نتائج تلاش

  1. عثمان

    مُلّا محمد عمر مجاہد- از مفتی منیب الرحمن مدظلہ

    دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی!
  2. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    میرا تبصرہ دوبارہ پڑھیں۔
  3. عثمان

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    فلم کے ابتدا میں جہاز کے دروازے سے لٹکنے والا سین ہے۔ اس کا کافی چرچا ہے۔ ٹام کروز نے یہ خطرناک سٹنٹ خود انجام دیا ہے۔ :) ملاحظہ کریں؛ پردہ سکرین کے پیچھے
  4. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    مجھے مشرق وسطیٰ میں فروغ تعلیم میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
  5. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    معیار تعلیم و تحقیق کا تعلق اگر محض بجٹ سے ہوتا تو مشرق وسطیٰ کے تعلیمی ادارے آج صف اول میں ہوتے۔
  6. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    اس صورتحال کا تعلق محض بجٹ سے نہیں ہے۔
  7. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    ان تفصیلات کو دیکھ کر ہی تبصرہ کیا ہے۔
  8. عثمان

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    کینیڈا۔ لاہور میں آئی میکس تو میرے لیے نئی خبر ہے۔ ورنہ جب میں نے لاہور چھوڑا تھا تب تو وہاں سینما ہی ختم ہوچکے تھے۔ :)
  9. عثمان

    پاکستان میں درجہ وار بہترین جامعات کی فہرست

    رپورٹ میں کسی جامعہ کی طرف سے شائع ہونے والے مقالات اور سائٹیشن کے اعداد شمار کی کچھ تفصیل ہونی چاہیے تھی کہ یونیورسٹی رینکنگ میں یہ کلیدی اہمیت کی حامل ہیں۔ بہرحال ٹاپ ٹین کی فہرست سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان میں تعلیم اور تحقیق کا مرکز بڑی حد تک لاہور اور اسلام آباد ہیں۔
  10. عثمان

    مذہب آج کے جدید دور میں

    ایک اور سوال جس کا جواب مجھے بھی درکار نہیں ہے۔ اپنے مقام پر خود ہی دیکھ لیجیے۔ جن ملاؤں نے یہ قانون پاس کرایا ہے ان کی نمازیں بھی ترک نہیں ہوتی ہونگی۔ تو اس سے بھلا کیا ثابت ہوا؟ یا جنہوں نے یہاں اس قانون پر احتجاج کیا ہے ان میں سے بھی کچھ کی کل سے کوئی نماز ترک نہ ہوئی ہو گی۔ کیا ثابت ہوا؟...
  11. عثمان

    پین چور ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    ایک سنجیدہ مضمون میں لفظ کا تذکرہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ تاہم ایک متبادل طریقہ کچھ حروف کی جگہ ستارہ (×) لگا دینا بھی ہے۔ :)
  12. عثمان

    پین چور ۔۔۔۔۔ از ۔۔۔۔۔ س ن مخمور

    معلوم نہیں کہ یہ آپ کی املاء کی غلطی ہے یا آپ اصل لفظ ہی سے نا واقف ہیں۔ یہ لفظ "چور" نہیں ہے۔ درست لفظ کے لیے لغت سے رجوع کریں کہ معاشرتی ٹیبو کے سبب مجھے یہاں لکھتے ہچکچاہٹ محسوس ہو رہی ہے۔ بہرحال انوکھے موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔
  13. عثمان

    سبھی قارئین سے درخواست

    غمناک کی ریٹنگ نیوٹرل ریٹنگ ہے۔ مثبت نہ منفی۔
  14. عثمان

    پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

    اردو اکیلے سرکاری زبان نہیں ہوگی۔ ملاحضہ کیجیے اوپر دیے گئے لنک میں احسن اقبال کی وضاحت : Still, Iqbal said the country is not entirely abandoning English, which will still be taught alongside Urdu in schools. “It means Urdu will be a second medium of language and all official business will be...
  15. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    جی عنوان ضرور پڑھیے گا۔ سائنس الحاد کا مترادف نہیں ہے۔ نیز عنوان پڑھنے کے بعد اولین مراسلہ بھی پڑھیے گا تاکہ موضوع کی سمجھ آئے۔
  16. عثمان

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    موضوع سے اگر آپ کو کوئی واسطہ نہیں تو اپنا یہ طیش کسی اور دھاگے میں لے جائیں۔ اس دھاگے کا موضوع اعتقاد بمقابلہ الحاد نہیں ہے۔
  17. عثمان

    کیا اسلامی جمیعت طلبا دہشت گرد تنظیم ہے؟

    آپ نے خود ہی ایک فہرست گنوائی ہے اس غنڈہ تنظیم کے مظالم کی۔۔ اس کے بعد بھی اس کی حمایت میں بولنے کو کیا رہ جاتا ہے؟ واضح رہے کہ غنڈہ تنظیمیں اپنا رعب قائم کرنے کے لیے پارٹ ٹائم چھوٹے موٹے "اچھے کام" بھی کرتے رہتے ہیں تاکہ اصل ایجنڈے پر پردہ رہے اور لوگوں کے دلوں میں کچھ نہ کچھ حمایت بھی قائم...
  18. عثمان

    بھئی بلاگستان یا فیس بک سے ہٹ کر کبھی کبھی ادھر کا رخ بھی رکرو۔ سناؤ کیسے ہو۔ کیسی گزر رہی ہے۔ :)

    بھئی بلاگستان یا فیس بک سے ہٹ کر کبھی کبھی ادھر کا رخ بھی رکرو۔ سناؤ کیسے ہو۔ کیسی گزر رہی ہے۔ :)
Top