نتائج تلاش

  1. عثمان

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں۔ :)

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں۔ :)
  2. عثمان

    برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی میں قرآن پاک کاقدیم ترین نسخہ برآمد، 14 سو سال میں ایک بھی تبدیلی نہیں

    دریافت ہونے والا نسخہ بلاشبہ ایک انتہائی قیمتی اثاثہ ہے۔ :)
  3. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مذہب کا ایک بہت بڑا مقصد مافوق الفطرت کو متعارف کروا کر انسانی خواہش کو اس کے تابع کرنا ہے۔ آپ کا بیان کیا گیا احاطہ کافی مختصر اور موضوعاتی ہے۔ cherry picking کی لایعنی مشق میں پڑنے کی بجائے آپ کے لیے کچھ وضاحت کیے دیتا ہوں تاکہ understatement کی وجہ سمجھنے میں آسانی رہے۔ مذہب کی کل بنیاد...
  4. عثمان

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    وافر مقدار میں تازہ سلاد تو سب وے کی سب سے بہترین آئٹم ہے۔ اسی وجہ سے یہ دوسرے فاسٹ فوڈ سے منفرد ہے۔ :)
  5. عثمان

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    کوئی بات نہیں۔ وہ سب وے کا انتظار کر لیں۔ :)
  6. عثمان

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    جنگ والے تو پچھلی دہائی کے اواخر تک تصویری اردو ہی چھاپتے رہے ہیں۔ بی بی سی اور اردو پوائنٹ وغیرہ جنگ سے پہلے ہی اردو یونیکوڈ میں تھیں۔
  7. عثمان

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    آپ کی بات درست ہے۔ ویب سائٹ کے تعارفی صفحے پر اس بارے میں کوئی وضاحت نہیں ہے۔
  8. عثمان

    اردو کی پہلی ویب سائیٹ؟

    بی بی سی اردو ۲۰۰۲ء میں شروع ہوئی تھی۔ جبکہ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۲۰۰۰ء سے قائم ہے۔
  9. عثمان

    خیر مبارک! :) حسابی کیلنڈر کی رو سے عید آج ہے۔ رویت ہلال والے کل کریں گے۔

    خیر مبارک! :) حسابی کیلنڈر کی رو سے عید آج ہے۔ رویت ہلال والے کل کریں گے۔
  10. عثمان

    عید مبارک! :)

    عید مبارک! :)
  11. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    مذہب کا ٹکراؤ سائنس سے نہیں ہے؟ میرا تو کیا خیال ہے کہ یہ ایک understatement ہے۔ ورنہ مذہب کا ٹکراؤ تو ہر اس علم کے ساتھ ہے جس کی بنیاد محض اعتقاد نہیں ہے۔
  12. عثمان

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    کیا آپ سوشل سائنسز ، ہیومینٹیز اور آرٹ کو معمولی سمجھتے ہیں ؟
  13. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ہر دلعزیز فعال محفلین (مذکر)

    آپ نے اپنا پسندیدہ محفلین چننا ہے۔ اس میں ضمیر اور حق کی بات ہی کیا ؟ :)
  14. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

    یہ زمرہ اتنا غریب کب سے ہوگیا ؟
  15. عثمان

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

    محفل کا مشہور ترین اور پرانا ترین سلسلہ محفل کی بارہ دری کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟
  16. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    نئے رکن کی آمد پر اعتراض نہیں۔ لیکن رکن کی شمولیت کا عرصہ کم از کم سال کے قریب تو محیط ہو۔ ایک دو ماہ کی بنیاد سالانہ ایوارڈ کے لیے تو بہت کم ہے۔ یہ صرف میری رائے ہے۔ آگے آپ کی مرضی۔ :)
  17. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    چلئے ایسا ہے کہ ایوارڈ دیتے وقت یہ بات نظر میں رکھیں کہ فہرست ایوارڈ میں موجود رکن پچھلے کم از کم آٹھ دس ماہ سے محفل کا رکن ہو۔ تبھی ایوارڈ 2015ء کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ یہ تو نہیں کہ ایک رکن پچھلے ماہ شامل ہوا اور اب فہرست ایوارڈ میں شامل ہو جائے۔ :)
  18. عثمان

    دسویں سالگرہ محفل ایوارڈز 2015۔۔۔۔۔ تجاویز و آراء

    مطلب کہ نام لے کر بتاؤں کہ فلاں شخص کو شامل نہ کریں ؟
Top