نتائج تلاش

  1. زیرک

    دل کی بات

    دل کی بات بہت سے فورمز کا حصہ رہا، دو فورمز میں انتظامیہ کا حصہ بھی رہا ہوں۔ اس دوران میں نے تو ہمیشہ سچے دل اور کھرے اصولوں کے ساتھ ممبرز کا ساتھ دیا ہے۔ لیکن عمومی طور پر دیکھا ہے کہ کئی دوست فورمز کی انتظامیہ کے طرف سے ملے عہدوں کو تلوار کے طور پر استعمال کرتے ہیں، ان کے الفاظ میں ذومعنویت...
  2. زیرک

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    برادرم، میں تو کبھی کبھار ہی سال پورا ہونے دیتا ہوں، وگرنہ 10 گیارہ مہینے بعد ایک آدھ چکر پاکستان کا ضرور لگتا ہے۔ اس بار بھی خیر سے اسی مہینے 7 اکتوبر کو ہی واپسی ہوئی ہے، گو کہ دورہ مختصر تھا مگر خاکِ وطن اور خاکسارانِ وطن سے ملاقات بہت اچھی رہی۔
  3. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے خود محبت کا ہیں انعام محبت والے
  4. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت جب تلک ہر شرط سے آزاد رہتی ہے بہت آباد رہتی ہے نعیم ضرار
  5. زیرک

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    برادرم نئے کپڑے خود نہیں خریدتا، لیکن تحفے میں ملے لے لیتا ہوں لیکن وہ بھی کبھی کبھار وہ اس لیے کہ پہلے کا کافی سٹاک پڑا ہوا ہے وہ اب بھی چل رہا ہےاس لیے یہ کفرانِ نعمت میں نہیں آتا۔ پاکستان ہر سال جانا ہوتا ہے مگر عید پر نہیں جاتا۔ میں نے کہیں بھی دوسروں کے بارے میں یہ نہیں لکھا کہ وہ...
  6. زیرک

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    برادرم نئے کپڑے خود نہیں خریدتا، لیکن تحفے میں ملے لے لیتا ہوں لیکن وہ بھی کبھی کبھار وہ اس لیے کہ پہلے کا کافی سٹاک پڑا ہوا ہے وہ اب بھی چل رہا ہےاس لیے یہ کفرانِ نعمت میں نہیں آتا۔ پاکستان ہر سال جانا ہوتا ہے مگر عید پر نہیں جاتا۔ میں نے کہیں بھی دوسروں کے بارے میں یہ نہیں لکھا کہ وہ...
  7. زیرک

    سماجی مسائل پہ اشعار

    روزگارقانونی مسئلے پر وکیل شاعر عبداللہ کمال کاشعر یاد آ گیا روز آتے ہیں کچہری میں کسی پیشی پر اتنے عادی ہیں کہ تعطیل سے ڈر جاتے ہیں عبداللہ کمال
  8. زیرک

    شام

    دن تو اس شہر کی رونق میں گزر جاتا ہے یاد کچھ لوگ سرِ شام بہت آتے ہیں
  9. زیرک

    گاؤں،شہر

    آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے معراج فیض آبادی
  10. زیرک

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    پہلے تو ترکِ تعلق کی وبا پھیلے گی پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا
  11. زیرک

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں

    چھوٹی چھوٹی خوشیاں کچرے کے ڈھیر سے کاغذ چنتے ایک محنت کش بچے کی تصویر دیکھی تو ایک گزری بات یاد آ گئی۔ یہ کئی سال پہلے کی بات ہے جب مجھے بہت عرصے بعد پاکستان میں عید منانے کا موقع ملا تھا۔ میں عید کے دوسرے دن محلے کے پرانے واقف کاروں سے عید ملنے نکل پڑا۔ گلی سے گزر رہا تھا تو میں نے ایک محنت کش...
  12. زیرک

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    جی دل سے پاکستانی، الحمدللہ
  13. زیرک

    قرض کی دلدل میں دھنسی بھنگڑا ڈالنے والی قوم

    برادر میری یہ تحریر سارے قرضے لینے والوں کے بارے میں ہے، اگر آپ کی حکومت نے قرضہ نہیں لیا تو وہ اس صف میں شامل نہیں لیکن اگر لیا ہے تو وہ بھی اس میں شامل ہیں۔ آئندہ چند مہینوں میں صورت حال واضح ہو جائے گی کہ کون کتنے پانی میں ہے؟
  14. زیرک

    پاکستان میں پائی جانے والی تازہ پانی کی مچھلیاں

    سید شہزاد ناصر شادو بھائی ہن پکی مچھلی ای چنگی لگدی اے، شکار دا ٹائم ای نئیں لبھدا، البتہ باسط کو آج کل فشنگ کا بخار چڑھا ہوا ہے، اس سے رابطہ کر لیں۔ چلیں کروٹ ڈیم مکمل ہونے دیں پھر وہاں شکار کا پروگرام رکھیں گے۔
  15. زیرک

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    خیلے مشکورم شہزاد بھائی
  16. زیرک

    قرض کی دلدل میں دھنسی بھنگڑا ڈالنے والی قوم

    مسٹر جاسم آپ نے تحریر میں کہیں تحریک انصاف یا عمران خان کا نام دیکھا ہے؟ جناب میری تحریر عمومی رنگ لیے ہوئے ہے، الحمدللہ میں ایک غیر جانبدار انسان ہوں اور میں نے یہ غیر جانبداری بڑی مشکل اور تگ و دو کے بعد حاصل کی ہے۔ آپ بھی آنکھوں سے پارٹی کی پٹی ہٹا کر پڑھیے گا پھر آپ کو بات سمجھ میں آ جائے گی۔
  17. زیرک

    قرض کی دلدل میں دھنسی بھنگڑا ڈالنے والی قوم

    قرض کی دلدل میں دھنسی بھنگڑا ڈالنے والی قوم بزرگوں، سیانوں سے سنا اور اپنے تجربات سے یہی سیکھا ہے کہ قرض بلائے جاں ہے۔ یہ وہ بلا ہے جو قوموں کا مستقبل نگل جایا کرتی ہے۔ کل کسی دوست نے فیس بک پہ میسج کیا کہ 'مبارک ہو کہ پاکستان کو اگلے تین سالوں کے دوران مزید 12 ارب ڈالر کا قرضہ ملنے جا رہا ہے'۔...
  18. زیرک

    سر پھرے مؤرخ کی نظر میں پاکستانی قوم کا خاکہ

    ''ہم پاکستانی محبت کے اظہار میں گونگی اور نفرت کے اظہار میں منہ پھٹ قوم ہیں، گھر میں بیوی کو اکڑ کر اور باہر غیر عورت کو نظر بھر کر دیکھنا گویا ان کا جزوِ ایمانی ہے۔ کان کے اتنے کچے ہیں کہ بات کی تحقیق نہیں کرتے لیکن پھپھے کٹنیوں کی طرح جھوٹ کا طومار مچانا ہمارا شیوہ بنتا جا رہا ہے۔ عقل کے...
Top