نتائج تلاش

  1. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    آج چاکلیٹ اور چائے کے کپ برابر ہیں ۔۔۔ ----- --- -- - مجھے تو آج الگ کمرہ نصیب نہیں ہوا ، کمپنی ہی اتنی اچھی ہے ، اب جو رہائش دی ہے مرغیوں کا ڈربہ لگتی ہے ، اور بندےپہ بندہ ، میں تو اب تنگ آ گیا ہوں ۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    عیاشی مطلب مجھے عموما اکیلے کھانا کھانا پسند ہے ، مگر یار لوگوں کا ساتھ ہوتا ہے اس لیے اکیلے کھانا کھانے کی "عیاشی" کا ذکر کر رہا ہوں ۔۔۔ (یہ چھوٹا سا پلا شمشاد کے شاہین کو نہیں کھا سکتا البتہ شاہین ضرور اس کو ادھیڑ کر رکھ دے گا ، کسی بڑے کتے کا انتظام کریں) وسلام
  3. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    عارف کے تو "قلو" ہی پڑھ دئیے تھے سب نے ، مگر میں جس بات کا انتظار کر رہا تھا وہ نہیں ہوئی ، خیر مٹی پاؤ ! موضوع سے خاصے ہٹ گئے ہیں ، گزارش کی تھی نبیل سے ان تمام مراسلوں کو الگ دھاگے میں لپیٹ دیں ، پر ہماری سنتا کون ہے اس محفل میں ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    بھئی اگر سچ پوچھو تو کھانا اطمینان سے میں اکیلا ہی کھا سکتا ہوں ، اور یہ عیاشی کبھی کبھار ہی نصیب ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    کیوں جناب ؟ آپ کو پوچھنے میں کیا مشکل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    وہی مقامی بیکری کا پیزا ، مگر میں نے کھانے کے بعد بتایا تھا ۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    افتخار غصہ تو پیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پیزا کھایا ہے ۔۔۔۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    بس جی سلطان راہی کے مرنے کے بعد یہ جوڑی ایسی ٹوٹی کہ ۔۔۔۔۔۔ ورنہ ان دونوں حضرات کا ایک فلم میں ہونا ہی فلم کی کامیابی کی علامت تھا ، اگرچہ ان کی فلموں کے شوقین حضرات ایک مخصوص طبقے اور سوچ سے تعلق رکھتے تھے ، تاہم دونوں اداکاروں نے بہت سی بہترین فلمیں بھی کیں ۔۔ لالہ شمشاد سے پوچھتے ہیں ;)...
  10. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    چن وریام ! وحشی جٹ ! پرمٹ ! پاکستانی پنجابی فلموں کے دلچسپ پوسٹر ، جو پینٹر حضرات اپنے ہاتھوں سے بناتے تھے ، فلم انڈسٹری جیسی تیسی چل رہی تھی تو ان بےچاروں کا بھی دھندہ چل رہا تھا اب نہ فلم ہے نہ انڈسٹری اور یہ بےچارے فاقوں مرتے ہیں ۔۔ وسلام
  11. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    خونخوار ! قتل تے ہون گے روشنا !
  12. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    چیتا ! دھرتی شیراں دی !
  13. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    مولا جٹ ! جٹ ان لندن !
  14. طالوت

    مولا جٹ تے نوری نت

    مولا جٹ (سلطان راہی مرحوم) نوری نت (مصطفٰی قریشی)
  15. طالوت

    کیا اللہ تعالٰی کے مبعوث کیئے ہوئے انبیاء کرام سے باالقصد خطاؤں کا صدور ممکن تھا؟؟؟

    کیا ہی اچھا ہو نبیل کہ عارف کے اس "انکشاف" کو کسی نئے دھاگے میں منتقل کر دیا جائے اور دھاگہ موضوع کی مناسبت سے چلتا رہے ، پھر دیکھتے ہیں عارف کیا جواب دیتے ہیں ظفری کے سوال کا ۔۔۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    ساحر تاج محل

    تاج محل کی "عظمت" کو درست "سلام" اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق وسلام
  17. طالوت

    تحریک جہاد کے مراحل

    صحابہ کے لیے اللہ رب العزت کی طرف سے قران میں بیان خوشخبری اور اعزاز ان سے عقیدت کے لیے کافی ہے رہی بات تاریخ کی تو دنیا میں اگر کسی قوم کی سب سے زیادہ بے ہودگی سے تاریخ لکھی گئی ہے تو مسلمانوں کی ۔۔ اور ہمارے لیے قران کی بیان کردہ تاریخ ہی کافی ہونی چاہیے بشرطیکہ ہمارا قران پر ایمان سالم و...
  18. طالوت

    شریف بردران ناہل قرار

    خاصی گفتگو ہو چکی ! اور کس کس کے دل میں پاکستان کی کتنی "محبت" ہے وہ بھی پتا چل گئی ۔۔ ذاتیات بھی زیر بحث رہیں ۔۔ تاہم کل "ڈاکٹر" بابر اعوان کا بیان سب سے بازی لے گیا ۔۔۔۔۔ (بے نظیر کے جائے "شہادت" کے "متبرکات" کی توہین کی گئی ہے) وسلام
  19. طالوت

    سوات میں شریعت مبارک

    دل آزاری کا کیا سوال ؟ آپ کو علم نہیں وجہ میں نے خود بیان کر دی ۔۔۔۔۔ نیم حکیم خطرہ جاں ! یہ محاورہ ہمارے ان اسلامی ٹھیکداروں کے لیے ہی ہے جو کبھی زلزلے میں مرنے والوں کو گناہ گار بتاتے ہیں تو کبھی اس ملک کے لیے جان دینے والوں کے جنازے حرام قرار دیتے ہیں ۔۔ اصل مسئلہ یہ رہا کہ ہم نے جذبات میں...
  20. طالوت

    ~*~جنگل ~*~

    بہت خوب ۔۔۔ پھر تو کمال کرتے ہیں آپ ۔۔۔۔۔۔ وسلام
Top