یہ لو آ پ کے اس اللے تللے سے چار مصرعے ذہن میں بنے ہیں۔۔۔
ہم نے کہا رخسار وہ کہنے لگے کلے
توجہ دلانے پر کہا ،چل نکل لے
ہمارے رکھ رکھاؤ پر فرمانے لگے
ہمیں نہیں آتے بھئی یہ اللے تللے
:eek:افف میں اسے سڑنگ کانٹ چھانٹ سمجھا تھا یعنی جو لوگ مراسلوں میں کچھ اوٹ پٹانگ باتیں کر دیتے ہیں تو اس میں جو مدیران کچھ حصے کو سڑنگ سمجھ کر اس کی کانٹ چھانٹ کردیتے ہیں۔۔۔:unsure: