٰہَ إلَّا اﷲُ الْحَلِیْمُ الْکَرِیْمُ ، سُبْحَانَ اﷲِ وَتَبَارَکَ اﷲُ...
  12. سید زبیر

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ

    سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِه سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيم
  13. سید زبیر

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 8

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  14. سید زبیر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -39

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  15. سید زبیر

    شیفتہ "نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ" ہوا نہ مدّ نظر چشم یار کے بدلے

    صبا کو بھائی جو محفل کی تیری، رنگینی چمن کو داغ دیے لالہ زار کے بدلے کیا بات ہے ۔۔۔۔ بہت عمدہ کلام ۔۔۔۔۔واہ
  16. سید زبیر

    افتخار عارف غزل- بکھر جائیں گے کیا ہم جب تماشا ختم ہوگا-افتخار عارف

    چراغِ حُجرۂ درویش کی بُجھتی ہوئی لو ہوا سے کہہ گئی ہے اب تماشا ختم ہوگا واہ ۔۔۔ بہت عمدہ کلام کاانتخاب کیا ہے
  17. سید زبیر

    ایاز صدیقی کبھی تو ہونگے مِرے رہنما براہِ حجاز

    حضور دامنِ رحمت میں ڈھانپ لیں مجھ کو کہ میری تاک میں ہے وقت کا قدر انداز بہت خوب ۔۔۔۔ جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    ایاز صدیقی شاہدِ کبریا ہیں چارہ ساز

    آپ محمود ہیں محمد ہیں آپ کی مدح ہے متاعِ ایاز جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    ایاز صدیقی اشکوں کی زباں اور ہے لفظوں کی زباں اور

    مجھے یقین تھا کہ یہ معیار ذوق کسی ادبی خانوادے کا پر تو ہے ۔۔۔ بہت خوشی ہوئی بیٹ ! اللہ آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے ( آمین)
  20. سید زبیر

    ایاز صدیقی گردِ رہِ مدینہ کے قابل نہیں رہا

    گُم ہوگئے ایاز مدینے کی راہ میں احساسِ نارسائیِ منزل نہیں رہا سبحان اللہ ۔۔۔۔ مزہ آگیا ۔۔۔جزاک اللہ
Top