نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    پھر بہوں جلانے کا حق تمہیں پہنچتا ہے پہلے اپنے آنگن میں بٹیاں جلا دینا (منظر بھوپالی)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہ کیسا قرض ہے نفرت کا کم نہیں ہوتا کہ بڑھتا جاتا ہے جتنا جھکائے جاتے ہیں (منظر بھوپالی)
  3. کاشفی

    یہاں گناہ ہوا کے چھپائے جاتے ہیں، چراغ خود نہیں بجھتے بجھائے جاتے ہیں

    یہاں گناہ ہوا کے چھپائے جاتے ہیں، چراغ خود نہیں بجھتے بجھائے جاتے ہیں
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہاں گناہ ہوا کے چھپائے جاتے ہیں چراغ خود نہیں بجھتے بجھائے جاتے ہیں (منظر بھوپالی)
  5. کاشفی

    ایم کیو ایم، ایک حقیقت سو افسانے - حسن نثار

    الطاف حسین کے دشمنوں تم ہمیشہ سٹرتے، جلتے اور کڑتے رہو۔۔:-P ہمارا صبر تجھے خاک میں ملا دے گا ہمارے صبر کا تجھ کو اثر نہیں معلوم
  6. کاشفی

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    بٹیاں (منظر بھوپالی)
  7. کاشفی

    منظر بھوپالی بٹیاں - منظر بھوپالی

    بٹیاں (منظر بھوپالی) ان کو آنسو بھی جو مل جائیں تو مسکاتی ہیں بٹیاں تو بڑی معصوم ہیں جذباتی ہیں اپنی خدمت سے اُتر جاتی ہیں دل میں سب کے ہر نئی نسل کو تہذیب یہ سکھلاتی ہیں ان سے قائم ہے تقدس بھی ہمارے گھر کا صبح کو اپنی نمازوں سے یہ مہکاتی ہیں لوگ بیٹوں سے ہی رکھتے ہیں توقع لیکن بٹیاں اپنی برے...
  8. کاشفی

    منظر بھوپالی گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) گزر چکا ہے زمانہ وہ انکساری کا کہ اب مزاج بنا لیجئے شکاری کا ہم احترامِ محبت میں سر جھکاتے ہیں غلط نکالنا مفہوم خاکساری کا وہ بادشاہ بنے بیٹھے ہیں مقدر سے مگر مزاج ہے اب تک وہی بھکاری کا سب اُس کے جھوٹ کو بھی سچ سمجھنے لگتے ہیں وہ ایسا ڈھونگ رچاتا ہے شرمساری کا جنہیں بلندی...
  9. کاشفی

    منظر بھوپالی اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے اب آسمانوں سے آنے والا کوئی نہیں ہے اُٹھو کہ تم کو جگانے والا کوئی نہیں ہے محافظ اپنے ہو آپ ہی تم یہ یاد رکھو پڑوس میں بھی بچانے والا کوئی نہیں ہے فضا میں بارود اُڑ رہی ہے جدھر بھی دیکھو جہاں میں اب گُل کھلانے والا کوئی نہیں ہے یہاں...
  10. کاشفی

    منظر بھوپالی تم بھی بُلبل ہو اس باغ کے اور ہم شانِ گلزار ہیں - منظر بھوپالی

    غزل (منظر بھوپالی) اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے تم بھی بُلبل ہو اس باغ کے اور ہم شانِ گلزار ہیں ساری سانسیں تمہاری نہیں، ہم بھی جینے کے حقدار ہیں تنگ کردی گئی ہے زمیں، ہم پہ اس واسطے آج کل ہم پجاری ہیں سچائی کے، آئینوں کے طرف دار ہیں دُور سے ہم کو سمجھو گے کیا، پاس آکر تو دیکھو...
  11. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے یہ اذیت بھی ذلت بھی ہے، ہم پہ یہ غم قیامت بھی ہے جس زمیں کے لیئے مر مٹے، اس زمیں پر ہی غدار ہیں ۔۔۔۔۔۔
  12. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اہلِ کراچی کے لیئے منظر بھوپالی کی طرف سے تم بھی بُلبل ہو اس باغ کے اور ہم شانِ گلزار ہیں ساری سانسیں تمہاری نہیں، ہم بھی جینے کے حقدار ہیں تنگ کردی گئی ہے زمیں، ہم پہ اس واسطے آج کل ہم پجاری ہیں سچائی کے، آئینوں کے طرف دار ہیں دُور سے ہم کو سمجھو گے کیا، پاس آکر تو دیکھو ہمیں ہم وفا ہی وفا...
  13. کاشفی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    قائم علی شاہ از فیصل رضا عابدی
  14. کاشفی

    محمد ہمارے بڑی شان والے - صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی علی نبی صلی علی محمد ۔ صلی اللہ علیہ وسلم صلی علی نبی صلی علی محمد ۔ صلی اللہ علیہ وسلم محمد ہمارے بڑی شان والے وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے خدا جس کے سینے پہ قرآں اتارے مدثر کہے اور مزمل پکارے وہ نورِ خدا دو جہاں کے ُاجالے محمد ہمارے بڑی شان والے – صلی اللہ علیہ وسلم جب آئے زمیں پر محمد...
  15. کاشفی

    Enya - Aniron

    بہت ہی خوبصورت!
  16. کاشفی

    مناقب و مدحت اہلِ بیت

    اللھمہ عجل لولیک الفرج نظروں سے آپ کیوں ہیں نہاں آبھی جائیے آجائيے امام زمان دین خدا ہے دشمن دیں کے حصار میں دلوائے جلد فتح ہمیں کارزار میں دم گھٹ رہا ہے ایٹمی گرد و غبار میں ہر لمحہ کٹ رہا ہے فقط انتظار میں سینے میں دل ہے غم سے نہاں آبھی جائیے آجائيے امام زمان نسل یزید و شمر کے پھر اٹھ رہے ہیں...
  17. کاشفی

    مبارکباد سید فصیح احمد .. ایک ہزاری ..

    مبروک۔۔اللہ رب العزت آپ کو دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
Top