dxbgraphics
محفلین
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گئے۔ تھوڑے کم کر دو بھائی جی۔
ارے شمشاد بھائی یہ تو بہت تھوڑے ہیں
باقی تسی تے سمجھ ہی گئے او
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گئے۔ تھوڑے کم کر دو بھائی جی۔
السلام علیکم فہیم بھائی
آپ کا میسج جس ٹائم ملا اس وقت میں دوبارہ مصروف ہوگیا تھا پھر موقع ہی نہیںملا آج کئی بار ہسپتال کے چکر لگانے پڑے صبح والد صاحب کو لے کر گئے ۔ شام کو بم دھماکہ اور ابھی کچھ دیر پہلے راکٹ حملہ ہوا تھا تو ہسپتال جانا پڑا
والد صاحب کی طبیعت پھر کچھ بگڑ گئی تھی اب الحمداللہ کچھ بہتر ہیں
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں
تمہاری اداسی دور ہوئی کہ نہیں
میں آگیا ہوں
ساتھ میںکیا لائے ہیں۔
آ جاؤ بھتیجی، محفل تمہارے حوالے، میں تو دفتر جا رہا ہوں۔
گائب کیسے ہوتے ہیں؟