نتائج تلاش

  1. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    سب تماشائے کُن ختم شُد کہہ دیا اُس نے بس اور بس
  2. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''آپ''، ''ہیں'' اور ''اور تو'' کی تکرار آپ تو آپ ہیں آپ سب کچھ ہیں اور تو اور ہیں، اور تو کچھ بھی نہیں جون ایلیا
  3. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ ''رہا'' اور ''سہتا'' کی تکرار میں فریبِ آرزو کھاتا رہا، جیتا رہا زہرِ غم پیتا رہا، پیتا رہا، پیتا رہا چاک کرتی ہی رہیں تم جیب و دامانِ وفا اور میں سہتا رہا، سہتا رہا، سہتا رہا جون ایلیا
  4. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    الفاظ کے لیے اور خراب کی تکرار تیرے وصال کے لیے اپنے کمال کے لیے حالت دل کہ تھی خراب اور خراب کی گئی جون ایلیا
  5. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    لفظ میرا، میرے کی تکرار میرے ہی شہرمیں، میرے محلہ میں، میرے گھر میں بُلا لو تم مجھے مہمان، میرا جی نہیں لگتا جون ایلیا
  6. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    کس سے کہوں کہ ایک سراپا وفا مجھے تنہائیوں میں چھوڑ کر، تنہا چلی گئی جون ایلیا
  7. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    اے رنگ رنگ میں آ، آغوش تنگ میں آ باتیں ہی رنگ رنگ کی ہیں رنگت نہیں ہے مجھ میں جون ایلیا
  8. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    وہ گلی ہے اک شرابی چشمِ کافر کی گلی اس گلی میں جائیے تو لڑکھڑاتے جائیے جون ایلیا
  9. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم سے روٹھا بھی گیا، ہم کو منایا بھی گیا پھر سبھی نقش تعلق کے مٹائے بھی گئے جون ایلیا
  10. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    ہم بصد ناز دل و جاں‌ میں بسائے بھی گئے پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے جون ایلیا
  11. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    مجھ کو میرے سارے کھلونے لا کے دو میں کیا جانوں کیسی جوانی، کس کی جوانی، میں ہوں اپنے بچپن کا جون ایلیا
  12. زیرک

    الفاظ کی تکرار

    وہی دیوار و در وہ میرا گھر وہ دالان اس گلی میں ہے میں جو کافر ہوں اس گلی باہر میرا ایمان اس گلی میں ہے جون ایلیا
  13. زیرک

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    وہ گلی ہے اک شرابی چشم کافر کی گلی اس گلی میں جائیے تو لڑکھڑاتے جائیے جون ایلیا
  14. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھے کافر کہو گے تو تمہارا کیا بھلا ہو گا مِرا بھی وہی خدا نکلا تو پھر تمہارا کیا ہو گا
  15. زیرک

    اللہ ان کو ہدایت دے اور اگر اس قابل نہیں تو انہیں اٹھا لے

    اللہ ان کو ہدایت دے اور اگر اس قابل نہیں تو انہیں اٹھا لے اب تک کی اطلاعات کے مطابق آقائے نامدارﷺ کی شمع محمدی ﷺ کے نام نہاد پروانوں نے کل ملا کر سینکڑوں پرانے ہندو ٹائر، بے شمار امریکن یو پی وی سی پائپس، 50 عدد فرانسیسی کافر رکشے، 200 سے زائد قادیانی موٹرسائیکلیں، 20 عدد برطانوی لینڈ کروزر...
  16. زیرک

    لفظِ ”اردو“ پر مشتمل اشعار پیش کریں(کسی بھی زبان کے)

    کوئی بتلائے ''خلش'' کا مطلب کتنی مشکل ہے پیار کی اردو عابی مکھنوئی
  17. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منافقت کا ہے احسان، بچ گئے ہم بھی وگرنہ سر کسی نیزے پہ چڑھ گیا ہوتا رضا نقوی
  18. زیرک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہاتھوں میں لیے سنگِ سزا سوچ رہا ہوں ایسا بھی کوئی ہے جو گنہگار نہیں ہے؟؟ تنویر سپرا
  19. زیرک

    کیمیا اور کیمسٹری کے اشعار

    کاغذ کی کشتیوں میں سواری کا شوق تھا اب یہ شکایتیں ہیں ''کنارہ نہیں ملا''
  20. زیرک

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    خواب دیکھنا اور ان کی تکمیل کے لیے کوشان رہنا انسان کو آگے بڑھنا سکھاتا ہے۔ جذبہ، قوت، ہمت اور کچھ جنون دیا ہے مٹی میں اک خواب کو بو کر خون دیا ہے
Top