نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ''کہا'' کی تکرار یار نے جو بھی کہا، دل نے کہا بسم اللہ اس طرح عشق مبارک نے نباھا، آہا مبارک صدیقی
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''ہو'' کی تکرار تم چاندنی ہو، پھول ہو، نغمہ ہو، شعر ہو اللّٰه رے!! حُسنِ ذوق مِرے انتخاب کا
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''بات'' کی تکرار سنا ہے بولے تو باتوں سےپھول جھڑتے ہیں یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں فراز
  4. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    بڑی شائستہ لہجے میں کسی سے اردو سن کر کیا نہیں لگتا کہ ایک تہذیب کی آواز ہے اردو گلزار
  5. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    تیرے شباب پر صدا کرم رہے بہار کا تجھے لگے میری دعا شراب لا شراب لا
  6. زیرک

    دعا

    تیرے شباب پر صدا کرم رہے بہار کا تجھے لگے میری دعا، شراب لا شراب لا
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''شراب'' اور ''لا'' کی تکرار تیرے شباب پر صدا کرم رہے بہار کا تجھے لگے میری دعا شراب لا شراب لا
  8. زیرک

    دعا

    بوتل کھلی ہے رقص میں جامِ شراب ہے اے مے کشو! تمہاری دعا کامیاب ہے
  9. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    بوتل کھلی ہے رقص میں جامِ شراب ہے اے مے کشو! تمہاری دعا کامیاب ہے
  10. زیرک

    دعا

    ہم جو کرتے ہیں مے کدے میں دعا واعظا تیرے وہم و گماں سے باہر ہے
  11. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ہم جو مست شراب ہوتے ہیں ذرے سے آفتاب ہوتے ہیں
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اس میں الفاظ کی تکرار تو نہیں لیکن شعر اچھا ہے لفط ''قدم قدم'' کی تکرار یہ شہرِ دل ہے ذرا سوچ کر مکِیں ہونا قدم قدم پہ یہاں خوش جمال بستے ہیں نعیم ضرار
  13. زیرک

    دعا

    عجب مسیحا میرے نصیب میں ہیں پہلے جینے کی دعا پھر دغا دیتے ہیں
  14. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفط ''لکھتے لکھتے'' کی تکرار دل کے تمام زخم اشکوں میں پِرو دیتے ہیں ہم شعر لکھتے لکھتے لفظوں کو بھگو دیتے ہیں
  15. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اعتراض تو کسی کا بھی بن سکتا ہے کہ شعر کے مقابلے میں شعر یا قطعہ ہو تو بھی چل سکتا ہے مگر کئی دوست پوری غزل شامل کر دیتے ہیں۔ لفط ''کیا'' کی تکرار آنکھ جو کچھ دیکھتى ہے‌، لب پہ آسکتا نہیں محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گى
  16. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    پہلے شعر میں مصرع کی بجائے شعر میں تکرار کی شرط ہے برادرم محمد تابش صدیقی لفط دیکھ کی تکرار کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ علامہ اقبال
  17. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفط تکتے تکتے کی تکرار راہ تکتے تکتے جب تھک گئیں میری آنکھیں پھِر تجھے ڈھونڈنے مری آنکھ سے آنسو نکلے
  18. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفط لگے کی تکرار اب کہاں یہ دلِ دیوانہ لگے شعر جنگل لگے ویرانہ لگے آنکھ لگتی ہے، نہ جی لگے لگ گیا ہے دلِ دیوانہ لگے
  19. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    آتے آتے کی تکرار تری آنکھ پھرتے ہی کیسا پھرا ہے پھرا مری راہ پر آسماں آتے آتے مون خان مومن
  20. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ''پاس'' کی تکرار پاسِ غم، پاسِ وفا، پاسِ جنوں، پاسِ حبیب اور تم عشق کو کہتے تھے کہ آساں ہو گا؟ ساغر صدیقی
Top