نتائج تلاش

  1. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    کس دنیا میں رہتے ہو شہزادے ، بی بی سی کہہ دے یہ ثبوت کیا کم ہے ؟ اسلیے کہتے ہیں نادان دوست سے دانا دشمن بہتر ہوتا ہے ۔۔ وسلام
  2. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    ذرا سی بات ، اختلاف نہیں ، صرف کہنے کے انداز پر اتنی مشقیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    بچھو

    بالکل بالکل خواتین بالکل نہیں ڈرتیں ، بس ذرا رنگ فق ہو جاتا ہے ، گھگھی بندھ جاتی ہے یا پھر سارے گھر میں چیخ پکار مچاتیں اس کرسی سے اس بیڈ پر ، اس بیڈ سے اس میز پر ۔۔۔۔۔۔ :noxxx: وسلام
  4. طالوت

    بچھو

    چمگاڈروں پر میں بھی سوچ رہا تھا ، خاصی حیران کر دینے والی مخلوق ، وقت ملتے ہی کرتا ہوں ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میرا خیال ہے/3 2 ماہ سے زیادہ عمر ہو گئی ، اتنی عمر میں دانتوب کے آثار نظر آنا شروع ہو جاتے ہوں گے ؟ چھوٹے چھوٹے خرگوش جیسے دو دانت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    نہیں کبھی نہیں
  7. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    میں ہٹا کٹا ، مجھے کیا ہونا ہے بھلا ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    ہمم یعنی اب دو لوگ ہو گئے جو میری سنتے ہیں اس محفل میں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    آپ بچی سمجھ کر فاطمہ کو بےوقوف نہ بنائیں ۔۔۔ ارے ہاں گبین کا سنائیں ، دانت شانت نظر آئے کہ نہیں ؟ وسلام
  10. طالوت

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    فاطمہ جیہ چالاکی کر رہی ہیں ۔۔۔ ہوشیار ! وسلام
  11. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یہ تو متبرکات ٹھہرے ، سوچتا ہوں مرکز تجلیات کہاں ہو گا ؟ شاید لندن کا وہ تعلیمی ادارہ جہاں بی بی "پنکی" ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ماہر مشہور تھیں ۔۔۔۔۔۔ اب شریف کو بھی ٹھکانے لگ جانا چاہیے تاکہ اس کا مرکز تجلیات ہم مری کی چیر لفٹ کے مقام کو ٹھہرائیں۔۔ وسلام
  12. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    پیپ ی و بی بی ، شریف و شجاعت ، مینگل و مگسی ، ولی و شیخ چلی سب ایک ہی تھالی چٹے بٹے ۔۔ بی بی کے بارے میں کوئی کچھ نہ کہے ، پہلے ہی اسے کے جائے "شہادت" کے "متبرکات" کی توہین کی گئی ہے ۔۔ ویسے انھیں متبرکات قرار دینے والا بھی پنجابی اور پنجاب سے ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  13. طالوت

    بچھو

    پیلی کہاں بھئی صرف لال و لال ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    کسی قابل سے کیا مراد بھئی ؟ قابل ستائش نہیں رہے ۔۔۔۔۔۔۔ (کیا اس کی اردو بھی ٹھیک کروانا پڑے گی؟) ذرا شمشاد کے مراسلے کا جواب دیں ۔۔۔۔۔ وسلام
  15. طالوت

    فتنہ انکار حدیث پر کچھ کتب

    جناب میں نے ممنوع کا ہرگز نہیں کہا ! میں نے فقط ضرورت دریافت کی ۔۔۔ تاہم اگر فہرست روانہ کر دیں ، مگر دلائل کے ساتھ تو ممکن ہے میں یہاں پیش کر دوں اپنی ذمہ داری پر ۔۔ وسلام
  16. طالوت

    دلچسپ درخواستیں‌

    کیوں بھئی ؟ کیا ارادہ ملتوی کر دیا ؟ وسلام
  17. طالوت

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    آپ کی اردو اس قدر کمزور نہیں جس کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔۔ ویسے بھی آٹھ نو گھنٹے کی نوکری کے ساتھ اتنے نمبر قابل ستائش ہونے چاہییں :) مگر لاہور کے رکشہ ڈرائیور نے ٹاپ کر کے ہمیں اس قابل بھی نہ چھوڑا ۔۔ وسلام
  18. طالوت

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    سنجیدہ دھاگے میں لطیفے شروع ہو گئے ۔۔ وسلام
  19. طالوت

    دلچسپ درخواستیں‌

    امتحانات پر دھیان دو شہزادے ، دلوں کی باتیں پھر کبھی کے لیے رکھ چھوڑو ! وسلام
  20. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    خاصا اور واضح فرق ۔۔۔۔۔۔ اس سے تو عارف بھی اختلاف نہیں کریں گے ۔۔ وسلام
Top