نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ ساقی کی تکرار نہیں ہے تیری مثال ساقی، یہ دیکھا تجھ میں کمال ساقی عجیب کیف و سرور مستی، تری نظر کی شراب میں ہے
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ قاتل اور جاؤں کی تکرار ادا قاتل، نگاہ قاتل، زباں قاتل، بیاں قاتل بتا قاتل کہاں جاؤں، جہاں جاؤں وہاں قاتل
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    غم اور غزل کی تکرار کچھ غمِ جاناں کچھ غمِ دوراں دونوں میری ذات کے نام ایک غزل منسوب ہے اُس سے ایک غزل حالات کے نام
  4. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دعا مانگی ہے یہ اک کنگلے شرابی نے خدا کرے یہ سمندر شراب ہو جائے
  5. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نہ دل اپنا نہ جاں اپنی نہ ہستی یہ سرمایہ ہے اپنا دیکھا بھالا کمالِ سنگِ در کہیے جبیں کو نگاہ کو جانیے زندہ جوالا
  6. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    مٹا دیتے زمانے بھر کے غم غمِ جاناں نے ہر غم میں سنبھالا
  7. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    نہ جانے کون خوش قسمت غمِ دوراں سے بچ نکلا درِ زنداں پہ اک ٹوٹی ہوئی زنجیر دیکھی ہے
  8. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    موضوع غم دوراں غم جاناں ہے، صرف غم نہیں غمِ دوراں سے گر ملے فرصت تیری مسکراہٹ پہ شعر کہنا ہے
  9. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نیند آ جائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں پروین شاکر
  10. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پکی قبر والے کا نوحہ پُھول کھِلا دیں گے لحد پر جن سے یہ امید تھی وہ بھی پتھر رکھ گئے سینے پہ مرجانے کے بعد
  11. زیرک

    دعا

    مدعا جو بھی ہے، بتا دیجے پھر مرے حق میں بھی دعا کیجے
  12. زیرک

    دعا

    شدتِ درد میں ہونٹوں پہ دُعا کا ہونا ثابت اس سے بھی تو ہوتا ہے خدا کا ہونا
  13. زیرک

    دعا

    اب کہاں ایسی طبیعت والے چوٹ کھا کر جو دُعا کرتے تھے
  14. زیرک

    دعا

    دینے آئے تھے جو دِلاسہ مجھے مانگ کر لے گئے دُعا مجھ سے
  15. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نگاہِ قیس سے دیکھو ، ہمیشہ لیلیٰ کو صنم کسی کا بھی ہو ، بے مثال ہوتا ہے
  16. زیرک

    غمِ دوراں ،غمِ جاناں

    فکرِ معاش، ماتمِ دل، غمِ دنیا، غمِ جاناں آج سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے غالباً عدم جی شعر ہے
  17. زیرک

    دعا

    اب بُوئے گل نہ باد صبا مانگتے ہیں لوگ وہ حبس ہے کہ لُو کی دُعا مانگتے ہیں لوگ
  18. زیرک

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    زاہد! نگاہِ کم سے کسی رِند کو نہ دیکھ جانے اُس کریم کو تُو ہے کہ وہ پسند
  19. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل ہے بے رخت مسافر، لیکن قُربِ سلطانِ ﷺحِرا مانگتا ہے
  20. زیرک

    دعا

    عمر جاوید کی دعا کرتے فیضؔ اتنے وہ کب ہمارے تھے
Top